زینب: آپ کا اوتار، دستخط آپ کے بارے میں کچھ کہتے ہیں۔

ظفری

لائبریرین
اجازت ہے بچہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ارے جب ملکہ بنادیا تھا تو حکم بھی بادشاہوں والے دیتیں ناں ۔۔۔۔;)
یہ کیا کہ " اجازت ہے بچہ " ۔۔۔۔۔ ایسا لگ رہا ہے کہ کسی چوراہے پر کوئی کسی بابا کی ریزگاری گننے کی اجازت مانگ رہا ہے ۔ تو جواب میں بابا کہہ رہے ہیں ۔۔۔ " اجازت ہے بچہ " :laugh:
 
زینب

محفلین

ملکہ۔مین۔میں ملکہ نہیں صحراوں کی رانی ہوں:grin:
 
تیشہ

محفلین
:confused: میں کیا لکھوں ۔۔ کبھی غور ہی نہیں کیا ۔۔ سوائے اپنے اوتار ۔۔ اور موڈ کے :grin::grin:

اب میں کشمکش میں ہون کیا سوچوں ، اور کیا لکھوں

:hatoff:
 
ظفری

لائبریرین

زینب کا اوتار:
ٹیڈی بئیر تو خالصانہ زنانہ رحجان کو ظاہر کرتا ہے ۔ اب مزاج زنانہ ہوگا تو رومانیت بھی ہوگی ۔ مگر ٹیڈی بئیر کیساتھ دل رکھنا سمجھ نہیں آیا ۔ خیالات منتشر ہیں ۔;)
کس طرف جاؤں ہوتا نہیں فیصلہ ۔۔۔ ایک طرف اس کا گھر ، ایک طرف میکدہ ۔:grin:

image.php

زینب کے دستخط:
اس کے یوں ترک محبت کا سبب ہوگا کوئی
جی نہیں یہ مانتا وہ بے وفا پہلے سے تھا

چلیں اس بات کی تو تصدیق ہوگئی کہ مجبوری برا بلا ہے ۔ ورنہ غالب نے تو شبِ غم کو بری بلا قرار دیدیا تھا ۔ ہوسکتا ہے اس زمانے میں مجبوریوں کا اتنا رواج نہ رہا ہو ۔ ;)
مگر یہاں خود سے تکرار ہے کہ ایک حقیقت سامنے ہے ۔ مگر اسباب تلاش کیئے جا رہے ہیں ۔ ہونا تو یہ چاہیئے تھا بقول امجد اسلام امجد کہ ۔۔۔۔ اُسے بھول جا ۔۔۔

زینب کا مقام:
چاند

چاند ۔۔۔ رومانیت کی نشانی ہے ۔۔۔ مگر ستم یہ ہے کہ چاندگھٹتا اور بڑھتا رہتا ہے ۔ جو چاند پسند ہونگے ۔ یا چاند پر رہتے ہونگے ۔ ان کی رومانیت کا بھی یہ حال ہوگا ۔ ;)

زینب کا حالیہ موڈ:
سرد
میرا خیال سے وہ محتاط کا سائن تلاش کر رہیں ہونگیں ۔ اور مجبوری میں سرد مل گیا ۔ دیکھنے میں دونوں ایک جیسے ہوسکتے ہیں ۔ مگر احساس دونوں کے جدا ہیں ۔ تو میرا خیال ہے کہ سرد موڈ تو نہیں ۔۔ بس ٹھیک ہی ہے ۔ :grin:
 
سونیا

معطل
میرے خیال سے زینب بڑی حساس دل کی مالک ہیں۔دل کے ساتھ ٹیڈی بیئران کی بچوںکی سی مصومیت اور خلوص دل کی نشاندہی کرتا ہے۔

اور ان کا دستخط: اس کے متعلق کیا کہوں ۔ابھی تھوڑی دیر تک میں بھی ایسا ہی لگانے والی ہوں ۔ لڑکیوں کو قدرتی طور پر شاعری سے پیار ہوتا ہے اور جب کوئی تھیس لگ چکی ہو تو معاملہ اور بھی نازک ہو جاتاہے۔

مقام: زینب فکر نہ کریں میں اپ کے قریب ہی ہوں ۔ میرا سیارہ چاند کے ارد گرد چکر کھا رہا ہے لیکن مجھے اترنے کی کوئی مناسب جگہ نہیں مل رہی ۔۔ اگر آپ تھوڑی مدد کرین تو میں آپ کے پاس پہنچ سکتی ہوں ۔اور پھر خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو۔۔۔۔۔۔۔

اور یہ موڈ تو اک ڈھکونسلہ ہے ۔ورنہ اندر تو ایسی گرماہٹ ہے کہ ہر کوئی سکون کی نیند سو جانا چاہے گا۔
 
مغزل

محفلین
بہت خوب سونیا صاحبہ۔
محفل میں خوش آمدید
امیدہے مسلسل حاضر رہیں گی ۔
اگر تعارف پیش نہیں کیا تو ازراہِ کرم پیش کردیجئے۔۔
والسلام
 
