میں بھی اپنی تنقید سے نواز دوں۔ ;) پہلا شعر زبردست ہے۔ دوسرے اور تیسرے شعر میں بھی اچھا مضمون ہے لیکن ان دونوں کے پہلے پہلے مصرعے کے وزن میں گڑبڑ ہے۔۔۔ اور آخری شعر۔۔۔ اہہمم اہمم۔۔۔
امین بھائی! فکر ناٹ۔۔۔ آپ کو یہاں میری شاعری پر بھی تنقید کے مواقع میسر آتے رہیں گے ان شاء اللہ۔۔۔ دل کھول کے...