نتائج تلاش

  1. نازنین ناز

    ونڈوز 7 کی زبان تبدیل کرنےکا کیا طریق ہے

    میرے خیال میں اس ربط کی پوسٹ نمبر 6 کی مدد سے آپ کا مسئلہ حل ہوجائے گا۔ اگرچہ اس لنک میں موجود تفصیل ونڈوز ایکس پی کے اعتبار سے ہے تاہم یہی طریقہ ونڈوز 7 کے لئے بھی کار آمد ہے، مزید برآں اس میں ونڈوز وسٹا اور ونڈوز 7 کے زبان کی تبدیلی کے طریقہ کار کے لئے الگ سے لنک بھی دیئے گئے ہیں۔ اگر...
  2. نازنین ناز

    ::: ماہ شوال اور ہم (1) ::: زکوۃ الفطر (فطرانہ):::

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ عادل بھائی ماشاء اللہ بہت مفید مضمون تحریر کیا ہے۔ آپ کے مضمون کو پڑھنے کے بعد میرے ناقص علم کے مطابق صدقہ فطر سے متعلق کچھ باتوں میں اشکال محسوس ہوا تو اس کے لئے روز نامہ جنگ میں ہفتہ وار شائع ہونے والے کالم ’’آپ کے مسائل اور ان کا حل‘‘ کی کتابی شکل میں شائع شدہ...
  3. نازنین ناز

    ::: ماہ شوال اور ہم (1) ::: زکوۃ الفطر (فطرانہ):::

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ عادل بھائی ماشاء اللہ بہت مفید مضمون تحریر کیا ہے۔ آپ کے مضمون کو پڑھنے کے بعد میرے ناقص علم کے مطابق صدقہ فطر سے متعلق کچھ باتوں میں اشکال محسوس ہوا تو اس کے لئے روز نامہ جنگ میں ہفتہ وار شائع ہونے والے کالم ’’آپ کے مسائل اور ان کا حل‘‘ کی کتابی شکل میں شائع شدہ...
  4. نازنین ناز

    مبارکباد عید مبارک

    جب اللہ سے مانگنا ہے تو اپنے ظرف کے مطابق نہیں بلکہ اللہ رب العزت کی شان کے مطابق کیوں نہ مانگیں؟ اللہ ہمارا آنگن (پاکستان) سدا چمکتا دمکتا رکھے اور اس پر سے غموں اور دہشت گردی کے سائے دور فرمائے۔ آمین آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو بھی بہت بہت عید مبارک
  5. نازنین ناز

    مبارکباد عید مبارک

    میری طرف سے آپ تمام محفلین کو دلی عید مبارک اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ رب العزت ہم سب کی رمضان المبارک میں کی جانے والی عبادتیں روزے، نمازیں، تراویح، نوافل، اذکار وتلاوت اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، اس کے طفیل ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے اور اس کا بہترین صلہ ہمیں دنیا وآخرت میں عطا فرمائے۔ آمین
  6. نازنین ناز

    امریکی طوفان

    اللہ پاک اس طوفان سے امریکہ میں مقیم سعود بھائی سمیت جملہ مقیمین کو اپنے حفظ وامان میں رکھے۔ آمین
  7. نازنین ناز

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    میری پوسٹ پسند کرنے اور حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ ظفری بھائی نے اپنا ذاتی نکتہ نظر بھی وضاحت سے بیان کردیا ہے کہ: جہاں تک ایتھسٹ صاحب کی دوبارہ شمولیت کی بات ہے تو مجھے امید ہے کہ وہ ضرور تشریف لائیں گے آخر کو وہ اس لڑی کے مہمان خصوصی ہیں۔ :grin: دوسرے یہ کہ ہمیں فورم پر آپ جیسی قد...
  8. نازنین ناز

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    جزاک اللہ ظفری بھائی آپ نے جس تحمل، برداشت اور اعلی ظرفی کا مظاہرہ کیا ہے اور جس تحمل سے میری پوسٹ کے جوابات دیئے ہیں یہ کچھ آپ ہی کا ظرف ہے۔ بلاشبہ آپ نے موڈیٹر ہونے کا حق ادا کردیا۔ آپ کے اس مثبت رویے نے میری دل میں آپ کی قدرومنزلت اور بھی بڑھادی ہے اور ساتھ میں مجھے یہ حوصلہ بھی بخشا ہے کہ...
  9. نازنین ناز