اسی لیے کہتے ہیں اللہ گنجے کو ناخن کبھی نا دے:box:

ہایئں لگتا ہے مجھ سے کوئی دھوکہ کر کے نس گیا ہے
ہائیں۔۔۔ تمہیں لگتا ہے، میں گنجا ہوں؟ :eek: تصویر دوبارہ دکھانے کی ضرورت ہے کیا؟ :grin:
میں نے یہ تھوڑی کہا کہ تمہارے ساتھ ایسا ہوا، میں نے تو شعر کی تشریح کی تھی۔۔۔ تم نے اسے اپنے اوپر کیوں لیا؟ :beating: غلط بات، اچھے بچے ایسا بالکل نہیں کرتے۔ :lll:

تم نا بس رہن دو۔۔۔۔۔۔۔۔۔جس بات کی دھمکی دے رہے ہو میں خود بھی بتا سکتی ہوں:grin:

چلو رہنے دیا۔۔۔ ہاں، مجھے پتا ہے تم وہ بات خود بھی بتاسکتی ہو لیکن مجھے ہی۔۔۔۔ :hatoff:
 
آپ کو میری کون سی باتوں مٰن معصومیت ںظر آئی جبکہ اکثر لوگوں کے خیال میں میں لڑتی ہوں بہت۔۔۔۔۔میرا خود بھی میرے موڈ کے بارے کچھ کہنا مشکل ہے:grin:

خیال میں۔۔۔ خیال میں؟؟؟؟؟ :eek:
تم واقعی واقعی واقعی بہت لڑتی ہو۔۔۔ اکثر لوگوں کو چھوڑو، ایک میرا کہنا ہی کافی ہے۔۔۔ اور ثبوت بھی! :grin:
 
زینب

محفلین
اچھا سلسلہ ہے یہ ۔ :cool:

اگر زینب صاحبہ کے اوتار، دستخط ، مقام اور حالیہ موڈ کا بالترتیب جائزہ لیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ زینب صاحبہ کا مزاج بتدریج نرمی سے سختی کی طرف مائل ہے لگتا یوں‌ ہے کہ اس زنجیر میں دستخط کے کڑی اس تبدیلی کا باعث ہے یہ بات الگ کہ یہ ترتیب اتفاقی ہے ۔

اس سے زیادہ کچھ نہیں بلکہ زینب صاحبہ کے سرد مزاج کو دیکھتے ہوئے اتنا کچھ بھی اضافی معلوم ہو رہا ہے ۔ :grin:
ویسے میں نے پتا نہیں کب موڈ تبدیل کیا تھا پھر کرنا کبھی خٰال ہی نہیں رہا:mrgreen:

اوتار سے تو نرمی، مٹھاس اور معصومیت کا اظہار ہوتا ہے۔
دستخط ایک ٹوٹی ہوئی شخصیت جو تسلیوں کا آسرا لیے ہے، کا مظہر ہے
چاند تو رومانویت کا سمبل ہے۔
مزاج ایسے لوگوں کا سرد ہی ہوتا ہے عام لوگوں کے لیے

شکریہ اتنے اچھے کمنٹس کا:hatoff:

اوتار معصومیت (شاید) کی وجہ سے رکھا ہوگا
دستخط میں جو شعر ہے اس سے میرے خیال میں امید رکھنے کا اظہار ہے

مقام ویسے چاندا ماموں ‌سنا تھا ہوسکتا ہے کہ مامی ہوں اور کسی بوڑھیاں کی بھی ذکر سنا تھا ہو سکتا ہے وہ بھی ہوں

موڈ ^^^ ایسے خیالات پڑھنے کے بعد تو ہوگا ہی سرد

تو اور کیا موموں ممانی اور دادی پتا نہیں کس کس کو چاند پے لا بٹھایا اپ نے اب میں‌کہاں بیٹھوں گی بھلا:grin:
 
زینب

محفلین
اواتار، دستخط اور موڈ تینوں ایک رومانوی اور خوابوں کی دنیا میں رہنے والی شخصیت کو ظاہر کرتی ہیں۔ اور مقام (چاند) ان شکوک پر تصدیق کی مہر ثبت کرتا ہے۔ البتہ اوتار میں دکھائی دینے والا ٹیڈی بیئر اس امر کا اظہار ہے کہ بچپن ابھی تک باقی ہے۔
ہمیشہ خوش رہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بچپن ت وباقی ہے سچی مچی:grin:

اوتار سے معصوم سی بچی لگتی ہیں۔
دستخط کے بارے میں تو سب نے بتادیا ہے او میرا بھی یہی کہنا ہے کہ دل کو جھوٹی تسلی دینا چاہتی ہیں۔
اور"مقام "سے ایسا لگتاہے کہ جلد ہی خلائی مشن پر روانہ ہونے والی ہیں۔
"موڈ"ان کا سرد نہیں خوشگوار ہونا چاہیئے کیونکہ ہمیشہ ہنسی مذاق کرتی رہتی ہیں ویسے موڈ کبھی کبھی سرد ہوبھی جاتا ہے ایسی صورت میں ان کی ہاں میں‌ہاں ملانی چاہیئے ورنہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ہاہاہاہ اتنا ڈرتے کیوں ہو میرے موڈ سے میں‌کوئی خطر ناک قسم کی تھوڑی ہوں:grin:
 
