مجھے نیند آرہی ہے، اگرچہ کل مدرسے کی چھٹی ہے لیکن فجر میں اٹھنا بھی ہے۔
سعود بھائی آج آپ کو مسکرانے کی تلقین کی ضرورت نہیں۔ جب سے مقدس بہنا کا موڈ مغموم سے خوش ہوا ہے، لبوں پر مستقل بے ساختہ سی مسکان پھیلی ہوئی ہے۔ اب تو ڈر لگنے لگا ہے کہ چہرہ مستقل ایسا ہی نہ رہ جائے۔ ویسے اگر ایسا ہوبھی گیا تو...