نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    عمار: آپ کے دستخط/اوتار کچھ کہتے ہیں

    بس، تم دیکھ لو۔۔۔ سب کچھ یاد ہے مجھے۔۔۔۔ کیا تمہیں یاد ہے ;)
  2. عمار ابن ضیا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

    یہ تو آپ نے معلومات میں اہم اضافہ کیا۔ بہت شکریہ سعود بھائی۔
  3. عمار ابن ضیا

    عمار: آپ کے دستخط/اوتار کچھ کہتے ہیں

    اب تم جھوٹ جھوٹ لکھو تو الگ بات ہے۔۔۔ جیسے پہلے تم نے کہیں لکھ دیا تھا کہ اب ایسا جھوٹا پروپیگنڈا کروگی تو ظاہر سی بات ہے، میں نے ہاتھ جوڑ کر یہی کہنا ہے کہ بہنا، پلیزززززز معاف کردو مجھے۔ :grin:
  4. عمار ابن ضیا

    نئے زمرہ جات کی تجاویز کے موضوع پر گپ شپ

    ایویں چیز نہیں تھی۔۔۔ بہت اہم تھی۔۔۔ پر پتا نہیں کیوں اب تک انتظار کی سولی پر لٹکایا ہوا ہے۔ :p
  5. عمار ابن ضیا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

    واہ واہ مغل بھائی! کچھ رہ تو نہیں گیا؟
  6. عمار ابن ضیا

    مبارکباد ظفری کو سالگرہ مبارک

    چلو نا۔۔۔ وقت پر آتی نہیں ہو اور پھر شور مچاتی ہو۔۔۔ تقریب ختم ہوگئی۔۔۔ تم صبر کرو۔۔۔ اب کسی اور کی سالگرہ کا انتظار کرو۔ تمہارا حصہ بچا کر رکھوں گا تب ;)
  7. عمار ابن ضیا

    ! اردو سبٹائیٹلز بنائیں !

    ویسے کیا اردو سب ٹائٹل srt فارمیٹ میں کہیں موجود ہیں پہلے سے؟ یا الگ سے ابھی نہیں ملتے۔
  8. عمار ابن ضیا

    ! اردو سبٹائیٹلز بنائیں !

    سب ٹائٹل دکھانے کے لیے srt کے علاوہ ایک اور بھی فائل فارمیٹ ہے، acc کا۔ اگر آپ Aegisub استعمال کرتے ہوئے سب ٹائٹلز بنائیں تو فانٹ فارمیٹنگ کی جاسکتی ہے جو acc ایکس۔ٹینشن فائل میں محفوظ ہوگی۔ اب کیا یہ فارمیٹنگ ہر پلئیر پر کام کرے گی؟ میرے پاس جیٹ آڈیو پر تو نہیں البتہ میڈیا پلئیر کلاسک پر صحیح...
  9. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    صل اللہ علیٰ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  10. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    بھئی! تعارف کا دھاگہ کھول لیں نا۔۔۔ خوش آمدید بھی کرلیں گے وہیں پر۔۔۔
  11. عمار ابن ضیا

    عمار: آپ کے دستخط/اوتار کچھ کہتے ہیں

    جی بھر کے پوسٹ مارٹم کرو تم۔۔۔ تمہارے لیے اس بار میدان کھلا ہے۔۔! :)
  12. عمار ابن ضیا

    عمار: آپ کے دستخط/اوتار کچھ کہتے ہیں

    ارے مجھے یہاں گھسیٹنا تھا تو پہلے بتادینا۔ ذرا دستخط، موڈ اور پروفائل وغیرہ تھوڑا بدل ہی لیتا۔۔۔ :rolleyes:
  13. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    سو کر گزار دیا سارا دن تم نے۔۔۔ :)
  14. عمار ابن ضیا

    ! اردو سبٹائیٹلز بنائیں !

    بہت شکریہ عارف۔۔۔ میں نے ابھی یہ پروگرام ڈاؤن لوڈ کیا ہے۔ جلد ہی تجربہ کرتا ہوں اور بتاتا ہوں کہ موگیمبو کتنا خوش ہوا؟؟؟؟ :grin:
  15. عمار ابن ضیا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

    مجھ سے ڈیڑھ، دو سال ہی بڑے ہوں گے سعود بھائی۔۔۔ کیوں؟ ٹھیک کہا نا؟
  16. عمار ابن ضیا

    اردو میں سب ٹائٹل

    نہیں، دوسرے پلئیرز میں مجھے سب ٹائٹل کا فونٹ تبدیل کرنے کا آپشن نہیں ملا۔ ہم srt فائل میں تو فونٹ تبدیلی کا کچھ حساب نہیں کرسکتے نا؟
  17. عمار ابن ضیا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

    کیا ہوگیا جناب۔۔۔ قیاس نہیں، عین یقین کے ساتھ کہا جاسکتا ہے کہ آپ ہی بڑے ہیں، لیکن بوڑھے تو نہیں۔
  18. عمار ابن ضیا

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    جی، میں نے بھی یہی پوچھا تھا کہ حمزہ کو کافی دن ہوئے نہیں دیکھا، کہاں مصروف ہے؟ اس وقت آپ آن لائن تھیں تو کون ہے جو محفل میں آیا والے دھاگے پر لکھا تھا لیکن شاید آپ کی نظر اس پیغام پر پڑی نہیں تھی۔
Top