زینب: آپ کا اوتار، دستخط آپ کے بارے میں کچھ کہتے ہیں۔

شمشاد

لائبریرین
فہیم کھپ " رولے " کو کہتے ہیں، یعنی کہ کیا رولا ڈالا ہوا ہے۔ اب یہ نہ پوچھنا کہ رولا کیا ہوتا ہے۔
 
مغزل

محفلین
فساد کا تذکرہ ہورہا تھا جناب کے بارے میں ۔۔۔۔۔۔۔ صفحہ نمبر 10 پر ،،، ہی ہی ہی ہہ
 
زین

لائبریرین
اسی کا تومیں بھی کہہ رہا ہوں ۔ آپ نے کہا ہے کہ فساد کی جڑ کا تو پتہ چل گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن فساد کی جڑ ہے کون ؟؟؟؟؟؟
 
طالوت

محفلین
بھئی اگر آپ دونوں امن کی ضمانت دیں تو درخت کی ذمہ داری میں اپنے سر لے لیتا ہوں ۔۔۔
وسلام
 
زین

لائبریرین
امن کی ضمانت......................نو نو نو نو نو یہ نہیں‌ہوسکتا ........... ملک کے حالات کی طر؎ح یہاں‌بھی امن برقرار نہیں‌رہ سکتا اس لیے اچھا ہوگا خاموش رہے ، جناب
 
ماوراء

محفلین
کیا زینب نے بتا دیا کہ اس نے یہ اوتار اور دستخط کیوں رکھے ہیں؟

اگر نہیں بتایا تو۔۔۔ زینب، آپ کو خود بھی بتانا ہے کہ یہی تصویر یا شعر آپ نے کیوں رکھا؟
 
جہانزیب

محفلین
کیا زینب نے بتا دیا کہ اس نے یہ اوتار اور دستخط کیوں رکھے ہیں؟

اگر نہیں بتایا تو۔۔۔ زینب، آپ کو خود بھی بتانا ہے کہ یہی تصویر یا شعر آپ نے کیوں رکھا؟

ہاہاہا جہانزیب میں نے خود بھی کبھی نہین سوچا اس بارے میں اپ اتنا پوسٹ مارٹم ہوا تو لاگا کہ یہ سب ہے مجھ میں‌ یا نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔دستخط تو میرے اکثر تبدیل ہوتے رہتے ہیں خیر کرنے دیں پوسٹ مارٹم سب کو خیر ہے

یہ بتایا تو ہے زینب نے یہاں‌ :grin:
 
ماوراء

محفلین
شکریہ جہانزیب۔ میں نے سارا تھریڈ پڑھا ہی نہیں۔۔ اسی لیے پوچھا کہ بتا دیا یا نہیں۔۔ ؟ نہیں تو بتانا ہے۔

ویسے کوئی تو وجہ ہو گی اوتار یا دستخط رکھنے کی۔ :rolleyes:
 
زینب

محفلین
دستخط اور اوتار کی کوئی خاص تو کیا عام سی بھی وجہ نہین ہے بس جو شعر پسند آئے میں رکھ لیتی ہوں اوتار میں موجود ٹیڈی میرا اپنا ہے مجھے سافٹ ٹوائے پسند ہیں بہت ایسے کئی کھلونے میرے کمرے میں موجود ہین گاڑی تو بھری پڑی ہے ۔۔مقام چاند بس یونہی رکھا تھا جب یہاں نک بنایا تو رکھ ۔کچھ دوستوں نے میرے شعر کو اور چاند کو یوں بیان کیا کہ توبہ لگا کوئی فراڈ کر کے نس بھج گیا ہے۔۔۔۔ہی ہی ہی ہی
 
فہیم

تم کہاں سے ٹپک پڑیں
یہاں‌ تو باتیں‌ ہورہی ہیں کہ محفل یو اے ای میں‌ بینڈ‌ ہوگئی ہے
 
Top