اللہ کا شکر ہے۔
ہیں!!!! عید کا دن بھی سو کر گزارا؟؟؟
ہمارے ہاں تو صبح سے مہمانوں کا تانتا بندھا رہا۔ پڑوسی، رشتہ دار خواتین، امی کے سہیلیاں، میرے مدرسے کی سہیلیاں، بھیا اور ابو کے دوست اور رشتہ دار وغیرہ۔ پھر میرا اپنی سہیلیوں کے ہمراہ دیگر دو سہیلیوں کے ہاں جانا ہوا اور مل کر خوب ہلا گلا کیا۔...