کیا ہوگیا آپی۔۔۔ میری ہی تصویر ہے۔۔ :)
آپ تو کچھ زیادہ ہی ڈرنے لگی ہیں۔۔۔ ہاں؟ :eek:
آف کورس، میرا نمبر پہلے رہا کیوں کہ میں نے اسٹوری پہلے بنائی تھی اور اچھی بنائی تھی۔۔۔۔ آپ نے تو نقل کی نا۔۔۔ :grin:
وہ لوگ جو بھی ہیں لیکن مجھ سے قسمیں، وعدے لینا واقعی کافی مہنگا پڑسکتا ہے۔۔۔ میں وعدے...