نتائج تلاش

  1. مدیحہ گیلانی

    کیا کہے قاصر زباں توحید و حمدِ کبریا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حاتم

    کیا کہے قاصر زباں توحید و حمدِ کبریا جن نے کُنْ کے حرف میں کونین کو پیدا کیا جو کہ ہے غواص اس بحرِ عمیقِ عشق کا سب شناور دیکھ کر کہتے ہیں اُس کو مَرْحَبا کب ہے محتاجِ شرابِ ناقصِ انگور و قند جن نے میخانہ میں وحدت کے پیالا بھر پیا مزرعِ دنیا میں جو اپنے تئیں دانا کہے پیس ڈالے اُس کو گردش...
  2. مدیحہ گیلانی

    مبارکباد شگفتہ آپی کے بیس ہزار پیغامات

    سیدہ شگفتہ آپ کو یہ بیس ہزاری منصب مبارک ہو۔ :)
  3. مدیحہ گیلانی

    پتھر

    چلو جی جان چھوٹی اس بقول شخصے سے تو ۔۔۔یہ پھر کچھ قابل قبول ہے:heehee:
  4. مدیحہ گیلانی

    پتھر

    یہ پہلا مشورہ ہے جو ہمیں بےحد پسند آیا ۔۔۔شکریہ پیر صاحب ! :)
  5. مدیحہ گیلانی

    پتھر

    وہی جو بہت پہنچے ہوئے بھی ہیں :) مشورے بڑے غضب کے دیتے ہیں یہ اور بات کہ کوئی مانگے نا مانگے ۔۔۔یہ رضاکارانہ طور پر اپنی خدمات پیش کر دیتے ہیں ۔:)
  6. مدیحہ گیلانی

    پتھر

    ہمم اوکے۔۔۔ یہ تو بہت بڑا مسلہ ہو گیا نیلم:) کہ آپ ہمیں کیا بلائیں ۔۔۔اچھا سوچتے ہیں ویسے اس بارے میں آپ کسی سے مشورہ بھی لے سکتی ہیں وہ بھی مفت :battingeyelashes::heehee:
  7. مدیحہ گیلانی

    پتھر

    دعا بھی فرماتے ہیں آپ :rolleyes: آپ تو ہرفن مولا ہیں بھئی ۔۔۔کئی کام کرتے ہیں ایک ساتھ ماشاء اللہ ۔۔۔اللہ کاروبار میں برکت عطا فرمائیں ۔:)
  8. مدیحہ گیلانی

    پتھر

    بہت اچھا اقتباس شیئر کیا ہے آپ نے نیلم ۔۔۔۔حوالہ؟؟ مطلب کہاں سے لیا ہے یا پڑھا ہے:) لکھنے والے کا نام بھی بتا دیجئے گا پتہ خود ہی چل جائے گا :battingeyelashes:
  9. مدیحہ گیلانی

    تعارف رمان غنی، ہندوستان

    محفل میں خوش آمدید رمان غنی صاحب !
  10. مدیحہ گیلانی

    حضرت مولانا رومي کا عشق الہي

    لاجواب تحریر نگار فاطمہ صاحبہ۔
  11. مدیحہ گیلانی

    "دسمبر" کے حوالے سے کوئی شعر ۔ ۔ ۔ ۔

    بہت شکریہ!!! آج تو استعمال کر لیا آپ نے آئندہ خیال رکھیے گا :battingeyelashes: دسمبر کے اشعار والے دھاگے میں اس شعر کی لاجک ہماری سمجھ سے بالا تر ہے ۔۔۔ :thinking: روشنی ڈالیے گا اس پر :battingeyelashes:
  12. مدیحہ گیلانی

    تعارف اسلامُ علیکم

    محفل پر خوش آمدید :)
  13. مدیحہ گیلانی

    ایک ہی نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم بنا دیا

    بہت شکریہ ساجد بھائی ۔۔۔۔ ماشاء اللہ کافی علمی و معلوماتی دھاگہ ہے :battingeyelashes: ۔۔۔جی خوش ہوا اسے پڑھ کر اور ہماری معلومات میں گویا کئی گنا اضافہ بھی ہوا :battingeyelashes: اور ہنسنے کا تو پوچھیئے مت ۔۔۔ہم نے تو سبکو باآواز بلند پڑھ کر سنایا ۔۔۔جس کا ایک فائدہ یہ ہوا کہ ہمارا علم مزید...
  14. مدیحہ گیلانی

    فضا کی سانس اکھڑ گئی۔۔۔۔

    کیسے بے حس بنتے جا رہے ہیں ہم ۔۔۔ اس ویڈیو کو دیکھ کر سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے دو بھائیوں کی یاد تازہ ہو گئی ۔۔جنھیں سر عام ڈنڈوں سے مار مار کر قتل کر دیا گیا تھا اور ہماری بےحس قوم وہاں بھی انھیں بجائے بچانے کے ویڈیو بنانے میں مصروف رہی ۔۔۔ اللہ سب کو ہدایت دے۔ بہت المناک حادثہ ہے ۔ اللہ...
  15. مدیحہ گیلانی

    تو بھی رخصت ہو رہا ہے دھوپ بھی ڈھلنے کو ہے ۔۔۔ثمینہ راجہ

    واہ خوبصورت غزل ہے بلاشبہ۔۔ کب تلک اس ہجر میں آخر کو رونا چاہیئے ؟ آنکھ بھی خون ہوگئی دامن بھی اب گلنے کو ہے۔
  16. مدیحہ گیلانی

    جوش فیضانِ حسین

    واہ واہ ۔۔۔بہت عمدہ
  17. مدیحہ گیلانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟"ناعمہ"

    ویسے ہم جانتے ہیں اس دفعہ تو ہم نے انتہائی شاندار طریقے سے فیل ہوجانا ہے :)
  18. مدیحہ گیلانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟"ناعمہ"

    میرا پسندیدہ مصنف؟ بانوقدسیہ اشفاق احمد قدرت اللہ شہاب میرا پسندیدہ انگلش رائٹر؟ Bacon Shakespeare Edward Said میری پسندیدہ مووی chiller party Vivah 3 Idiots میرا پسندیدہ موسم بہار خزاں سردی میرا پسندیدہ وقت دوپہر شام رات میری پسندیدہ ڈش پلاؤ بریانی چائنیز رائس میرا پسندیدہ سنگر...
Top