نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    کراچی کی خوبصورتی

    پہلی تصویر: گرومندر پر واقع، کنزالایمان مسجد کا ایک خوب صورت منظر۔ دوسری تصویر: کراچی میونسپل کارپوریشن المعروف کے ایم سی کی عمارت۔ تیسری تصویر: 23 منزلہ سے کچھ زیادہ، حبیب بینک پلازا جو کچھ سال پہلے تک پاکستان کی بلند ترین عمارت تھی۔ چوتھی تصویر: قائد اعظم محمد علی جناح کا مزار۔...
  2. عمار ابن ضیا

    نئے(ورڈپریس) بلاگرز کے لیے اہم ہدایات اکٹھی کریں!

    ہیں۔۔۔ یہ اردو ماسٹر کے بارے میں خیالات جانے جارہے ہیں؟ :eek:
  3. عمار ابن ضیا

    عمار: آپ کے دستخط/اوتار کچھ کہتے ہیں

    بہت بہت شکریہ سارہ۔۔۔ اور دعا پر آمین ثم آمین :)
  4. عمار ابن ضیا

    عمار: آپ کے دستخط/اوتار کچھ کہتے ہیں

    ہاہاہا۔۔۔ عارف! مذاق کے میں واقعی کبھی کبھی کنفیوژ ہوجاتا ہوں ;) کہ پتا نہیں کیا سے کیا مطلب نکل آئے۔۔۔
  5. عمار ابن ضیا

    اردو میں پہلا فلم سب ٹائٹل

    ہاہاہا۔۔۔ باجو! واقعی۔۔۔ بہت دل چسپ ہے۔ میں نے اسی ویک اینڈ پر دیکھی۔۔۔ جتنی بار بھی دیکھو، لطف آتا ہے۔ ویسے آپ کی فوٹو سازی کی وجہ سے کسی کی ٹرین تو نہیں چھوٹی نا کبھی؟ ;)
  6. عمار ابن ضیا

    بلاگ اسپاٹ پر اردو بلاگ

    وہ کیا ہے نا کہ یہ درخواست میں صبح ہی کرچکا ہوں ان سے ;)
  7. عمار ابن ضیا

    کوئی بات نہیں یار۔۔۔ برا منانے کی کیا بات ہے۔۔۔ بس مجھے انتظار ہے بہت لیکن آپ جو محفل سے غیر...

    کوئی بات نہیں یار۔۔۔ برا منانے کی کیا بات ہے۔۔۔ بس مجھے انتظار ہے بہت لیکن آپ جو محفل سے غیر حاضر تھے تو مجھے اندازہ ہوگیا تھا کہ کہیں مصروف ہیں۔ خیر ہے۔ :)
  8. عمار ابن ضیا

    بلاگ اسپاٹ پر اردو بلاگ

    شکریہ سارہ۔۔۔ اور پہلا والا بلاگ ختم کرنے کی ضرورت نہیں۔ دراصل یہ میری غلطی تھی کہ میں جب نئے بلاگز کے روابط اکٹھے کررہا تھا تو آپ کے نئے اردو بلاگ کے بجائے پرانے بلاگ کا ربط لے لیا اور وہی وینس والے موصوف کو دے دیا۔۔۔ آج مجھے یاد آیا تو میں نے ان کو ربط اپ۔ڈیٹ کرنے کا کہا ہے۔ ان شاء اللہ جلد ہی...
  9. عمار ابن ضیا

    اردو میں پہلا فلم سب ٹائٹل

    شکریہ ماوراء۔۔۔ ایسی تعریفیں کرتی رہا کرو :) فرصت میں دیکھ کر تبصرہ ضرور کرنا۔
  10. عمار ابن ضیا

    کوئی اپ۔ڈیٹ؟ کوئی اچھی خبر سنادو۔ ;)

    کوئی اپ۔ڈیٹ؟ کوئی اچھی خبر سنادو۔ ;)
  11. عمار ابن ضیا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

    یہ کیا بات ہوئی۔۔۔؟ ہم ایسے مغلِ اعظم کے خلاف اعلانِ بغاوت بھی کرسکتے ہیں۔
  12. عمار ابن ضیا