زینب

محفلین

زینب کا اوتار:
ٹیڈی بئیر تو خالصانہ زنانہ رحجان کو ظاہر کرتا ہے ۔ اب مزاج زنانہ ہوگا تو رومانیت بھی ہوگی ۔ مگر ٹیڈی بئیر کیساتھ دل رکھنا سمجھ نہیں آیا ۔ خیالات منتشر ہیں ۔;)
کس طرف جاؤں ہوتا نہیں فیصلہ ۔۔۔ ایک طرف اس کا گھر ، ایک طرف میکدہ ۔:grin:

image.php

زینب کے دستخط:
اس کے یوں ترک محبت کا سبب ہوگا کوئی
جی نہیں یہ مانتا وہ بے وفا پہلے سے تھا

چلیں اس بات کی تو تصدیق ہوگئی کہ مجبوری برا بلا ہے ۔ ورنہ غالب نے تو شبِ غم کو بری بلا قرار دیدیا تھا ۔ ہوسکتا ہے اس زمانے میں مجبوریوں کا اتنا رواج نہ رہا ہو ۔ ;)
مگر یہاں خود سے تکرار ہے کہ ایک حقیقت سامنے ہے ۔ مگر اسباب تلاش کیئے جا رہے ہیں ۔ ہونا تو یہ چاہیئے تھا بقول امجد اسلام امجد کہ ۔۔۔۔ اُسے بھول جا ۔۔۔

زینب کا مقام:
چاند

چاند ۔۔۔ رومانیت کی نشانی ہے ۔۔۔ مگر ستم یہ ہے کہ چاندگھٹتا اور بڑھتا رہتا ہے ۔ جو چاند پسند ہونگے ۔ یا چاند پر رہتے ہونگے ۔ ان کی رومانیت کا بھی یہ حال ہوگا ۔ ;)

زینب کا حالیہ موڈ:
سرد
میرا خیال سے وہ محتاط کا سائن تلاش کر رہیں ہونگیں ۔ اور مجبوری میں سرد مل گیا ۔ دیکھنے میں دونوں ایک جیسے ہوسکتے ہیں ۔ مگر احساس دونوں کے جدا ہیں ۔ تو میرا خیال ہے کہ سرد موڈ تو نہیں ۔۔ بس ٹھیک ہی ہے ۔ :grin:

توبہ پورا پوسٹ مارٹم کر مارا:grin:
 
زینب

محفلین
:grin:
میرے خیال سے زینب بڑی حساس دل کی مالک ہیں۔دل کے ساتھ ٹیڈی بیئران کی بچوںکی سی مصومیت اور خلوص دل کی نشاندہی کرتا ہے۔

اور ان کا دستخط: اس کے متعلق کیا کہوں ۔ابھی تھوڑی دیر تک میں بھی ایسا ہی لگانے والی ہوں ۔ لڑکیوں کو قدرتی طور پر شاعری سے پیار ہوتا ہے اور جب کوئی تھیس لگ چکی ہو تو معاملہ اور بھی نازک ہو جاتاہے۔

مقام: زینب فکر نہ کریں میں اپ کے قریب ہی ہوں ۔ میرا سیارہ چاند کے ارد گرد چکر کھا رہا ہے لیکن مجھے اترنے کی کوئی مناسب جگہ نہیں مل رہی ۔۔ اگر آپ تھوڑی مدد کرین تو میں آپ کے پاس پہنچ سکتی ہوں ۔اور پھر خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو۔۔۔۔۔۔۔

اور یہ موڈ تو اک ڈھکونسلہ ہے ۔ورنہ اندر تو ایسی گرماہٹ ہے کہ ہر کوئی سکون کی نیند سو جانا چاہے گا۔

موڈ تو مجھے یاد ہی نہیں کب آخری بار سیٹ‌کیا تھا کبھی خٰال ہی نہیں‌آیا بدلنے کا۔۔۔۔۔۔۔۔اتنے اچھے کمنیٹس کے لیے شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کمال ہے سب کے خیال میں‌میں‌مّعصوم ہوں‌جبکہ ۔۔۔۔۔۔۔عمار سن لے تم ہی مجھے خبیث کہتے ہو نا اب کتنے لوگوں‌نے گواہی دی میری مصومیت کی:hatoff::grin::grin::grin:
 
کمال ہے سب کے خیال میں‌میں‌مّعصوم ہوں‌جبکہ ۔۔۔۔۔۔۔عمار سن لے تم ہی مجھے خبیث کہتے ہو نا اب کتنے لوگوں‌نے گواہی دی میری مصومیت کی:hatoff::grin::grin::grin:

:eek:
خبیث۔۔۔؟؟؟ کب کہا ایسا میں نے؟؟؟؟ :confused:
میں تمہارے والے الفاظ نہیں بولتا۔ :lll:
 
Top