باقی بحث ایک طرف لیکن ہم دیکھ سکتے ہیں کہ بحیثیتِ مجموعی آج کی اعلیٰ عدلیہ اور کل کی اعلیٰ عدلیہ میں بہت فرق ہے۔ مشرف کے سیاہ دور میں جن ججوں نے استعفے دے کر اپنے زندہ ضمیر ہونے کا ثبوت دیا تھا وہ ہمیشہ اچھے الفاظ میں یاد رکھے جائیں گے۔ ایک ڈکٹیٹر کے کالے کرتوتوں کو محض غلطی قرار دے کر اورآمریت...