نتائج تلاش

  1. مدیحہ گیلانی

    داستانِ شبِ غم گر وہ سنانے لگ جائیں ۔ فاتح الدین بشیر

    تو پھر شکریہ بھی اُنہی کا ادا کیجئے نا ہمارا کاہے کو کرتے ہیں :battingeyelashes: لو بتاؤ بھلا یہ بتائیں گے غزل کے تخلیق کار کو کہ اُنھیں کیا کرنا ہے کیا نہیں ۔۔:battingeyelashes:کیا زمانہ آ گیا ہے :battingeyelashes::heehee:
  2. مدیحہ گیلانی

    داستانِ شبِ غم گر وہ سنانے لگ جائیں ۔ فاتح الدین بشیر

    بلکل بھی بےادب نہیں ہیں اور سزا کی بھی نہیں ہو رہی :daydreaming:
  3. مدیحہ گیلانی

    محب علوی: زمرہ پروگرامنگ کے نئے مدیر

    بجا کہتے ہیں محب صاحب ! مگر وہ کیا ہے نا کہ موصوف آجکل پیری مریدی سیکھنے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں ۔۔:battingeyelashes:جیسے ہی وہاں سے فراغت پائیں گے گھیر لیئے جائیں گے انشاءاللہ ۔۔۔مگر یہ موئی پروگرامنگ ہے کیا ۔۔۔۔:rolleyes: :battingeyelashes::)
  4. مدیحہ گیلانی

    داستانِ شبِ غم گر وہ سنانے لگ جائیں ۔ فاتح الدین بشیر

    جی بجا کہتے ہیں نایاب بھائی ۔۔ اظہار خیال فرمانے کا شکریہ:)
  5. مدیحہ گیلانی

    داستانِ شبِ غم گر وہ سنانے لگ جائیں ۔ فاتح الدین بشیر

    نہ نہ بے خبر تو ہرگز نہیں آپ ۔۔۔۔سب کے آنے جانے کی خبر رکھتیں ہیں;) سمجھ تو گئیں ہوں گی آپ:battingeyelashes::heehee:
  6. مدیحہ گیلانی

    مبارکباد عینی کے 5 ہزار پیغامات

    ارے واہ !! بہت بہت مبارک ہو عینی بیٹا آپکو یہ اعزاز ۔۔۔۔ہمیشہ رونقیں بکھیرتی ہنستی مسکراتی سدا بہار بنی رہیئے محفل کے لیئے۔ :)
  7. مدیحہ گیلانی

    پنجابی دی املاء دے رَولے

    جی بلکل بجا کہتے ہیں آپ ۔۔۔کام تو واقعی بہت زبردست ہے یہ ۔اللہ آپکو اسے احسن طریقے سے مکمل کرنے کی توفیق عطا فرمائیں ۔آمین ۔ اسی بہانے ہمارے سیکھنے کا بھی کچھ سامان ہو جائے گا :)
  8. مدیحہ گیلانی

    پنجابی دی املاء دے رَولے

    اچھا شکریہ انکل ۔۔۔ جی ہماری کوشش ہوگی کہ آپ کا ساتھ دے سکوں۔۔۔کیا پنجابی کی کوئی لغت دستیاب نہیں ہے ؟؟ اگر نہیں تو کیوں ؟؟کیا یہ ایسی زبان نہیں جسپر تحقیق کی جاتی اور کوئی مستند لغت مرتب کی جاتی ۔۔اس بارے میں کچھ روشنی ڈالیے گا۔
  9. مدیحہ گیلانی

    30 نومبر 2012 کی برفباری

    خطا وار سمجھے گی دنیا تجھے اب اتنی زیادہ صفائی نہ دے ۔ درصل ہمیں پتہ چل جاتا ہے کہ کہیں کوئی شعر غلط لکھا گیا ہے اور شاعر کی روح بےدردی سے تڑپ رہی ہے ۔بس اسی لیئے تصحیح فرمانے چلے آئے تھے۔:)
  10. مدیحہ گیلانی

    رئیس فروغ غزل ۔ پھول زمین پر گرا، پھر مجھے نیند آگئی ۔ رئیس فروغ

    کتنی گہری چھاپ ہے اُس ایک کوچہ کی سب ملنگوں پر ۔۔۔:noxxx: کہ جب تک اسکا زکر نہ فرما لیں ۔۔نیند ہی نہیں آتی انھیں ۔۔۔کچھ نہیں ہوسکتا انکا نہیں سدھارا جا سکتا انھیں کسی صورت :atwitsend: ۔۔۔کشمیر کبھی آزاد نہیں ہو سکتا ۔
  11. مدیحہ گیلانی

    پنجابی دی املاء دے رَولے

    زبردست اچھا معلوماتی سلسلہ شروع کیا ہوا ہے آپ نے انکل ۔۔۔لیکن یہ آپ کہاں سے شیئر کر رہے ہیں ؟کیا آپ کے پاس اپنی کوئی لغت ہے مطلب آپکی اپنی تحقیق ہے یہ یا کوئی اور کتاب ۔:)
  12. مدیحہ گیلانی

    داستانِ شبِ غم گر وہ سنانے لگ جائیں ۔ فاتح الدین بشیر

    انتہائی غیر متفق !!! ہم نے تو کوئی مشورہ نہیں دیا آپکو ۔۔۔اور مفت مشورے کے تو ہم ویسے بھی قائل نہیں :battingeyelashes: ہم نے تو آپکی بات کے جواب میں فرمایا تھا کہ ۔۔۔۔آپ نے کہا ۔۔ ہم نے جواب دیا کہ بےشک داد آپ یعنی فاتح صاحب خود سمیٹیں اور شکریہ دوسرے مراد ہم ادا کر لیں گے...
  13. مدیحہ گیلانی

    داستانِ شبِ غم گر وہ سنانے لگ جائیں ۔ فاتح الدین بشیر

    جی واقعی ہی کمال غزل ہے ۔پسند فرمانے کا شکریہ۔
  14. مدیحہ گیلانی

    داستانِ شبِ غم گر وہ سنانے لگ جائیں ۔ فاتح الدین بشیر

    داد آپ سمیٹ لیں ۔۔شکریہ دوسرے ادا فرما دیں گے :battingeyelashes:
  15. مدیحہ گیلانی

    داستانِ شبِ غم گر وہ سنانے لگ جائیں ۔ فاتح الدین بشیر

    اُف یہ کوچہ ملنگاں ۔۔۔۔۔:notlistening:صائمہ آپ بھی :noxxx:
  16. مدیحہ گیلانی

    داستانِ شبِ غم گر وہ سنانے لگ جائیں ۔ فاتح الدین بشیر

    آہم کرنے اور غزل کو خو ب کہنے کا شکریہ بلال بچے :)
  17. مدیحہ گیلانی

    داستانِ شبِ غم گر وہ سنانے لگ جائیں ۔ فاتح الدین بشیر

    بلکل بتایا تھا بھئی۔۔۔۔اور ہمیں یہ بھی بتایا تھا کہ آپ نے اسے بہت غور سے پڑھا ہے:battingeyelashes:
  18. مدیحہ گیلانی

    داستانِ شبِ غم گر وہ سنانے لگ جائیں ۔ فاتح الدین بشیر

    جیتے رہیئے بیٹا ۔اپکا بھی پسند فرمانے پر شکریہ
  19. مدیحہ گیلانی

    داستانِ شبِ غم گر وہ سنانے لگ جائیں ۔ فاتح الدین بشیر

    پسندیدگی کا شکریہ وارث صاحب۔۔بلاشبہ غزل واقعی لاجواب ہے۔
Top