    مبارکباد برے-کنگ نیوز

    ساجد بھائی ایک اور سنگ میل عبور کرنے پر بہہہہہہہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ت مب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ارک اللہ ہمیں آپ کو ایسی مزید سیکڑوں مبارک باد دینا نصیب کرے۔ آمین
  10. نازنین ناز

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    ساجد بھائی تصحیح کا بہت بہت شکریہ میں نے پوسٹ میں بھی تدوین کردی ہے۔
  11. نازنین ناز

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    چونکہ محفل میں ہر ایک کو اپنی رائے کی آزادی کا حق ہے لہذا میں بھی اپنی ناقص سمجھ کے مطابق اپنی رائے کے اظہار کی جسارت کر رہی ہوں۔ امید ہے کہ منتظمین اور اہل محفل اسے کھلے دل سے تسلیم کریں گے۔ میں اپنی رائے کسی پر مسلط کرنا نہیں چاہتی اور یہ بھی ضروری نہیں کہ میری رائے سو فیصد درست ہو بلکہ عین...
  12. نازنین ناز

    مبارکباد محمد نوید کی شادی

    نوید بھیا شادی بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ آپ کی ازدواجی زندگی مسرتوں سے معمور فرمائے آمین
  13. نازنین ناز

    یونیکوڈ فونٹ میں مدد

    آپ کا کام ہوگیا میری محنت وصول ہوگئی۔ بلکہ مجھے بھی اتنی ہی خوشی ہے جتنی آپ کو کہ میری ذات کسی کے کام آسکی۔ مجھے بھی اس کا علم اس طرح ہوا تھا میرے کزن نے (جو محفل کے رکن بھی ہیں) ایک قرآنی فانٹ بنایا تھا جس میں میں نے بھی ان کا کافی حد تک ہاتھ بٹایا تھا۔ اس میں مجھے فونٹس کے متعلق بہت ساری نئی...
  14. نازنین ناز

    محفل کی کسی پوسٹ کے کئی اقتباس لینے کا طریقہ

    سعود بھائی اور شمشاد بھائی آپ دونوں کا بہت بہت شکریہ آپ کے بتائے ہوئے طریقہ کے مطابق میرا تجربہ بھی کامیاب رہا۔ ایک بار پھر بہت شکریہ
  15. نازنین ناز

    محفل کی کسی پوسٹ کے کئی اقتباس لینے کا طریقہ

    سعود بھائی اور شمشاد بھائی آپ دونوں کا بہت بہت شکریہ آپ کے بتائے ہوئے طریقہ کے مطابق میرا تجربہ بھی کامیاب رہا۔ ایک بار پھر بہت شکریہ
  16. نازنین ناز

    یونیکوڈ فونٹ میں مدد

    کی۔۔۔۔۔۔۔ا آپ اس ط۔۔۔۔۔۔۔۔رح ک۔۔۔۔۔۔ی ت۔۔۔ط۔۔۔۔۔۔۔۔وی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ل چ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اہ۔۔۔۔تے ہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یں؟ اَل۔۔۔۔۔لّٰھُ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مَّ اَجِ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔رْنِ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یْ مِ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نَ ال۔۔۔۔نَّ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ارِ یہ تطویل آپ کے کمپیوٹر میں انسٹالڈ اردو فونیٹک 1.0 کی بورڈ سے بھی ممکن ہے اور...
  17. نازنین ناز

    محفل کی کسی پوسٹ کے کئی اقتباس لینے کا طریقہ

    السلام علیکم مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ اگر مجھے اردو محفل کی کسی پوسٹ کے ایک سے زیادہ اقتباسات لے کر مرحلہ وار ان کے جوابات دینا ہوں تو اس کا کیا طریقہ ہے؟ پوسٹ کے نیچے اقتباس والے بٹن پر کلک کرنے سے ذیلی دریچہ میں کھلنے والے باکس میں پوارا اقتباس تو نقل ہوجاتا ہے مگر اس کے ساتھ کئی اقتباسات...
  18. نازنین ناز

    اسکول میں نماز

    میں نے بھی اپنا ووٹ کاسٹ کردیا ہے۔
  19. نازنین ناز

    تاسف مقدس کے بابا کی صحت و تندرستی کے لیے دعا کی درخواست ہے

    اللہ تعالی انہیں جلد از جلد صحت یاب فرمائیں آمین
Top