آپ نے فلموں کے ساتھ مختلف زبانوں میں ان کے سب ٹائٹل تو چلتے دیکھے ہی ہوں گے۔۔۔
(سب۔ٹائٹل کے بارے میں پڑھیں)
ہر منظر کے مکالمے لکھے آنے سے مختلف زبانوں والے لوگ اپنی اپنی زبان میں فلم کے مکالمے پڑھ سکتے ہیں۔ تاہم اردو زبان اب تک ایسے سب ٹائٹلز سے محروم رہی تھی۔ بہرحال، دو رات پہلے اچانک ہی...