نتائج تلاش

  1. مدیحہ گیلانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانے ہیں؟ "ضبط"

    حصہ تو لے لیں گے ۔۔۔۔اب جیتیں گے یا نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ نہیں جانتے :) ارے ہم تو ہارنے والوں میں سے نمبر ون ہیں :)
  2. مدیحہ گیلانی

    غالب مسجد کے زیرِ سایہ خرابات چاہیے

    واہ عمدہ انتخاب ہے۔
  3. مدیحہ گیلانی

    کنگ سعود یونیورسٹی کے امریکی لیکچرر کا قبول اسلام

    سبحان اللہ ۔ بہت اچھی بات شیئر کی ہے آپ نے ۔ اللہ انھیں اسلام کی تعلیمات پر چلنے اور ثابت قدم رہنے کا شرف بھی بخشیں ۔ آمین۔
  4. مدیحہ گیلانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانے ہیں؟ "ضبط"

    جی نہیں ۔۔۔۔۔آپ زیادہ خوش نہ ہوں ۔ ہم نے صرف پہلی بات سے اتفاق کیا تھا کہ زیادہ بلندی پر چڑھ بھی گئے تو ہماری عینک سے کچھ بھی نظر آنے والا نہیں ہے۔:nerd::heehee:
  5. مدیحہ گیلانی

    تعارف السلام و علیکم

    خوش آمدید۔
  6. مدیحہ گیلانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانے ہیں؟ "ضبط"

    بھئی ہم تو برابری کے قائل ہیں ۔۔ہماری نگاہ میں پیر ۔۔مرشد مرید سب ایک جیسے گوشت پوست کے انسان ہوتے ہیں ۔۔۔۔ اعٰلی و ارفع تو بس ایک رب کریم کی ذات ہے ۔ :)
  7. مدیحہ گیلانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانے ہیں؟ "ضبط"

    لا حول ولا قوۃ :noxxx:ہم کوئی کلاس تھوڑی نا لے رہے ہیں آپکی :)
  8. مدیحہ گیلانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانے ہیں؟ "ضبط"

    سمجھ تو گئے ہی ہوں گے آپ کسر نفسی سے کام لینا چھوڑ دیں حضرت :battingeyelashes:ویسے یہ بات نا ہم نے طنزاً کہی اور نہ ہی توصیفی رنگ میں :) بلکہ بڑی بےچارگی کے عالم میں کہی ۔۔ :)کہ شائد آپ کو کچھ اثر ہو جائے کسی بھی بات کا مگر افسوس ۔۔۔۔آپ وہاں ہی کھڑے ہیں ابھی جہاں سے چلے تھے۔:)
  9. مدیحہ گیلانی

    تعارف میں کوئی عام بندہ نہیں۔ :)

    اردو محفل میں خوش آمدید۔
  10. مدیحہ گیلانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانے ہیں؟ "ضبط"

    کچھ نہیں ہو سکتا ۔۔۔چھاپ بڑی گہری ہے :battingeyelashes: ۔ اللہ بھلا ہی کرے آپکا ۔:)
  11. مدیحہ گیلانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانے ہیں؟ "ضبط"

    بس جی کیا۔۔۔!!! بندہ دنیا بھی تو سنوارے نا آخرت کا سوچ کر ۔۔۔آپ تو ڈائریکٹ ہی آخرت کی بات کرتے ہیں ۔۔۔۔کیوں دل جلانے کی بات کرتے ہیں :)
  12. مدیحہ گیلانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانے ہیں؟ "ضبط"

    آج ہمارے علم میں مزید اضافہ ہو گیا:battingeyelashes:
  13. مدیحہ گیلانی

    جگر درد بڑھ کر فغاں نہ ہو جائے

    دل میں ڈوبا ہوا جو نشتر ہے میرے دل کی زباں نہ ہو جائے۔ واہ واہ کیا خوب غزل شئیر کی ہے آپ نے ۔۔۔اور اسے چترا نے گایا بھی لاجواب ہے۔ بہت شکریہ صائمہ شاہ
  14. مدیحہ گیلانی

    باقرزیدی --- قد قیامت، بدن بلا کا ہے

    واہ واہ ۔۔۔۔عمدہ غزل ہے شاہ صاحب !
  15. مدیحہ گیلانی

    عدم ساقی شراب لا کہ طبیعت اداس ہے

    واہ عمدہ غزل انتخاب کی ہے آپ نے نیرنگ خیال صاحب !
  16. مدیحہ گیلانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانے ہیں؟ "ضبط"

    ہا ہا ہا ۔۔۔۔ ارے نہیں ہمیں گوشت سے کچھ خاص شغف نہیں ہے :) آپ یہ تردد کر کے کاہے کو پریشان ہوتے ہیں۔ :)
  17. مدیحہ گیلانی

    مبارکباد دو بیس ہزاری پریاں

    مقدس اور ناعمہ عزیز بہت بہت مبارک ہو آپ دونوں کو :) جیتی رہیئے ۔
  18. مدیحہ گیلانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانے ہیں؟ "ضبط"

    اوہ میرے خدا !! عینی ہمیں تو بھول ہی گیا :( اب تو نتیجہ بھی آ گیا ہے چلیئے اگلی دفعہ حصہ لیں گے انشاءاللہ :) اور ویسے بھی ہار ہی جانا تھا ہم نے :)
Top