نتائج تلاش

  1. نازنین ناز

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    جاسم بھائی آپ نے اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ کسی بھی چیز کے غلط یا صحیح ہونے کا کوئی پیمانہ ہوتا ہے لیکن یہ پیمانے تو ہم مذہبی لوگوں کے لیے ہیں کسی لادین کو آپ ان پیمانوں کا کیسے پابند کریں گے۔ ایک ملحد جب کسی قسم کی اخلاقیات کو مانتا ہی نہیں ہے اور وہ اس کا فخریہ اظہار بھی کرتا ہے تو آپ اس سے کیسے...
  2. نازنین ناز

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    مجھے بھی سمیع بھائی اور ابو کاشان بھائی کی باتوں سے پورا اتفاق ہے۔ موصوف کو پہلے ساجد بھائی نے اور بعد میں دو تین دفعہ یوسف ثانی صاحب نے ایک اللہ کی طرف رجوع کرنے کی دعوت دے دی موصوف نے انکار کردیا اور اپنی موجودہ زندگی پر خوشی واطمینان کا اظہار کردیا۔ میرے خیال سے بات ختم کردینی چاہئے نہ کہ ان...
  3. نازنین ناز

    تعارف سلام قبول کیجئے

    ایسا ایک کمپیوٹر ہمیں بھی دلا دیں پلیزززززز پھر جتنے چاہے مرضی سوالات پوچھتے رہیں
  4. نازنین ناز

    تعارف سلام قبول کیجئے

    یعنی بھگانا ہر صورت میں ہے چاہے کھیلوں میں ہی کیوں نہ ہو مگر میں نے لکھا تھا کہ آپ بھگانے کے چکر میں ہیں (جس کا آپ نے ثبوت بھی فراہم کردیا) جبکہ میں نے پہلے ہی لکھا ہے میں نہیں بھاگنے والی۔ اس لئے یہ لکھنا کہ ’’بھاگنا ہی ہے‘‘ اس جگہ لا حاصل ہے۔ جہاں تک سو دو سو سوالوں کے جواب کی بات ہے تو یہ...
  5. نازنین ناز

    تعارف سلام قبول کیجئے

    سو دو سو سواااااااااال؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ شمشاد بھائی آپ بھی ناں بس بھگانے کے چکر میں ہیں لیکن میں اتنی آسانی سے نہیں بھاگنے والی
  6. نازنین ناز

    کیا میڈیا سب ٹھیک دکھاتا ہے؟

    مذکورہ بالا ویڈیو میں جن مولانا صاحب نے اس بات کی طرف نشاندہی فرمائی ان کا نام تو ذرا سی کوشش سے معلوم ہوگیا یعنی فضیلۃ الشیخ سید توصیف الرحمن راشدی حفظہ اللہ۔ لیکن ویڈیو کے بالکل شروع میں جو تلاوت ہے وہ بہت عمدہ اور خوش الحانی کے ساتھ پڑھی گئی ہے۔ کیا کوئی اس تلاوت کرنے والے قاری صاحب کا نام...
  7. نازنین ناز

    کیا میڈیا سب ٹھیک دکھاتا ہے؟

    اللہ ایسے فراڈ لوگوں کے شر سے ہم سب کو محفوظ رکھے۔ آمین
  8. نازنین ناز

    ایم کیو ایم اور انقلاب

    سیاست اور جہالت نے بنا دیا منافق اور لا مذہب ہمیں توہین رسالت تو برداشت ہے مگر توہین قیادت برداشت نہیں
  9. نازنین ناز

    پاکستان میں زندگی کا مکمل سافٹ ویئر ’جنوم‘ تیار(بی بی سی اردو)

    بہت ہی عمدہ مضمون ہے۔ شریک محفل کرنے کا بہت شکریہ
  10. نازنین ناز

    بچوں كو سيرت رسول صلى اللہ عليہ وسلم كى تعليم كے ليے ڈیجیٹل پلئیر

    بہت خوب صورت سائٹ ہے۔ شئیر کرنے کا بہت شکریہ
  11. نازنین ناز

    بچوں كو سيرت رسول صلى اللہ عليہ وسلم كى تعليم كے ليے ڈیجیٹل پلئیر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ ابو لبابہ بھائی کیا آپ اپنی بنائی ہوئی پریزنٹیشن مجھے ارسال کرسکتے ہیں؟ مجھے اس حوالے سے کئے گئے کاموں کا بہت شوق ہے۔ پیشگی شکریہ
  12. نازنین ناز

