خالی عمار نہیں ہوں بھئی، بہت کچھ بھرا ہوا بھی ہے۔ بھلے سے الم غلم ہی ;) ویسے اگر تمہارے امتحانات چل رہے ہیں تو یہاں محفل پر کیا کررہے ہو؟ کچھ زیادہ ہی تیاری ہوگئی ہے کیا؟
میرا ابھی جامعہ کراچی میں داخلہ ہوا ہے، بی ایس پروگرام میں۔ تمہارا پتا میں اچھی طرح سمجھ گیا۔۔۔ گھر والوں کو کبھی کبھی بی...