ماشاء اللہ ۔۔۔بلا شبہ عمدہ شئیرنگ ہے حسان بیٹے ۔۔ سب سے زیادہ جس چیز نے متاثر کیا وہ یہاں کا منظم اطمنان و سکون ہے۔ کیسے پرامن جلوس ہیں نہ کوئی دہشت گردی کا ڈر ،نہ خود کش دھماکے کا خوف نہ کوئی بد امنی ،ہڑبونگ اور نہ ہی کسی قسم کے فرقہ وارانہ تعصبات کی جھلک ۔بےشک یہ سب ہی لائق ستا ئیش ہیں ۔...