نتائج تلاش

  1. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -56

    لگتا ہے کہ کمپلین کرنی پڑے گی۔
  2. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -56

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیسے مزاج ہیں سعود بھائی
  3. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -56

    اللہ کا شکر ہے۔ کئی دنوں سے نیٹ بہت تنگ کر رہا ہے خصوصا محفل میں حاضری کے وقت تو گویا اسے خبر ہوجاتی ہے اور بس پھر سروس معطل:mad:
  4. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -56

    عین ممکن ہے کہ مجھے مغالطہ ہوا ہو یا اس کے برعکس بھی ہوسکتا ہے۔ یہی رویے ہمیں انسان ثابت کرتے ہیں (خلق الانسان ضعیفا)
  5. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -56

    خرم بھیا سے بات کرنے کی کوئی بات ہوئی تھی؟؟؟ مجھے بالکل بھی یاد نہیں آرہا اپیا بلکہ مجھے تو یہ بھی معلوم نہیں کہ خرم بھیا کون ہیں اور مجھے کیا بات کرنی تھی؟ :(:(:(
  6. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -56

    لیجئے میں تو آگئی، دیگر کا معلوم نہیں
  7. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -56

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ عائشہ بہنا اور عندلیب اپیا کیسے ہیں آپ لوگ؟
  8. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    کچھ گھر کے امور سے نمٹنا ہے شام کو ان شاء اللہ حاضری ہوگی۔ اللہ حافظ
  9. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    جی سمیع بھائی! شام کو معلوم نہیں کیوں نیٹ نہیں چل رہا اور یہ مسئلہ کئی دن سے ہے سوچا آج چھٹی کا فائدہ اٹھالیں، اس بہانے آپ سے بھی محفل میں ملاقات ہوگئی۔
  10. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    لیجئے میں بھی دوبارہ حاضر ہوگئی۔ وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں سمیع بھائی
  11. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    میں پانچ منٹ میں حاضر ہوتی ہوں۔ امی بلا رہی ہیں۔
  12. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    (۱) بالکل بجا فرمایا۔ (۲) کراچی میں بنات کا مدرسہ ہے جس میں حفظ کرانے کے ساتھ ساتھ عالمہ کا کورس بھی ہوتا ہے۔ نام ہے ’’جامعۃ الصالحات للبنات‘‘ اس میں زیر تعلیم ہوں۔
  13. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    درویش بھائی آپ سے گفتگو کا بڑا اشتیاق تھا لیکن ہمارے اوقات کچھ ایسے ہیں کہ لاگ ان ہونے کے ٹائم مختلف ہیں۔ آج مدرسے کی چھٹی تھی سو اس وقت لاگ ان ہوگئی۔ مجھے آپ کی خصوصاً یہ عادت بہت پسند ہے کہ جب اذان کی آواز آتی ہے تو آپ تمام کام چھوڑ کر مسجد کی طرف چل پڑتے ہیں۔ اللہ ہمیں بھی اپنی ایسی ہی بندگی...
  14. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    (1) اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے اور اپنے مخلص اور اچھے سے بھیا کی دعائیں ہیں۔ (2) آپ کی انگلی دروازے میں آنے سے جتنی تشویش ہوئی تھی، وہ ساتھ ہی ’’اب کافی بہتر ہے۔‘‘ کے تریاق کے ساتھ آپ نے رفع بھی فرمادی۔ شکریہ اللہ آپ کو مکمل صحت وتندرستی سے نوازے۔ آمین
  15. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں درویش بھائی
  16. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    ویسے آج کل شام کے اوقات میں نیٹ بہت پریشان کرتا ہے، اسی لئے لاگ ان نہیں ہوپارہی تھی، آتی بھی تھی تو تھوڑی دیر کے لئے۔ لیکن اب دن میں بالکل صحیح چل رہا ہے۔ اللہ کرے کہ شام کو بھی ایسا ہی چلتا رہے۔
  17. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    مقدس بہنا نئے گھر منتقل ہوگئیں ہیں؟ یہ تو خؤشی کی خبر ہے۔
  18. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    سعود بھائی کیسے مزاج ہیں؟ اور آپ کی انگلی کو کیا ہوا؟ اللہ آپ کو صحت وتندرستی عطا فرمائے۔ آمین
  19. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
  20. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    پہلے کبھی ایسا نہیں ہوا، ایسا پہلی بار ہوا ہے۔
Top