نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    غزل نما خرافات --- اصلاح کے جراحت خانے -- کی نذر

    وارث بھائی، فاتح بھائی کے ہمراہ؟ :eek: ارے کیا جناب بھی کراچی ہی میں موجود ہیں؟
  2. عمار ابن ضیا

    رات کو دیر سے گھر جانا

    ویسے تو ابھی مجھے اتنا خطرہ نہیں ہوتا کیوں کہ گھر میں ہم نے اپنی ہوم منسٹر کا تقرر ابھی تک تو کیا نہیں ہے۔ ہاں، امی بس اتنا کہتی ہیں کہ مقرر وقت سے آگے پیچھے جب بھی ہوا کرو، ضرور ضرور اطلاع دیا کرو۔ لہٰذا میں کہیں بھی نکلوں، گھر پر ایک ٹیکسٹ کرکے بتادیتا ہوں۔ یوں عموما مسئلہ نہیں ہوتا۔ :)
  3. عمار ابن ضیا

    مردوں کی بیٹھک

    کسی خاتون کا پیغام حذف کرکے اس پر وجہ یہ لکھتے ہوئے کہ "یہاں خواتین کا داخلہ ممنوع ہے۔" کتنا مزا آیا ہوگا شمشاد بھائی جان۔ ہے نا؟ :grin:
  4. عمار ابن ضیا

    زونی، آپ کے دستخط/اوتار کچھ کہتے ہیں

    سلسلہ جاری رکھا جاسکتا ہے لیکن بات یہ ہے کہ ان تین مختصر سی چیزوں پر ہر ایک کیا تبصرہ کرے؟ زیادہ تر یکسانیت ہی ہوتی ہے۔ کوئی ایسا آئیڈیا ہو جس سے یہ مزید اچھوتا اور دلچسپ ہوسکے۔۔۔ :confused: اوتار سے لگتا ہے کہ زونی کو فنونِ لطیفہ سے دل چسپی ہے۔ ساتھ ہی اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ ان کی شخصیت...
  5. عمار ابن ضیا

    ہاہاہاہی ہی ہی ،

    کہیں آگ لگنے سے پہلے اٹھتا ہے ایسا دھواں جیسا ہے ادھر کا نظارہ، ویسا ہی ادھر کا سماں ;)
  6. عمار ابن ضیا

    مردوں کی بیٹھک

    مبارک ہو بھئی۔ ایک علیحدہ بیٹھک میسر آگئی۔۔۔ اب میں ذرا اپنے بھائی جانوں کی ٹھیک سے کلاس لے سکوں گا۔ :tongue:
  7. عمار ابن ضیا

    اردو محفل کے مختلف کردار

    آپ ان کے زمانے میں نہیں تھیں نا ورنہ آپ پر ضرور رائے دی ہوتی۔ ;)
  8. عمار ابن ضیا

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "عمار"

    اچھا، میں کچھ سرپرائز لے کر آتا ہوں اسی خوشی میں۔ ;)
  9. عمار ابن ضیا

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "عمار"

    شکریہ آپی۔۔۔ آپ آرام سے گھومیں پھریں، آپ کے مہمان کی خاصی خاطر تواضع ہورہی ہے۔ :)
  10. عمار ابن ضیا

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "عمار"

    شکریہ سارہ، ویسے مابدولت نے اتنے بڑے بڑے کام نہیں ہیں جتنے بڑھا چڑھاکر پیش کیے گئے ہیں۔ خیر، تعریفیں سن کر بڑا مزا آرہا ہے۔۔۔۔۔!! جہاں پناہ خوش ہوئے۔ :) بالکل۔۔۔ تو آپ تیار رہیں بس۔۔۔ آپ چونکہ ماس کمیونی کیشن کی پرانی طالب علم ہیں اور جامعہ میں مابدولت نے ضمنی مضمون ماس کمیونی کیشن اور...
  11. عمار ابن ضیا

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "عمار"