    یمییییی چاکلیٹ

    میں بچوں کے حق میں دست بردار ہوتا ہوں۔ زینب! بانٹنی ہوں تو ان ہی بے چاروں کو باٹ دینا۔ :grin:
  13. عمار ابن ضیا

    بلاگ اسپاٹ پر اردو بلاگ

    سارہ! بلاگ تو بن گیا نا۔۔۔ اب لوگوں کو اس طرف متوجہ کرنے کے کچھ طریقے ہیں :) 1۔ دوسروں کے بلاگز پر جاکر تبصرہ کریں۔ وہاں تبصرہ کرتے ہوئے جب آپ اپنے بلاگ کا لنک دیں گی ویب سائٹ کے خانے میں تو یوں دوسروں کو بھی آپ کے بلاگ کا پتا چلے گا۔ نہ صرف اس بلاگر کو بلکہ اس بلاگ پر آنے والے دوسرے قارئین کو...
  14. عمار ابن ضیا

    Girls subtract 2, Guys Add 2 (part 7)

    74 + 2 = 76
  15. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    صل اللہ علیٰ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  16. عمار ابن ضیا

    مبارکباد نیا اسلام سال سن 1430 بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔

    تمام اراکینِ محفل کو نیا اسلامی سال بہت بہت مبارک ہو۔۔۔ اللہ تعالیٰ ہم سب پر اپنی رحمتوں کا نزول فرمائے۔ آمین
  17. عمار ابن ضیا

    عمار: آپ کے دستخط/اوتار کچھ کہتے ہیں

    :) اندازہ کریں اس سے کہ یہ بچہ بچپن ہی سے کیا کچھ دیکھتا آیا ہے ;) اور معصوم تو میں ہوں۔۔۔ ہے نا؟ اگر ہوں نہیں تو چلو، خواہش تو کر ہی سکتا ہوں نا۔۔۔ :grin: شکریہ شکریہ۔۔۔ اور فہیم کا بھی شکریہ۔۔۔ اس پروفائل تصویر میں خطاطی ابو کی اور گرافکس کا کام فہیم کا ہے۔ :) آپ صفائی دے رہی ہیں؟؟؟ :mad...
  18. عمار ابن ضیا

    عمار: آپ کے دستخط/اوتار کچھ کہتے ہیں

    تصویر میری ہی ہے طالوت۔۔۔ اور پروفائل والی تصویر سے اتنا ضرور درست اخذ کیا ہے کہ خطاطی سے دل چسپی ہے اور یہ خطاطی میرے ابو کی کی ہوئی ہے جس پر فہیم نے تھوڑا بہت کام کرکے اپنے گرافکس ڈیزائنر ہونے کا ثبوت دیا ہے۔ :) ہاہاہا۔۔۔ پیغامات پر نہ جانا۔۔۔ وہ چچا غالب نے فرمایا تھا نا کہ ہیں کواکب کچھ،...
  19. عمار ابن ضیا

    عمار: آپ کے دستخط/اوتار کچھ کہتے ہیں

    ہاں، واقعی۔۔۔ وہ بے فکری کی زندگی۔۔۔ اس کی بات ہی الگ تھی۔ پر اب وہ بچپن کہاں سے آئے واپس۔ پتا کرو۔۔۔ وہ تم ہی تو نہیں ہو :grin: نہیں، ویسے تم پر اعتبار ہے مجھے ;) اففف۔۔۔ خوش فہمیاں دیکھو، کس قدر ہیں۔ :mrgreen: منگنی نے خیریت سے ہی ہونا ہے الحمدللہ اگر تم جیسے لوگ نظر نہ لگائیں۔ ہاہاہا اور...
  20. عمار ابن ضیا

    اردو میں پہلا فلم سب ٹائٹل

    میڈیا پلئیر کلاسک اور ونڈوز میڈیا پلئیر پر یہ سب ٹائٹل جمیل نوری نستعلیق فونٹ میں نظر آئیں گے۔ ان دونوں پلئیرز میں اسنیپ شاٹ لینے کا آپشن نہیں ورنہ ضرور دکھاتا۔
Top