فیڈ ایگریگیٹر۔۔۔ ہمم۔۔۔ آپ کو یاد ہوگا، میں نے اردو سیارہ اور اردو وینس کا بتایا تھا۔ یہی فیڈ ایگریگیٹر ہیں۔ ان پر رجسٹر ہونے سے ہوتا یہ ہے کہ آپ بلاگ پر جو بھی تحریر لکھتی ہیں، اس کا خلاصہ ان ایگریگیٹرز پر آجاتا ہے اور یوں ان کو دیکھنے والے جان لیتے ہیں کہ آپ کے بلاگ پرکچھ نیا آیا ہے، سو وہ اسے...