نتائج تلاش

  1. مدیحہ گیلانی

    نظم "جوگی" از خوشی محمد ناظر

    واہ واہ ۔۔۔بہت ہی لطف آیا پڑھ کر۔ عمدہ لاجواب انتخاب وارث صاحب ۔
  2. مدیحہ گیلانی

    تعارف السلام علیکم

    جی شمشاد بھائی ۔۔آپ نے بلکل ٹھیک اندازہ لگایا ۔بانو آپا خاصی دلچسپ شخصیت کی مالکہ ہیں ۔ بزلہ سنجی اور حاضر جوابی ان کی شخصیت کا خاصہ ہیں ۔
  3. مدیحہ گیلانی

    کیا کہے قاصر زباں توحید و حمدِ کبریا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حاتم

    پسندفرمانے کا شکریہ احمد میاں ۔
  4. مدیحہ گیلانی

    مبارکباد آج تمہاری سالگرہ ہے دیکھو ہم کو یاد ہے ناں۔۔۔!

    آہم آہم ۔۔۔:battingeyelashes: لیں بھئی مقدس ہماری جانب سے ایک دفعہ پھر ڈھیروں ڈھیر سالگرہ کی مبارکباد:):):) تم جیو ہزاروں سال اور ہر سال کے دن ہوں پچاس ہزار ۔آمین:) اللہ دین ودنیاکی کامیابیاں اورخوشیوں بھری لمبی زندگی عطا فرمائے آمین۔
  5. مدیحہ گیلانی

    تعارف السلام علیکم

    اچھا پھر ٹھیک ہے :) ویسے اس بہانے کچھ لوگوں کو اپنی بھڑاس نکالنے کا موقع مل گیا ہمیں بور کہہ کر ;)
  6. مدیحہ گیلانی

    تعارف السلام علیکم

    ہاں تو ٹھیک ہے نا ہم نے سوچا کہ آپکو ایسی جگہ لے کر آئیں جہاں آپکی تحریروں سے مزید لوگ بھی مستفید ہو سکیں :)ویسے ہم بور ضرور ہیں لیکن اب اتنے بھی نہیں :battingeyelashes::heehee:
  7. مدیحہ گیلانی

    تعارف السلام علیکم

    اردو محفل میں خوش آمدید بانو آپا ۔۔۔ امید ہے کہ اچھا وقت گزرے گا آپکا یہاں :)
  8. مدیحہ گیلانی

    مبارکباد قیصرانی بھائی کی سلور جوبلی

    ارے واہ زبردست ۔۔۔واقعی بڑا مشقت طلب کام بڑی محنت اور جانفشانی سے سر انجام دیا۔ ہماری جانب سے بھی اس اہم سنگ میل کی بہت بہت مبارکباد قبول فرمائیں۔ :) یونہی رونقیں بکھیرتے مسکراتے رہیئے اور جیتے رہیئے۔ :)
  9. مدیحہ گیلانی

    ہر گزرتا دن یہ پیغام دے گیا.............!!

    کافی دنوں بعد یہاں آنا ہوا ہے عینی اس پیغام کے ساتھ کہ۔۔ پرواہ محبت کے آئین کی ایک اہم شق ہے ۔
  10. مدیحہ گیلانی

    غالب وہ آ کے خواب میں تسکینِ اضطراب تو دے

    واہ عمدہ غزل بٹ صاحب ۔بہت سی داد قبولیئے۔
  11. مدیحہ گیلانی

    شیفتہ شیفتہ ہجر میں تو نالہء شب گیر نہ کھینچ ۔۔۔ نواب مصطفیٰ خان شیفتہ

    کون بے جرم ہے جو شائقِ تعزیر نہیں شوقِ تعزیر سے تو حسرتِ تقصیر نہ کھینچ۔ بہت خوب غزل ہے بلال میاں ۔۔۔واہ ۔۔غزل کے چند اشعار بہت پہلےنظر سے گزرے تھے آج آپکی بدولت مکمل غزل پڑھنے کا شرف حاصل ہوا ۔۔شکریہ ۔جیتے رہیئے ۔
  12. مدیحہ گیلانی

    تو مری جان گر نہیں آتی - سید محمد اثر

    واہ واہ واہ ۔۔لاجواب کیا غالبانہ انداز کی غزل شئیر کی ہے حسان میاں آپ نے ۔۔۔۔بہت سی داد آپ کےاس انتخاب پر۔
  13. مدیحہ گیلانی

    واعظ کسے دماغ جواب و سوال کا - سید محمد 'اثر'

    واہ بہت خوب ۔۔اور ہم پوچھنے ہی والے تھے کہ یہ کون شاعر ہیں نیچے دیکھا تو درج تھا :)۔ شکریہ بیٹا جیتے رہیئے
  14. مدیحہ گیلانی

    حسرت موہانی مجھ کو خبر نہیں کہ مِرا مرتبہ ہے کیا

    واہ ایک عمدہ غزل حسرت موہانی کی۔۔شکریہ شاہ صاحب ۔
  15. مدیحہ گیلانی

    داستانِ شبِ غم گر وہ سنانے لگ جائیں ۔ فاتح الدین بشیر

    بہت شکریہ بیٹا :) یہ فاتح باجا نے آپکی بینڈ بجا دینی ہے اگر آپ نے اپنا یہ خطاب واپس نہ لے لیا تو :battingeyelashes::heehee:
  16. مدیحہ گیلانی

    محب علوی: زمرہ پروگرامنگ کے نئے مدیر

    اب یہ تو استاد کا کام ہے نا کہ وہ اپنےسکھانے کے انداز کو کیسے موثر بناتا ہے کہ سارے طالب علم اُس کی طرف کھینچے چلے آئیں ۔:) باقی جنھیں آپ نے کلاس مانیٹر بنایا ہے کچھ کام اُنکے سپرد کیجئے اللہ اللہ خیر صلا :battingeyelashes::)
  17. مدیحہ گیلانی

    محب علوی: زمرہ پروگرامنگ کے نئے مدیر

    نہیں ایسی بات نہیں ہے :) اگر کوئی سیکھانے والا ہو تو سیکھی بھی جا سکتی ہے ۔۔بلکہ سیکھ ہی لیں تو اچھا ہے ۔۔آپ ہمارا نام لکھ لیجئے رجسٹر میں :) ویسے ہم بلکل کورے ہیں اس فیلڈ میں :)
  18. مدیحہ گیلانی

    30 نومبر 2012 کی برفباری

    ارے نہیں آپکو اس تردد کی ضرورت نہیں ہے ۔۔۔اور ہم کون سا علامہ ہیں کہ اشعار کی صحت کے بارے میں جانچ کر سکیں :) ۔۔یہ تو بس یونہی دھاگہ دیکھتے ہوئے اس شعر پر نگاہ پڑ گئی اور اپنا اخلاقی فرض سمجھتے ہوئے اسکی درستگی فرما دی ۔ جیتے رہیئے :)
  19. مدیحہ گیلانی

    محب علوی: زمرہ پروگرامنگ کے نئے مدیر

    ہمم ۔۔اس قدر مفید معلومات بہم پہنچانے کا شکریہ :) یہ تو پروگرامنگ کی خام تعریف ہے ۔۔لیکن ہمارے لیئے اتنی بھی کافی ہے :) ویسے آپکا دل کیوں چاہتا ہے ایسا :thinking::battingeyelashes:
Top