زینب: آپ کا اوتار، دستخط آپ کے بارے میں کچھ کہتے ہیں۔

ابوشامل

محفلین
اواتار، دستخط اور موڈ تینوں ایک رومانوی اور خوابوں کی دنیا میں رہنے والی شخصیت کو ظاہر کرتی ہیں۔ اور مقام (چاند) ان شکوک پر تصدیق کی مہر ثبت کرتا ہے۔ البتہ اوتار میں دکھائی دینے والا ٹیڈی بیئر اس امر کا اظہار ہے کہ بچپن ابھی تک باقی ہے۔
ہمیشہ خوش رہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

زین

لائبریرین
اوتار سے معصوم سی بچی لگتی ہیں۔
دستخط کے بارے میں تو سب نے بتادیا ہے او میرا بھی یہی کہنا ہے کہ دل کو جھوٹی تسلی دینا چاہتی ہیں۔
اور"مقام "سے ایسا لگتاہے کہ جلد ہی خلائی مشن پر روانہ ہونے والی ہیں۔
"موڈ"ان کا سرد نہیں خوشگوار ہونا چاہیئے کیونکہ ہمیشہ ہنسی مذاق کرتی رہتی ہیں ویسے موڈ کبھی کبھی سرد ہوبھی جاتا ہے ایسی صورت میں ان کی ہاں میں‌ہاں ملانی چاہیئے ورنہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

آبی ٹوکول

محفلین

زینب کا اوتار:
image.php


رومان کی علامات ۔ ۔ :blush:

زینب کے دستخط:
اس کے یوں ترک محبت کا سبب ہوگا کوئی
جی نہیں یہ مانتا وہ بے وفا پہلے سے تھا
حسن ظن سے زیادہ خود کو جھوٹی تسلی :grin1:



حقیقت سے راہ فرار :music:

زینب کا حالیہ موڈ:
سرد
اوتار کا اُلٹ کہ رومان پسند کبھی سرد نہیں پڑتے :boxing:

جی تو آپ کے خیال میں زینب کے اوتار، موڈ، مقام اور دستخط کیا کہتے ہیں؟
شخصیت مکسچر آف مختلف فیہ جس میں مزید فیہ کی بھی گنجائش باقی ہو :mrgreen:
 

زونی

محفلین

زینب کے اوتار سے ظاہر ہوتا ھے جیسا کہ وارث بھائی نے کہا رومان پسند اور بہت حساس اور جذبات سے لبریز شخصیت کی مالک ہیں:)ہر معاملے کو ذہن سے زیادہ دل سے ہینڈل کرتی ہیں :grin:لیکن بہت اچھے اور صاف دل کی مالک ہیں:) مجھے ایسا لگا کیوں زینب میرا اندازہ صحیح ھے یا نہیں :hatoff:

باقی دستخط سے بھی یہی کچھ ظاہر ہوتا ھے اور موڈ تو ہوتا ہی بدلنے کیلئے ھے :)
 

زیک

مسافر
زینب کا اوتار تو معصوم سا ہے ٹیڈی بیئر والا۔

دستخط تو میرے سر کے اوپر سے گزر گیا کہ شعر و شاعری سے یہی حال ہوتا ہے۔

مقام چاند سے شاید یہ مراد ہے کہ ویرانے میں رہتی ہیں یا صحرا کے آس پاس۔

اور سردی مزاج کی نہیں بلکہ ائرکنڈشننگ کی ہے۔
 

تعبیر

محفلین
شکریہ ماوارء اور بہت ہی زبردست آغاز کیا ہے ۔ میں کرتی تو شاید اتنا اچھا نا کرتی ۔ بس اب یہ ذمہ داری آپ کی ہوئی ۔ کیوں ٹھیک ہے نا ؟؟؟

زینب کا اوتار ظاہر کرتا ہے کہ زینب نے ابھی تک اپنے اندر کے بچے کو زندہ رکھا ہوا ہے اور دماغ کے بجائے دل سے زیادہ کام لیتی ہیں یا پھر کسی دل والے کا انتظار ہے جو چاند نگری سے آئے گا ;)

شعر کی مجھے بھی کوئی سمجھ نہیں کہ میں بہت بے ادب ہوں :laugh:
 

زینب

محفلین
ویسے تقریباؔ سبھی کے خیال میں میرے اوتار سے معصومیت اور میرا رومینٹک مزاج ہونا ظاہر ہوتا ہے۔۔۔۔۔جب ا تنے سارے لوگوں کا خیال ہے تو ٹھیک ہی ہو گا۔۔;(۔۔۔۔۔۔۔ویسے ایک دو پیغامات سے ایسالگا جیسے مجھ سے کوئی فراڈ‌کر کے نس بھج گیا ہے۔۔۔۔۔ہاہاہاہاہا تفصیلی جواب کل انشاللہ آ کے دوں‌گی
 

