نتائج تلاش

  1. آوازِ دوست

    تعارف سلام

    جناب عمیر فخر صاحب خوش آمدید ! اُمید ہے آپ محفل انجوائے کریں گے۔ آپ تو ہر دوسرے شخص کا کہتے ہیں کہ وہ گورا بنا پھرتا ہے جبکہ میرے خیال میں حالات کہیں زیادہ خراب ہیں آپ نے دیکھا نہیں جو انگریزی نہیں بول سکتے وہ فئیر اینڈ لوّلی کا بے دریغ استعمال کر کے کسر نکالنے کی کوشش کرتے ہیں :)
  2. آوازِ دوست

    ضرورت برائے ہوسٹز

    حا تم صاحب آپ سمجھے نہیں شائد ! عزیز صاحب کی "درخواست صرف حضرات کے لیے ہے" جبکہ خواتین کے لیے فی الحال حُکم سے کام چلایا جائے گا :) کیوں سر ایسا ہی ہے ناں :)
  3. آوازِ دوست

    قربانی از محمد خلیل الرحمٰن

    آپ سے کافی رعایت ہوئی ہے سر ورنہ تو ساری شاعری ہی غیر اسلامی چیز تھی :) اِسلام کا سعودی برانڈ کُچھ ایسا ہی ہے۔
  4. آوازِ دوست

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    زمیں تو پاؤں سے اطہر نکلتی جا رہی ہے سنبھالے اَب زمامِ آسماں کوئی ستارہ
  5. آوازِ دوست

    اگر تصوف بدعت ہوتا!

    یار لوگ جو کسی حاضرِ خدمت مفید شئے کو بھی محض اِس لیے ردّ کر دیتے ہیں کہ قبل ازیں یا کسی خاص دور میں جیسا کہ عموما" عہدِ رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کا حوالہ بنایا جاتا ہے، میں یہ نہیں تھی تو سمجھنا مشکل ہو جاتا ہے کہ یہ واقعتا" ایسا سمجھتے ہیں یا فقط بحث برائے بحث کے لیے یہ اُن کا حُسنِ انتخاب ہے۔...
  6. آوازِ دوست

    لفظ!!!

    JwaTE="آوازِ دوست, post: 1692011, member: 9336"]اگر اس کا نام نثر کر لیں تو چلے گا :) جواب آں غزل کالفظ یہاں صرف لفظ ریسپانس کا مفہوم ادا کرنے کے لیے برتا گیا تھا چلیں بے عزتی خراب ہونا ہی تھی شاید :)
  7. آوازِ دوست

    لفظ!!!

    تیرے آ زاد بندوں کی نہ یہ دنیا نہ وہ دنیا ۔ ۔ ۔۔
  8. آوازِ دوست

    لفظ!!!

    اگر اس کا نام نثر کر لیں تو چلے گا :)
  9. آوازِ دوست

    لفظ!!!

    جوابِ آں غزل خاموشی جب احساس کھو جائے اے دوست تو لفظ اکثر خود کُشی کر لیتے ہیں خود کو بے توقیر مگر نہیں کرتے بے نیاز سماعتوں کااحساں لے کر بچھڑتے سمےمیری خامشی کا کیوں گِلہ اتنی تاخیر سے کوئی بات یاد آئی دِل سے جو نکلی تھی وہ پُکار بہت دیر تک بند کِواڑوں پہ سر پٹختی رہی تھی فضامیں چند لفظوں...
  10. آوازِ دوست

    پانچ کتابوں کا مصنف موچی

    فرینڈلی فائر :)
  11. آوازِ دوست

    پانچ کتابوں کا مصنف موچی

    اُستاد کی لگی بندھی فارمل سی ذمہ داری تو شائد مُشکل ہو جائے اِن کے لیے البتہ اعزازی عہدہ کوئی بہت شاندار اِنہیں ملنا چاہیے اوراِنہیں طلبہ کی ادبی محافل میں شمولیت کی درخواست کر کے طلبہ کا بہت فائدہ کیا جا سکتا ہے۔ لیجنڈری پرسنیلیٹی ڈھونڈی ہے چوہدری صاحب نے۔
  12. آوازِ دوست

    چاہت میں کیا دُنیا داری عشق میں کیسی مجبوری ۔ ۔ ۔ :)

    چاہت میں کیا دُنیا داری عشق میں کیسی مجبوری ۔ ۔ ۔ :)
  13. آوازِ دوست

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 45

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت...
  14. آوازِ دوست

    مبارکباد حج مبرور و سعی مشکور

    اللہ کریم زبیر صاحب کے لیے اِس عظیم سعادت کی تمام منزلیں آسان کرے اور اُن کی تمام عبادتیں قبول فرمائے اور ہمیں بھی اپنے اور اپنے حبیب کے در کی حاضری نصیب فرمائے۔ آمین
  15. آوازِ دوست

    تعارف السلام علیکم!

    محترم اسمٰعیل صاحب بہت بہت خوش آمدید۔ سدا سلامت رہیں۔ محفل ہو یا تنہائی ہم سب کسی نہ کسی درجہ پر بے خبر ہی ہیں سو آپ خود کو اکیلا محسوس نہ کیجئیے گا :)
  16. آوازِ دوست

    محاورے کی زبان میں بات کریں ۔۔!

    اجی ہم تو خود جی جلائے بیٹھے تھے کہ بیٹھے بِٹھائے یہ کھیل سے کنارہ کرنے کی عجب اُفتاد کا سامنا کرنا پڑا، وہ تو بھلا ہوہمارے چاہنے والوں کا کہ جن کی یاد ہمیں کشاں کشاں واپس کھینچ لائی اور کِس مُنہ سے کہیں کہ کھٹکا ہمارے دِل میں یہ بھی تھا کہ ہمارے بغیر محفل کی دِلی ویران ہو جائی گی اور چہار دانگِ...
  17. آوازِ دوست

    میرے گاؤں چٹی شیخاں کی کچھ تصاویر۔۔

    کیا خوب تصویر لی ہے حاتم صاحب ! دِل خوش ہوا آپ کی شام آشنا ئی دیکھ کر۔ خوش رہیں
  18. آوازِ دوست

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    شِزہ لڑکیوں کا ریکارڈ تو شائد یہ توڑ سکتے ہیں مگر دِل تو یہ لڑکوں کا بھی نہیں توڑتے۔ تخریب کی پھُلجھڑی سے محروم نایاب نامی نایاب آدمی :)
  19. آوازِ دوست

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    آپ کی باتیں تو کمال باتیں ہوتی ہیں جناب وہ کیا کہتے ہیں پڑھے ہوئے اور کڑھے ہوئے والا فرق دکھاتی ہیں۔ مُنہ پر تعریف اچھی بات نہیں بھی سمجھی جاتی سو کیا کہوں اور کیا نہ کہوں :)
  20. آوازِ دوست

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    آپی ہمیں تو ایسا اُدھار پانے اورچُکانے کے لی عُمرِ خضر بھی کم پڑ جائے تو کُچھ تعجب کی بات نہیں۔ آپ سینئر لوگ کافی پیسوو نہیں ہیں آج کل، ظفری بھائی تو اُڑان بھرنے کے موڈ میں آ گئے ہیں باقی بھی اپنے اپنے آتش کے جوبن کو ایک بارتوآواز دے کر دیکھیں۔ شُگفتہ، مزاحیہ، میچور اور مفید چیزیں شیئرکرنے والوں...
Top