محب علوی صاحب !!! آپکو کس نے کہا کہ یہ محترم بجھے بجھے رہتے ہیں ۔۔۔ہرگز نہیں ۔۔ دھڑا دھڑ پر مزاح کی ریٹنگز دیے جا رہے ہوتے ہیں :heehee: جو اتنے بجھے ہوئے ہوں وہ بھلا اتنے پرمزاح ہو سکتے ہیں ۔۔ اور ویسے بھی بھلے انھوں نے کاروبار تبدیل کر لیا ہو مگر پرانے کاروبار سے لگاؤ کی صورت میں پارٹ ٹائم کے...
ہائیں ۔۔۔:eek: ہرگز نہیں ہم آپکا جما جمایا کاروبار بدلنے کا مشورہ کیوں دینے لگے بھئی ۔۔۔اچھا بھلا چلتا ہوا کاروبار تھا ۔۔اور مشورہ تو ویسے بھی ہم کسی کو نہیں دیتے وہ بھی مفت نا نا نا :heehee: ۔۔۔آپ کو یقیناٌ کوئی غلط فہمی ہوئی ہے حضرت ۔۔ :battingeyelashes:
فاتح الدین بشیر صاحب کی ایک خوبصورت غزل
داستانِ شبِ غم گر وہ سنانے لگ جائیں
سننے والوں کے تو بس ہوش ٹھکانے لگ جائیں
ہم ہواؤں میں نہ کیوں اڑنے اڑانے لگ جائیں
آ کے سینے سے جو کچھ یار پرانے لگ جائیں
ہاتھ عصیاں کے بھی کچھ اور بہانے لگ جائیں
تیری ہیبت کو جو بخشش سے ملانے لگ جائیں
نالۂ دہر...
اب نہ پندارِ وفا ہے، نہ محبت کی جزا
دستِ اعدأ کی کشِش ہے نہ رفیقوں کی سزا
تختۂ دار، نہ منصب، نہ عدالت کی خلِش
اب تو اِک چِیخ سی ہونٹوں میں دبی رہتی ہے
راس آئے گا کسے دشتِ بلا میرے بعد؟
کون مانگے گا اُجڑنے کی دُعا میرے بعد؟
آج تنہائی نے تھوڑا سا دِلاسہ جو دیا۔۔
واہ واہ ۔۔۔کیسا نوحہ لکھا ہے...
ہم ایسے کیک بنانے اور پیش کرنے پر صدائے احتجاج بلند کرتے ہیں(n) ۔۔۔کیونکہ اس قسم کے کیکوں کو دیکھ کر ہمارا اچھا خاصا دل دہل گیا ہے:oops:۔یہ کیک ہیں ۔۔۔۔!!!! توبہ توبہ اللہ معاف کریں۔۔۔:noxxx:
یہ شرف کس کو ملا تیرے علاوہ بعدِ قتل
سر ہے نیزے کی بلندی پر ، لہو سجدے میں ہے
سر کو سجدے میں کٹا کر کہہ گیا زہرا کا لال
کچھ اگر ہے تو بشر کی آبرو سجدے میں ہے۔
عمدہ انتخاب ہے ۔شگفتہ جی ۔۔۔سلامت رہیئے