ہمارے پاس زیادہ تر ڈیٹا محفوظ ہی ہے۔۔۔ تبصرے ہی غائب ہوں گے نا؟ کوئی بات نہیں۔۔۔ ہم منظرنامہ کی سالگرہ یکم جنوری سے منالیا کریں گے۔۔۔ اللہ مالک ہے۔۔۔ ہمارے پاس تو پھر بھی سب لکھا محفوظ ہے۔ ایسے بھی بلاگرز ہیں جن کے پاس ان کی ایک تحریر بھی باقی نہیں رہی۔ (عارم کے پاس بھی دو، تین تحاریر ہی بچی...