اُستادِ محترم ! سب سے پہلے تو معافی کا خواستگار ہوں کہ "چھٹی جماعت " والے دھماکے سےآپ کی دِلآزاری ہوئی لیکن بخدا میرا مقصد فقط اپناتجربہ بیان کرنا تھا ۔ انسانی ادب کے آگے لسانی ادب کی میرے نزدیک کوئی ویلیو نہیں ہے۔ ایک واقعے میں ایک نووارد کی طرف سے آپ سے دانستہ یا غیردانستہ جو طرزِ تخاطب اپنایا...