زینب

محفلین
زینب کا اوتار تو معصوم سا ہے ٹیڈی بیئر والا۔
وہ تو سب کو نظر آرہا ہے کہ ٹیڈی ہی ہے:grin:

دستخط تو میرے سر کے اوپر سے گزر گیا کہ شعر و شاعری سے یہی حال ہوتا ہے۔

اور تو خیر ہے نا

مقام چاند سے شاید یہ مراد ہے کہ ویرانے میں رہتی ہیں یا صحرا کے آس پاس
صحراؤں میں ہی بھٹکتی پھر رہی ہو۔

اور سردی مزاج کی نہیں بلکہ ائرکنڈشننگ کی ہے۔

نہیں جی آب سردی یہاں بھی آن پہنچی ہےکل ہی بارش ہوئی
ویسے کہیں آپ اندھیرے میں رستہ بھول کے تو اس طرف نہیں‌آگئے سر جی:grin:
 

زینب

محفلین
اوتار سے تو رومانویت اور معصومیت جھلکتی ہے ۔۔ دستخط تبدیل ہوتے رہتے ہیں لیکن تقریبا سبھی دستخط سے معلوم ہوتا ہے کہ "دل کو جھوٹی تسلیاں دی جا رہی ہیں" مقام کے حوالے سے کہوں گا کہ خوابوں میں رہنے والی ہیں ۔۔۔ اور موڈ کبھی بھی کچھ بھی ہو سکتا ہے ۔۔اسلیے اس پر کچھ کہنا خاصا مشکل ہے ۔۔
وسلام[/QUOں


آپ کو میری کون سی باتوں مٰن معصومیت ںظر آئی جبکہ اکثر لوگوں کے خیال میں میں لڑتی ہوں بہت۔۔۔۔۔میرا خود بھی میرے موڈ کے بارے کچھ کہنا مشکل ہے:grin:
 

زینب

محفلین
زینب کا اوتار جس میں دل اور اس کے ساتھ ایک ٹیڈی نظر آرہا ہے، اس کی شخصیت کے رومانوی ہونے سے زیادہ معصومیت کو ظاہر کرتا ہے۔۔۔ مطلب محترمہ کا دل اب تک ایسے کھلونوں ہی میں اٹکا ہوا ہے۔۔۔ :music: ہے نا۔۔۔ (ویسے اس تصویر کی کہانی۔۔۔ آہم آہمم۔۔دستخط کو ذرا مختلف انداز سے پڑھیں تو کیسا ہے؟ اس طرح جیسے کہ پہلے مصرعے میں کسی سے سوال کیا جارہا ہے کہ اُس نے جو یوں ترکِ محبت کیا ہے، کیا اس کا بھی کوئی سبب ہوسکتا ہے؟ہونہہ۔۔۔ جھوٹی تسلیاں نہ دو مجھے۔۔۔ اور اگلا مصرعہ کہہ رہا ہے کہ "جی نہیں، وہ بے وفا اب سے نہیں پہلے سے ہی تھا، چپ کرو!" :grin:
اچھا، میں چپ کر جاتا ہوں۔۔۔ ویسے میں بھی یہی تو سمجھانا چاہ رہا تھا تمہیں جو تم سمجھارہی ہو مجھے۔ :p
حالیہ موڈ کا کیا کہوں۔۔۔ یہ تو اتنے عرصہ سے سرد ہی ہے جتنے عرصہ سے امریکہ اور روس کے مابین سرد جنگ جاری ہے۔ :lll:[/QUOTE

اسی لیے کہتے ہیں اللہ گنجے کو ناخن کبھی نا دے:box:


ہایئں لگتا ہے مجھ سے کوئی دھوکہ کر کے نس گیا ہے
 

زینب

محفلین
اب تم مجھے یہ کہنا کہ تمہیں پڑھایا کچھ اور تھا، پوسٹ کچھ اور کیا ہے۔۔۔ وہ کیا ہے نا کہ ارادہ بدل گیا تھا۔۔۔ سوچا معاف کردوں، کیا یاد کروگی۔۔۔ ;)


تم نا بس رہن دو۔۔۔۔۔۔۔۔۔جس بات کی دھمکی دے رہے ہو میں خود بھی بتا سکتی ہوں:grin:
 

زینب

محفلین
اجازت ہے بچہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے ہماری وہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ والی لڑائی ابھی ختم نہیں ہوئی
 
Top