جی میں بھی آپ کی دعاؤں کے طفیل بالکل ٹھیک ہوں۔
آج کے دن کوئی ایسا کام جو گھر کے افراد کی مسکراہٹ کا باعث ہو؟؟
جی بالکل لیکن ارادتاً نہیں بلکہ اتفاقاً۔ وہ ایسے کہ مدرسے سے واپسی کے بعد اپنی امی سے مدرسے کی عمومی بات چیت کے دوران ایک مزاحیہ واقعہ بھی زیر بحث آیا جس نے سب کے لبوں پر مسکان بکھیر دی۔...