یہ تو بلکل ہمارے والا حال ہوا نا پھر ۔۔ہمارے بابا سائیں سرائیکی اور امی جان پنجابی ہیں ۔۔اور ہم سب بہن بھائی ان دونوں زبانوں کامکسچر :battingeyelashes::heehee:لیکن گھر میں ان دونوں زبانوں کا داخلہ ممنوع تھا امی جان کی وجہ سے کہ امی اور بابا سائیں نے ہمیشہ ہی اردو بولی ہمارے ساتھ ۔۔۔اور مزے کی...