نتائج تلاش

  1. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مغل بھائی محفل میں خوش آمدید عید کیسے گزری؟ مغل بھائی چپ نہ رہیں آپ تو جب بولتے ہیں تو پھول جھڑتے محسوس ہوتے ہیں اور چپ رہنے کی باتیں کر رہے ہیں۔ :)
  2. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    سعود بھیا ہم نے تو کہا تھا کہ خلوص سے دی گئی عیدی کم بھی ہو تو زیادہ ہوتی ہے لیکن آپ تو اتنی ڈھیر ساری خلوص بھری آئس کریم لے آئے۔ اتنے خلوص سے زیر بار کردیا اور یہ بھی نہ سوچا کہ میں اس بوجھ اٹھاؤں گی کے کک سوری بھیا۔ یاد آگیا بھیا سے ایسا نہیں کہتے بلکہ سوری بھی نہیں کہتے سو ہپ :)
  3. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    مشکل کہاں عام سی اردو میں ہی تو کہا تھا۔ :) چلیں اسے مزید آسان زبان میں کہتی ہوں: اگر آپ کی نالائقی ہوتی تو عام سی بات کو بھی اچھا کیسے کہتیں، مطلب یہ ہوا کہ آپ کی اپنی نظر اچھی ہے جو ہر چیز آپ کو اچھی نظر آتی ہے۔ دوسرے اچھے کو اچھا کہنا بھی تو ایک اچھائی ہے اور یہ اچھائی بھی آپ میں بدرجہ اتم...
  4. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    کہتے ہیں کہ الفاظ نشتر کا کام کریں تو گھاؤ لگاتے ہیں، لیکن مرہم کا کام کریں تو رستے ہوئے زخم بھی مندمل کردیتے ہیں۔ لیکن الفاظ رلاتے بھی ہیں، اس کا آپ کی پوسٹ پڑھ کر عملی تجربہ ہوا۔ عائشہ سس سے تو ہم اپنا حصہ وصول کرہی لیں گے لیکن آپ آئس کریم تو کھلا ہی سکتے ہیں ناں؟ :) چاہے عائشہ سے ہی عارضی...
  5. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    اگر نالائقی ہوتی تو حسن نظر کہاں ہوتا اور سراہنے کی خو کیسے متحرک ہوئی ہوتی؟ :) :) :)
  6. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    جی چلی گئیں۔ اور حسب وعدہ یہ آپ کے لئے۔ :)
  7. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    اچھا بس! اب اور نہیں! چلیں اب عیدی نکالیں۔ :) :) :) اب تو مسکرا دیں ناں۔:)
  8. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    یہ آپ کا حسن نظر ہے جو آپ کو میرا انداز گفتگو اچھا لگتا ہے۔ ویسے یہ انداز سکھانے میں سعود بھائی کا ہاتھ ہے۔ :)
  9. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امین بھائی کیسے مزاج ہیں؟
  10. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    آپ میرے اچھے سے بھیا ہیں ناں جو اپنی جیب کھول کر رکھ دیتے ہیں، لہٰذا ہم بھی اس کا ناجائز فائدہ اٹھانا مناسب نہیں سمجھتے۔ ویسے بھی عیدی کی وقعت اس کی قیمت سے نہیں بلکہ خلوص سے ہوتی ہے۔ یہ ہم آپ پر چھوڑتے ہیں کیوں کہ خلوس بھری عیدی جتنی بھی کم ہو، زیادہ ہے، اور (ہم اخلاص کے بھوکوں کے لئے) جتنی...
  11. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں سعود بھائی
  12. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    شمشاد بھائی آپ نے وہاں قربانی کی کھال کس مصرف میں دی؟
  13. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    الحمد للہ میں بالکل ٹھیک ہوں آج کا دن تو بہت اچھا گزرا خوب ہلہ گلہ رہا۔ :)
  14. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیسی ہیں عائشہ سس
  15. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    اور یہ بھی دریافت کرنا ہے کہ پیش رفت کیسے بڑھتی ہے، مطلب یہ کہ اس کی محفل میں کسوٹی کیا ہے؟ نیز یہ مرحلہ وار بڑھتی ہے یا 10 10 فی صد کی چھلانگ لگا کر؟ علاوہ ازیں پیش رفت 100 فیصد ہونے کے بعد کیا ہوتا ہے؟
  16. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    تو پھر لیجئے، دریافت یہ کرنا ہے کہ: محفل میں بعض محفلین کے نام کے ساتھ ’’ماہر‘‘ بعض کے ساتھ ’’محسن‘‘ بعض کے ساتھ ’’مبتدی‘‘ اور بعض کے آگے ’’پیش رفت‘‘ کی فی صد درج نظر آتی ہے۔ اس کے علاوہ چند اور بھی ٹائٹل دیکھنے میں آئے تھے (منتظم اعلی اور موڈریٹر کے علاوہ) جو اس وقت یاد نہیں آرہے۔ ازراہ کرم ان...
  17. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    اگر اجازت ہو تو دریافت کروں؟
  18. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    ویسے شمشاد بھائی! ایک بات کی وضاحت (اس کے ذیل میں کئی وضاحتیں) درکار تھی۔
  19. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    یہاں شئیر کرنا چاہ رہی تھی مگر تصویر کیسے شامل کرتے ہیں اس کا طریقہ نہیں معلوم۔
  20. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ لیجئے میں دوبارہ حاضر ہوگئی۔
Top