    تم بھی تھے کیا؟؟؟ :eek: :biggrin: ہاں دیکھو تو۔۔۔ دو دو الفاظ۔ اب اس کی باری پر میں نے بھی ایسا ہی کرنا ہے۔ :) ہاہاہا۔۔۔۔ ہاں ہاں، یاد ہے بچے۔۔۔ میں نے تمہیں صلح صفائی کروانے کے لیے رکھا ہوا ہے۔۔۔ تم اس کام میں ماہر ہو۔ بہتر ہوگا، ایک دفتر کھول لو اسی کام کا۔۔۔! :)
  12. عمار ابن ضیا

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "عمار"

    کم از کم پہلا تاثر یہی رکھ لینا تھا کہ ایک انسان ہے۔ :rolleyes: :grin: :) آتے ساتھ ہی کیسا مشن سرانجام دیا تھا۔۔۔۔ ;) شکر ہے کہ کامیاب رہا تھا کافی حد تک۔ شکریہ۔۔۔ ناپسندیدہ بھی بتادینی تھی۔ م س ن پر کیوں چیختے رہتے ہو۔ :grin: اچھا ہی ہے ورنہ الزام مجھے ہی دینا تھا بعد میں۔ ;)...
  13. عمار ابن ضیا

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "عمار"

    شکریہ وارث بھائی۔ کون سا والا اچھا شاعر ہوں میں :blushing: اور مجھے بھی آپ کی دھماکے دار انٹری اچھی طرح یاد ہے اب تک جب ہر ایک کی پوسٹ کا جواب بزبانِ غالب دیا تھا آپ نے۔ ;) اچھااااا۔۔۔ راہیں جدا ہونے کی یہ وجہ تھی؟؟؟ :eek: بتایا بھی نہیں۔ بھئی کیا ہے کہ قوم کا جو تھوڑا بہت درد ہے نا دل میں،...
  14. عمار ابن ضیا

    بد تمیز کے لیے

    ہاں، زیادہ تر بلاگز کی مکمل تحریر ہی دکھائی دیتی تھی۔ ذرا تجربہ تو کیجئے، وارث بھائی اور حجاب کے بلاگز کی تحاریر حاصل کرنے کا۔
  15. عمار ابن ضیا

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "عمار"

    ہاہاہا۔۔۔ یہ 90 فیصد درست تجزیہ ہے مجھ پر۔ :) نہیں خیر، ایسی بھی کوئی بات نہیں ہے۔ :tongue:
  16. عمار ابن ضیا

    بد تمیز کے لیے

    وارث بھائی، حجاب، شاہدہ اکرم، شعیب صفدر، عارم پاکستانی، زینب، اکرام الحق صدیقی، سعود الحسن، فہیم۔۔۔ یہ اچھا لکھنے والے تھے۔۔۔ وارث بھائی کی لاجواب شاعری، حجاب کی دلچسپ باتیں اور لکھنے کا انداز، شاہدہ اکرم کا ارد گرد کی چھوٹی چھوٹی باتوں کو اجاگر کرنا اور منتخب شاعری پیش کرنا، شعیب صفدر کے سیاست...
  17. عمار ابن ضیا

    بد تمیز کے لیے

    میرا خیال ہے کہ جو ہونا تھا، وہ ہوچکا۔ اب لڑاکو لوگ یہاں سے باہر نکلیں اور کچھ کام کی بات کرنے دیں۔ :mad: یہ سب کچھ ہونے کے بعد جو صورتحال ہے، اس میں بلاگرز نہ اردو ٹیک ڈاٹ نیٹ پر جانا قابلِ بھروسہ سمجھتے ہیں اور نہ ہی تزک ڈاٹ نیٹ سے مطمئن ہیں۔ اب ان کو کون سے سیارے پر بلاگ بناکر دیے جائیں گے۔...
  18. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    صل اللہ علیٰ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  19. عمار ابن ضیا

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "عمار"

    ویسے پوسٹ ایڈیٹر کے ساتھ اپنے پسندیدہ شتونگڑے دیکھ کر بہت خوشی ہورہی ہے۔ مجھے یہ والا سب سے اچھا لگتا ہے :tongue: شکریہ منتظمین کا۔ :)
  20. عمار ابن ضیا

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "عمار"

    باقی جوابات وقفے کے بعد۔۔۔ ابھی فرار۔۔۔ :p
Top