ایک کہاوت ہے کہ دیوتا جِس کو خوش کرنا چاہیں اُس کا گدھا گُم کر دیتے ہیں۔ جب روزگار کا واحد سہارا ڈھونڈ ڈھونڈ کر متاثرہ بندہ نیم جان ہو جاتا ہےتو اُس کا گدھا بازیاب ہو جاتا ہے اور اُس کی خوشی دیکھنے والی ہوتی ہے۔ میں اِسے مزید شارٹ اور کوئیک کر دیتا ہوں اگر آپ خوش ہونا چاہتے ہیں اور کوئی معقول...