نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "عمار"

    ہاں نا۔۔۔ وہی تو :) شکریہ استاد محترم۔۔۔ حالانکہ وہ صرف نِک تھا لیکن جب مجھے کوئی راہبر کہہ کر مخاطب کرتا تھا تو شرمندگی کا احساس ہوتا تھا تو اس لیے اس نِک سے جیسے تیسے جان چھڑالی۔ محفل پر بھی اور بلاگ پر بھی۔ بہت بہت بہت شکریہ۔۔۔!! :blushing:
  2. عمار ابن ضیا

    لال بجھکڑ (تصویری)

    بس؟ اتنا سا لکھ کر فرار کی نہیں ہورہی :biggrin: اینی میشن بنانی ہے۔۔۔ اور اتنی مشکل نہیں۔۔۔ تصویریں تو پوسٹ ہوگئی ہیں۔ انہی میں نظم بھی لکھی ہوئی ہے۔۔۔ ایسا کچھ بنادیں جیسے میز پر ایک کتاب رکھی ہو۔ وہ کھلے اور صفحے پلٹتے جائیں اور یہی تصاویر آتی جائیں۔ اپنی آواز میں یہ نظم تو فرخ بھائی پہلے ہی...
  3. عمار ابن ضیا

    لال بجھکڑ از سعید لخت

    مجھے اس قافلے میں ضرور ساتھ لیجئے گا۔ ;)
  4. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    صل اللہ علیٰ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  5. عمار ابن ضیا

    بد تمیز کے لیے

    نہیں نہیں، کوئی تشنگی باقی نہیں رہی۔۔۔ بس کافی ہے۔ :)
  6. عمار ابن ضیا

    لال بجھکڑ (تصویری)

    بہت خوب صورت فرخ بھائی، بہت خوب صورت۔۔۔!!!
  7. عمار ابن ضیا

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "عمار"

    کون سا تبصرہ؟ :) وہ تابعداری اور سعادت مندی والا؟ ;) ہاں، وہ تو میں ہوں۔۔۔ :grin: شکریہ عارف! درحقیقت اگر اس کے پیچھے اگر تمہاری حوصلہ افزائی اور رہنمائی نہ ہوتی تو وہ کارنامہ مجھ سے کبھی سرزد نہ ہوتا۔ :hatoff: شکریہ
  8. عمار ابن ضیا

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "عمار"

    مجھے یقین تھا کہ کوئی اور لکھے نہ لکھے، آپ نے ضرور لکھنا ہے۔ :) پہلا تاثر بھی ٹھیک ہی تھا، میں باتیں بچوں کی طرح ہی کرتا ہوں نا۔۔۔ بچپنے کا وقت ابھی انجوائے کررہا ہوں۔۔ آپ سب اتنےےےے بڑے بڑے لوگوں کے بیچ رہ کر۔ :hatoff: وہ۔۔۔ تو کیا کرتا؟ دوسرے لوگوں کی طرح محفل چھوڑنے کی دھمکی دیتا یا...
  9. عمار ابن ضیا

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "عمار"

    باتوں سے کہاں میچور لگا میں تمہیں؟ :grin: اچھا، پہلے لگا ہوں گا۔ بعد میں یہ خوش فہمی یقینا دور ہوگئی ہوگی۔ :mrgreen: ایسی ویسی یاد ہوگی۔۔۔ بہت اچھی طرح یاد ہے۔۔۔ اس ایک لسی کے گلاس کو تو شاید ہی کبھی بھول سکوں۔ ;) اللہ۔۔۔ یہ تعریفیں میں کس کس کو پڑھاؤں، کیسے پڑھاؤں۔۔۔ سمجھ نہیں آرہا۔۔۔ :)...
  10. عمار ابن ضیا

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "عمار"

    شکر کرو خدا کا کہ تمہاری میری جان پہچان نہیں۔ ابھی یہ حال ہے تو جان پہچان کے بعد مجھ پر اللہ اکبر ہوجانا تھا۔ :grin1: ویسے آپ کو نرسری والا عمار کیسے یاد آگیا۔۔۔ کہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ;) :beating:
  11. عمار ابن ضیا

    بد تمیز کے لیے

    یار، یہ کوئی پوچھنے والی بات ہے؟ جلدی سے بھیجو، ماوراء کو مزید قرار آئے۔ :)
  12. عمار ابن ضیا

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "عمار"

    شکریہ باجو۔۔۔ آپ کو تو میرا پرانا نک اب تک یاد ہے۔ :)
  13. عمار ابن ضیا

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "عمار"

    وقت ہوگیا ہے اس سلسلے کو فلاپ کرنے کا :grin: :hatoff: میں تو تب مانوں گا جب آپ بلاگ بنالیں گی اور باقاعدہ لکھنا شروع کریں گی۔ :) ہاہاہا۔۔۔ بالکل لکھیں۔۔۔ کیوں نہیں۔۔۔ ورنہ ذپ میں بتادیں تو بھی چلے گا۔ :music:
  14. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    صل اللہ علیٰ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  15. عمار ابن ضیا

    عمار: آپ کے دستخط/اوتار کچھ کہتے ہیں

    کچھ نہیں بنے گا۔۔۔ پہلے سے بنا بنایا ہے سب کچھ تو۔۔۔ میں کچھ نہیں کرسکتا یوٹیوب کے ویڈیو کا۔
  16. عمار ابن ضیا

    مبارکباد بھائی جان کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    مجھے یقین ہوگیا کہ میرا دماغ تو نہیں چلا ہوا۔۔۔ یعنی کہ۔۔۔۔
  17. عمار ابن ضیا

    لال بجھکڑ از سعید لخت

    واہ بھئی واہ فرخ بھائی! آپ کی آواز میں یہ نظم سن کر مزا آگیا۔۔۔ کہانی کے مطابق انداز اور ادائیگی کی ہے۔۔۔ :) آپ تصاویر ضرور پوسٹ کریں۔۔۔ اینی میشن بنی تو آپ ہی کی آواز میں ساؤنڈ ٹریک لیں گے۔
  18. عمار ابن ضیا

    بد تمیز کے لیے

    نہیں، یہ واقعی معصوم ہے طالوت! دراصل آپ نے وہ بات ہی عزیز امین میں لپیٹ کر جو پیش کی تھی۔ :p
  19. عمار ابن ضیا

    مبارکباد ابو شامل کو چاند سا بیٹا مبارک

    اردو محفل کے جانے پہچانے رکن فہد کیہر المعروف ابو شامل کو ننھے منے شامل کے بعد اللہ تعالیٰ نے ایک اور چاند سا بیٹا عطا فرمایا ہے۔ خداوند پاک سے دعا ہے کہ وہ اس نو مولود کو اپنے ماں باپ کی آنکھوں کا نور اور خوش بختی کی علامت بنائے۔ آمین فہد بھائی! بہت بہت مبارک ہو۔
  20. عمار ابن ضیا

    مبارکباد بھائی جان کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    ایک منٹ ذرا۔۔۔ مجھے سوچنے دو کہ کس کا دماغ چلا ہوا ہے۔۔۔ میرا یا۔۔۔۔۔ :d
Top