نتائج تلاش

  1. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -54

    روئیں آپ کے دشمن، آپ تو دوسرے روتوں کو ہنساتے ہیں۔
  2. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -54

    بہت دیر ہوگئی ہے اور ویسے بھی میں باجی سے وعدہ کرچکی ہوں کہ اب سوجاؤں گی، لہذا میں سونے جارہی ہوں۔ فی امان اللہ اور شب بخیر
  3. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -54

    کہیں پڑھا تھا کہ ’’جہاں سے گزرو، پھول بکھیرتے جاؤ، ایک دن مڑ کردیکھوگے تو اپنے پیچھے باغ کھلا ہوا پاؤگے۔‘‘ پڑھا ہم نے تھا لیکن اس پر شروع دن سے عمل آپ کرتے چلے آرہے ہیں۔ یہ ناکردہ نیکیاں نہیں، آپ کا عمل اور دوسروں کے ساتھ حسن سلوک ہے جو تمام محفلین دل کی گہرائیوں سے آپ کی عزت وقدر اور اپنے بھیا...
  4. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -54

    باقاعدہ شاگردی تو اختیار نہیں کی تھی بس آپ کی پوسٹس کی عرصہ سے خاموش قاریہ رہی ہوں، اسی سے سیکھا ہے۔ جہاں تک فیس کا معاملہ ہے تو عرصہ سے سعود بھائی کی جیب پر بہنیں ہاتھ صاف کرتی ہیں، آج ہم نے یہ جرأت آپ کی جیب پر کرلی۔
  5. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -54

    بھیا اور وہ بھی سعود بھائی جیسے، وہ اگر بہنوں کی نفسیات سے آگاہ نہیں ہوں گے تو اور کون ہوگا۔ امید کا ذکر تو میں نے کیا تھا وگرنہ مجھے یقین ہے کہ آپ نے تحریر ہی اپنی بہن کی نفسیات کو جانتے ہوئے یقین سے ہی لکھی ہوگی۔
  6. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -54

    اس کا کریڈٹ سعود بھائی اور شمشاد بھائی کو جاتا ہے۔
  7. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -54

    جی باجی! بس اب سونے کی ہی تیاری کر رہی ہوں۔ فی امان اللہ اور شب بخیر
  8. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -54

    یہ آپ اپنی کی اچھائی ہے جو معکوس ہوکر آپ کو مجھے اچھا دکھا رہی ہے، آئینہ تو وہی کچھ دکھائے گا ناں جیسی شخصیت ہوگی۔ :)
  9. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -54

    تعریف کا شکریہ! میں خوشی سے پھول گئی ہوں۔ روانی کے بارے میں آپ کی رائے کو اپنے حق میں آپ کا حسن ظن سمجھوں گی، ویسے شمشاد بھائی، راز کی بات ہے، تھوڑی بہت ٹوٹی پھوٹی گفتگو جو کرلیتی ہوں، یہ میں نے آپ سے ہی سیکھی ہے۔ خیر مقدمی کلمات کا بہت بہت شکریہ
  10. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -54

    سعود بھائی میں نے تو صرف دوستی کی تمنا کی تھی، آپ نے اس سے بڑھ کر رشتہ داری کی امید دلادی۔ :)
  11. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -54

    السلام علیکم باجی! کیسی ہیں؟ اب تک ڈنر نہیں کیا؟؟؟ میں تو اب سونے کی تیاری کر رہی تھی؟
  12. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -54

    جہاں سعود بھائی اور شمشاد بھائی موجود ہوں وہ جگہ اگر صحرا بھی ہو تو چمن بن جائے گا، یہ تو پھر محفل ہے جہاں محفلین کی بھی کثیر تعداد سونے پر سہاگہ ہے۔ گل بار تو ہونا ہی ہے۔
  13. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -54

    خیر مقدمی کلمات کا شکریہ اُمید ہے کہ اس دھاگے میں میری شمولیت آپ سے دوستی کا ذریعہ بنے گی۔
  14. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -54

    ضرور شمشاد بھائی، اب محفل کا آغاز ہی ان شااللہ روزانہ اسی دھاگے سے ہوا کرے گا۔
  15. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -54

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا میں بھی اس دھاگے میں دخل انداز ہوسکتی ہوں؟
  16. نازنین ناز

    امریکہ میں 34 مسلمان نماز پڑھنے کی پاداش میں ملازمت سے فارغ

    Patriot جی اگر ایک شخص دارالکلفر مثلا امریکہ میں پیدا ہوتا ہے وہیں پروان چڑھتا ہے لیکن وہ پیدائشی مسلمان ہے یا بعد میں اپنی مرضی سے اسلام قبول کرتا ہے(بعد میں اسلام قبول کرنے کی صورت میں اس کا ساتھ نہ اس کے والدین دیتے ہیں نہ بہن بھائی اور بیوی بچے، یعنی وہ اکیلا اسلام قبول کرتا ہے) اس دوران وہ...
  17. نازنین ناز

    تاسف *ساجد* کے لئیے دعائے صحت

    اللہ رب العزت آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو اس موذی مرض سے شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین
  18. نازنین ناز

    خوش خبری

    کیا اس قسم کی رباعی تحریر کرکے کسی کی دل آزاری کرنا اچھی بات ہے؟ یا یہاں منتظم اعلی کا ٹائٹل لگنے کے بعد کچھ بھی تحریر کرنے کی اجازت ہوتی ہے؟ ہوسکتا ہے کہ جوش ملیح آبادی کا آپ کی نظر میں بہت بلند مقام ہو لیکن یہ ضروری تو نہیں کہ ہر رکن میں دل میں بھی ان کا وہی مقام ہو، یا ان کی اس طرح کی...
  19. نازنین ناز

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید توحیدی بھائی محفل میں آپ کی شمولیت ہمارے لئے گرانقدر تحفہ ہے۔ امید ہے کہ ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
Top