ماوراء
محفلین
اس ہفتے کے مہمان عمار خان ہیں۔ آپ کو ان کے اوتار اور دستخط کے حوالے سے گفتگو کرنی ہے۔اپنے اپنے تاثرات کا اظہار کیجیے۔ آئیں دیکھتے ہیں کہ عمار کا اوتار اور دستخط کیا ہیں۔
عمار کا اوتار۔:
عمار کی پروفائل کی تصویر:
عمار کے دستخط:
قسمیں، وعدے، پیار، وفا، سب باتیں ہیں، باتوں کا کیا
کوئی کسی کا نہیں، یہ جھوٹے ناطے ہیں، ناطوں کا کیا
عمار کا آجکل کا موڈ:
پروفائل میں موجود بائیوگرافی میں لکھا گیا ہے:
سیدھا سادہ بندہ
عمار کی پروفائل کی تصویر:
عمار کے دستخط:
قسمیں، وعدے، پیار، وفا، سب باتیں ہیں، باتوں کا کیا
کوئی کسی کا نہیں، یہ جھوٹے ناطے ہیں، ناطوں کا کیا
عمار کا آجکل کا موڈ:
پروفائل میں موجود بائیوگرافی میں لکھا گیا ہے:
سیدھا سادہ بندہ



ایک دفعہ عمار نے کسی سے کوئی وعدہ کیا یا پھر کوئی قسم کھائی پر وہ پوری نا ہو سکی اسی طرح ایک دفعہ وقت آنے پر کسی کے کام آنے کے بجائے پتلی گلی سے نکل گئے اور اسکے شکوہ کرنے پر عمار نے مسکرا کر یہ گانا گنگنایا 
اور تمہیں تو سیدھا ہونے کا جتنا یقین دلالو، تمہیں آنا نہیں ہے۔ پتا نہیں مجھ معصوم نے تمہارا کیا چرایا ہے۔۔۔ کیا بگاڑا ہے۔ 