پھر آپ بھی اس معمول کو اپنائیں نہ گڑیا رانی۔
عائشہ کے سردرد کا کیا حال ہے؟
میرا دوسرا سمسٹر چل رہا ہے عائشہ![]()
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیا میں بھی اس دھاگے میں دخل انداز ہوسکتی ہوں؟
ہمارا تو پہلا سیمیسٹر چل رہا ہے۔![]()
جی رات کو جلدی سونے سے ٹھیک ہوگیا تھا ۔
اوہ ہمارے خدا، آج تو محفل گل بار ہو رہی ہے۔![]()
اس کا مطلب نیند کی کمی کی وجہ سے سردرد تھا۔ تو نیند پوری لیا کرو ناں۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
ضرور شامل ہوں اور باقاعدگی سے اس دھاگے میں حاضری بھی دیں۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
خوش آمدید ۔۔
الحمدللہ الشكر للہ ، بخيريت وعافيت ، چائے بنانے چلی گئی تھی ۔ اب تك تو نہيں كيا ۔وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میں الحمدللہ ٹھیک ہوں اپیا آپ کیسی ہیں ؟ ڈنر کر لیا آپ نے ؟
یعنی آپ ابھی ہم سے پیچھے ہیں بھیا![]()
پھر آپ یہ تو نہیں کہیں گے کہ ایک تو یہ لڑکیا ں سوتی بہت ہیں ؟![]()
اوہ ہمارے خدا، آج تو محفل گل بار ہو رہی ہے۔![]()
خیر مقدمی کلمات کا شکریہ
اُمید ہے کہ اس دھاگے میں میری شمولیت آپ سے دوستی کا ذریعہ بنے گی۔
الحمدللہ الشكر للہ ، بخيريت وعافيت ، چائے بنانے چلی گئی تھی ۔ اب تك تو نہيں كيا ۔