صرف کچن میں نہیں بلکہ مہمانوں کا ہمارے ہاں آنا اور ہمارا ان کے ہاں جانا بھی لگا رہا۔ ویسے سارا سال تو پڑھائی ہوتی ہے بس چھٹی کے یہ چند دن ملتے ہیں سو خوب ہلا گلا ہوتا ہے۔ :) سمیع بھائی شہر سے باہر ہیں، وہ آجائیں تو انہوں نے وعدہ کیا ہے کہ ہمیں گھمانے بھی لے جائیں گے اور ویسے بھی ان سے زبردستی...