نتائج تلاش

  1. مدیحہ گیلانی

    داستانِ شبِ غم گر وہ سنانے لگ جائیں ۔ فاتح الدین بشیر

    شکریہ عینی بیٹا :) آپکو تو مشکل نہیں لگی یہ غزل :battingeyelashes:
  2. مدیحہ گیلانی

    داستانِ شبِ غم گر وہ سنانے لگ جائیں ۔ فاتح الدین بشیر

    جی جی ۔۔۔ہم نے بھی یہی سوچ کر لگا دی غزل کہ آپکو تو شاید اسے لگانے میں' زمانے لگ جائیں ' :)
  3. مدیحہ گیلانی

    رئیس فروغ غزل ۔ کہہ رہے تھے لوگ صحرا جل گیا ۔ رئیس فروغ

    واہ ۔۔۔کیا کہنے ۔۔بہت شکریہ احمد بیٹا ۔
  4. مدیحہ گیلانی

    احترامِ صبا کیا جائے ۔۔۔اظہر ادیب

    واہ عمدہ انتخاب ہے بیٹے ۔ جیتے رہیئے صرف حرفِ دعا نہیں کافی دل کو صرفِ دعا کیا جائے۔ بےشک بہت خوب ۔
  5. مدیحہ گیلانی

    بہادر شاہ ظفر لگتا نہیں ہے جی مرا اُجڑے دیار میں ...... بہادر شاہ ظفر

    غزل کا تو واقعی کوئی جواب نہیں ہے ۔۔آپکا انتخاب بھی شاندار ہے ۔ ہماری پسندیدہ غزلوں میں سے ہے یہ غزل ۔شکریہ ارسال فرمانے کے لیئے۔ جیتے رہیئے۔
  6. مدیحہ گیلانی

    رئیس فروغ غزل ۔ راتوں کو دن سپنے دیکھوں، دن کو بِتاوں سونے میں ۔ رئیس فروغ

    دھرتی تیری گہرائی میں ہوں گے میٹھے سوت مگر میں تو صرف ہُوا جاتا ہوں کنکر پتھر ڈھونے میں۔ واہ واہ لاجواب۔ عمدہ انتخاب ۔
  7. مدیحہ گیلانی

    روشنی حسبِ ضرورت بھی نہیں مانگتے ہم - اظہر ادیب

    واہ عمدہ غزل ہے۔ ساری دستاروں پہ دھبے ہیں لہو کے اظہر ایسے کوفے میں تو عزت بھی نہیں مانگتے ہم۔ سبحان اللہ۔
  8. مدیحہ گیلانی

    شفیق خلش --- نہ بوجھ یوں دلِ مُضطر پہ اپنے ڈال کے رکھ

    واہ واہ بےحد خوبصورت غزل ہے ۔ شکریہ شاہ صاحب ۔
  9. مدیحہ گیلانی

    شفیق خلش -- چراغِ دل تو ہو روشن، رسد لہو ہی سہی

    واہ لاجواب غزل شیئر کی ہے آپ نے شاہ صاحب ! مطلع خوب ہے ۔۔کیا کہنے ۔ سلامت رہیئے۔
  10. مدیحہ گیلانی

    محب علوی: زمرہ پروگرامنگ کے نئے مدیر

    اور باتوں باتوں میں اپنا کام بھی کر لیا کریں گے ہے ناں ۔۔۔۔۔نا نا نا انتہائی غیر متفق ۔۔:battingeyelashes:
  11. مدیحہ گیلانی

    محب علوی: زمرہ پروگرامنگ کے نئے مدیر

    نہیں آیئنے کو ہرگز ضرورت نہ ہے ٹھیک ہونے کی ۔ :heehee: ہاں چٹخ جائے تو بارے اس کے ہماری رائے ذرا محفوظ ہے:battingeyelashes:
  12. مدیحہ گیلانی

    محب علوی: زمرہ پروگرامنگ کے نئے مدیر

    ڈرنا منع ہے بھئی ۔۔۔جو ڈرتا ہے وہ ہر طرح سے کھوتا ہے ۔۔۔۔ہمارا مطلب یہاں شائستہ ہی لیا جاوئے :)
  13. مدیحہ گیلانی

    محب علوی: زمرہ پروگرامنگ کے نئے مدیر

    کم سے کم آج تو وہ چل کر نہیں آ سکتا ۔۔آج ہی تو اللہ کو پیارا ہوا ہے :( ہاںکل تک چلوا لیں گے ہم اُسے انشاءاللہ :)
  14. مدیحہ گیلانی

    محب علوی: زمرہ پروگرامنگ کے نئے مدیر

    اب آیئنہ کون دیکھے اُس کے لیئے بھی تو چشمہ درکار ہوگا ناں ۔۔۔ کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی:noxxx:
  15. مدیحہ گیلانی

    محب علوی: زمرہ پروگرامنگ کے نئے مدیر

    یہاں بھی نقل ہو گئ۔۔۔پتہ نہیں کیا ہو گیا ہے آجکل کے بچوں کو :noxxx:
  16. مدیحہ گیلانی

    پنجابی ترجمہ

    نقل کی اجازت نہ دی جائے گی ورنہ نمبروں پر کاٹ پیٹ ہو جائے گی:nerd: کسی بھیا کو بھی بتانے کی اجازت نہ ہے ورنہ ان سے بھی سخت باز پُرس کی جاوئے گی:battingeyelashes:
  17. مدیحہ گیلانی

    محب علوی: زمرہ پروگرامنگ کے نئے مدیر

    یہ اس میں وڈی ڈاھڈی کون ہیں ۔۔۔ذرا روشنی تو ڈال دیجئے گا ہمیں ٹھیک سے نظر نہ آوے ہے ۔۔چشمہ کہیں رکھ کر بھول گئے ہیں۔:battingeyelashes::nerd:
  18. مدیحہ گیلانی

    پنجابی ترجمہ

    چلو مقدس آپ سیکھاؤ عینی کو صحیح بولنا ۔۔چلو شاباش :battingeyelashes:
  19. مدیحہ گیلانی

    پنجابی ترجمہ

    انتہائی غیر سے بھی غیر متفق :battingeyelashes:موئی فرنگی زبان بولنے کی اجازت نہیں دی جائے گی :heehee:
  20. مدیحہ گیلانی

    پنجابی ترجمہ

    لاحول ولا قوۃ :noxxx: عینی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!
Top