جی بجا فرمایا آپ نے۔ خاکسار نے اوائل عمری میں پردہ سکرین پر کھیتوں کے کھیت برباد کرنے کی پُر جوش مہم پر "ڈانس " کا الزام لگتے دیکھا تو ہکا بکا رہ گیا تھا ایک عجب بحرہء طلسمات تھا جس میں ناظر ایک کے بعد دوسرا غوطہ کھاتا اور مُکےے کی آوازوالا "بھِشما" ہزار مُکے کھانے اور مارنے کے باوجود ہم ری...