    کسی بھی سافٹ ویئر میں اُردو لکھیئے۔

    بہت مفید معلومات ہیں
  13. نازنین ناز

    قائدَ اعظم کی انتہائی نایاب تصاویر ۔۔۔۔۔

    ہائیں!!!! دعا پر تقریبا ساڑھے تین سال کے بعد آمین؟؟؟
  14. نازنین ناز

    آپ روشنی کے لئیے کونسا بلب استعمال کرتے ہیں؟

    ہمارے گھر میں بھی سب انرجی سیور ہی لگے ہوئے ہیں۔ اس سے گھر کے علاوہ ملک وقوم کے لئے بھی بجلی کی بچت ہوتی ہے
  15. نازنین ناز

    وائٹ گولڈ رنگز۔۔۔ سو بیوٹی فل

    بہہہہہہہہہہہہت خوبصورت
  16. نازنین ناز

    تعارف سلام قبول کیجئے

    مجھے شرمندگی بھی ہے اور افسوس بھی کہ اپنا تعارف درمیان میں چھوڑ کر غائب ہوگئی اس کی بہت ساری وجوہات تھیں جو اس وقت یہاں ذکر کرنا مناسب نہیں ہیں اب کوشش کروں گی کہ روزانہ یہاں حاضری لگتی رہے۔ فردا فردا سب کے نام لینا تو ممکن نہیں لیکن جن بھائیوں بہنوں اور بزرگوں نے مجھے خوش آمدید کہہ کر میری...
  17. نازنین ناز

    تاج نستعلیق کہاں گیا؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم جناب شاکر انکل! آپ نے جس محبت اور اپنائیت سے مجھے بٹیا کہہ کر مخاطب کیا ہے اور مجھ سے جس اپنائیت سے کلام کیا ہے، اس کے لیے مجھے شکریہ کے الفاظ بہت ہی حقیر محسوس ہورہے ہیں۔ پھر بھی میں نے چاہا کہ ذاتی پیغام کے ذریعے شکریہ ادا کروں تاکہ کچھ تو خصوصیت پیدا ہو...
  18. نازنین ناز

    تاج نستعلیق کہاں گیا؟

    تاریخ کا تعین اس صورت میں ہوسکتا تھا جب یہی کام کوئی ادارہ کر رہا ہوتا۔ اس صورت میں ہوتا یہ کہ کسی فرد کو فونٹ کا کوئی ایک حصہ دے دیا کسی کو کوئی دوسرا۔ مثلا کسی کو صرف یہی کام ذمے لگایا کہ وہ کریکٹر سے لگیچرز اخذ کرتا رہے کسی کے ذمے یہ لگایا کہ وہ ہر لگیچر کی ویلیو متعین کرتا رہے کسی کے ذمے...
  19. نازنین ناز

    تاج نستعلیق کہاں گیا؟

    شاکر انکل آپ کے تاج تستعلیق پروجیکٹ کو دیکھ کر لگتا ہے کہ مستقبل میں یہی فونٹ انٹرنیٹ اور اردو کی کتابوں کی کمپوزنگ کے لئے لوگوں کی پہلی ترجیح ہوگا۔ جو کام بڑے بڑے ادارے نہ کرسکے وہ کام ایک (بظاہر) بوڑھے شخص نے محض ایک معاون کی مدد سے کرلیا۔ اللہ تعالی دنیا وآخرت میں آپ کو اس کا بہترین بدلہ عطا...
  20. نازنین ناز

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    بہت بہت شکریہ شہزاد بھائی، آپ کے ارسال کئے ہوئے لنک مجھے مل گئے ہیں اور ڈاون لوڈنگ بھی شروع کردی ہے۔ محفل کے اوپن فورم پر اس طرح لنک کی بات کرنا مجھے خود کچھ اچھا نہیں لگ رہا تھا مگر میری پوسٹ کم ہونے کی وجہ سے فی الحال ذاتی پیغام بھیجنے کی اجازت نہیں ہے۔ اسی لئے شکریہ بھی یہیں ادا کر رہی ہوں،...
Top