عمار: آپ کے دستخط/اوتار کچھ کہتے ہیں

ہاہاہا عزیز امین جی آپ تو پیچھے ہی پڑ گئے عمار کے۔ میرے دوست یوٹیوب کی ویڈیو پر کیسے کام کیا جا سکتا ہے؟ یہ اسٹریمنگ فارمیٹ Flv میں ہوتی ہے۔ اس کی کوالٹی ویسے ہی خراب ہوتی ہے اس میں سب ٹائٹل کیسے لگایا جا سکتا ہے؟۔۔۔۔دوسری بات یہ کہ سب ٹائٹل کے لئے ترجمہ بھی تو کرنا پڑے گا نا۔ وہ کیا آُپ کر کے دینگے؟
 
Top