نتائج تلاش

  1. عظیم اللہ قریشی

    ایک شعر ایک خواہش جو کاش کبھی پوری ہو۔۔ نیا سلسلہ

    اس زندگی میں اتنی فرغت کسے نصیب اتنا نہ یاد آ کہ تجھے بھول جائیں ہم
  2. عظیم اللہ قریشی

    اصل مجرم وینا ملک یا رحمن ملک ؟

    سیدہ سارہ غزل بہنا ہاتھ ذرا ہولا رکھیں بس مذمت کردیا کریں لیکن آپ نے تو ڈائریکٹ بات کو جھوٹے نبی کے پیروکاروں تک پہنچا دیا ہے۔
  3. عظیم اللہ قریشی

    ونڈو سیون میں فونیٹک کیبورڈ کیسے انسٹال کیا جائے

    کل آفس جا کر انسٹال کرونگا پھر بتاؤنگا کہ کام کرتا ہے یا کہ نہیں؟؟؟
  4. عظیم اللہ قریشی

    ونڈو سیون میں فونیٹک کیبورڈ کیسے انسٹال کیا جائے

    السلام علیکم ! دوستو میری ٹرانسفر ہوگئی ہے اور نیا آفس کمپیوٹر سے متعلق ہے اور اس آفس میں ونڈو سیون انسٹال ہے میں ایکس پی کے طریقے کے مطابق کنڑول پینل میں جا کر اردو انسٹال کرلی ہے جس میں اردو کے آگے اسلامی جمہوریہ پاکستان لکھا ہوا ہے لیکن اس میں فونیٹک key Boardکیسے انسٹال ہوگا میں نے فونیٹک کا...
  5. عظیم اللہ قریشی

    ونڈوز علم الاعداد کی رو سے اپنے نام کا عدد معلوم کیجئے

    جناب محمود غزنوی صاحب ق اور ک کے مخرج میں زمین آسمان کا فرق ہے اور چونکہ آپ کو علم الاعداد کا کچھ پتہ نہیں ہے اس لیئے آپ ایسی بات کرہے ہیں دراصل جس طرف میں اشارہ کررہا ہوں یعنی ک اور گ اور ج اور چ تو یہ قیمتیں میری نہیں بلکہ استادان فن کی مقرر کردہ ہے جن میں پاکستان کی سطح پر جناب کاش البرنی...
  6. عظیم اللہ قریشی

    ونڈوز علم الاعداد کی رو سے اپنے نام کا عدد معلوم کیجئے

    میں نے انٹر نیٹ ایکسپلورر میں چیک کیا ہے ادھر ٹھیک کام کرتا ہے۔ لیکن ایک بہت بڑا مسئلہ بن گیا ہے وہ یہ ہے کہ اس سوفویئر میں گ کی قیمت ک کے قائم مقام20 اور چ کی قیمت ج کے 03مقرر یا ڈیفالٹ کی گئی ہے جبکہ صحیح قیمت کچھ اسطرح سے ہے گ کی اصل قیمت 03 ہے کیونکہ گ کو عربی زبان میں ج کی جگہ بولا جاتا ہے...
  7. عظیم اللہ قریشی

    یہ ہے قادیانی مذہب

    اردو محفل میں کچھ لوگ قادیانی ہیں ان کو یہ ساری گفتگو بہت چبھتی ہے اور پھر وہ یہ کہتے ہیں کہ کون کہتا ہے کہ اردو محفل سیکولر ہے تو ان لوگوں کی خدمت اقدس میں عرض ہے کہ ہم لوگ لاکھ سیکولر سہی لیکن جہاں پر دین کی بات آتی ہے ادھر پھر سیکولر مسلمان بھی سمجھوتہ نہیں کرتے ہیں۔
  8. عظیم اللہ قریشی

    ونڈوز علم الاعداد کی رو سے اپنے نام کا عدد معلوم کیجئے

    آپ کے دیئے ہوئے لنک پر کوئی بھی نام دینے سے کچھ نہیں لکھا آتا آپ اس کو چیک کریں اور پھر مجھے بتائیں کہ آیا میری بات درست ہے یا غلط
  9. عظیم اللہ قریشی

    سمیع اللہ آفاقی سے آفاتی طور ملاقات کا قضیہ : (شرف ملاقات: م۔م۔مغل )

    اپنا مغل جی آپ نے ازراہ تفنن کی بجائے ازارہ تففن کی بہت خوب صورت ترکیب پیش کی ہے۔ بندہ ابھی تک حظ اٹھا رہا ہے۔ مغل جی دراصل جبین شکن آلود ہونے کا جو امکان ظاہر کیا ہے وہ مثبت معنوں میں ہے کیونکہ جن احباب سے حضور کی ملاقات ہوچکی ہے ظاہر ہے کہ وہ آپ کے گرویدہ بلکہ والہ و شیدا بھی ہوچکے ہونگے۔ تو...
  10. عظیم اللہ قریشی

    سمیع اللہ آفاقی سے آفاتی طور ملاقات کا قضیہ : (شرف ملاقات: م۔م۔مغل )

    اجی مغل جی مزا آگیا بہت عرصہ کے بعد خالصتا ادبی اردو پڑھنے کا لطف دوبالا ہوگیا صرف ایک مقام پر ایک لفظ پنجابی زبان کا ہے آپ خود غور کریں میرے کہنے سے بے ادبی میں شمار ہوگا اس کی تدوین کردیجیو۔ (شعر سے اشارہ دیتا چلوں کہ اس زلف پہ پھبتی شب دیجور کی سوجھی اندھے کو اندھیرے میں بہت دور کی...
  11. عظیم اللہ قریشی

    مثنوی گلشن راز از شیخ محمود شبستری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ بمعہ ترجمہ و تشریح

    جناب وارث صاحب اس پیشکش میں کچھ حصہ آپ کا بھی شامل ہے۔ کچھ یاد آیا ۔۔۔۔۔۔
  12. عظیم اللہ قریشی

    کیا گورخور (ضب) حلال ہے؟

    شاکر القادری صاحب بالکل ایسا ہی ہے یہ سب عجلت کا شاخسانہ ہے۔ بہرحال خوشی ہوئی کہ ابن سعید بھیا جیسے زیرک انسان بھی محفل میں مؤجود ہیں بہرحال آپ کے لیئے تاریخ عرب سے ایک شعر عرض ہے پڑھیے اور سَر دھنیے۔ مالک بن نویرہ کے بھائی متمم بن نویرہ نے اپنے بھائی کی موت پر بڑے معرکہ کا مرثیہ کہا تھا: لقد...
  13. عظیم اللہ قریشی

    کیا گورخور (ضب) حلال ہے؟

    محترمہ ام نور العین صاحبہ ! آپ سوسمار کے حلال ہونے کے سلسلے میں اتنی پرجوش ہوچکی ہیں کہ کلیتا ہر بات کو اپنی رائے کی موافقت میں دیکھنا چاہتی ہیں ذرا حوصلہ رکھیں۔ اور دوسری بات یہ کہ صحابہ غلطیوں سے مبرا نہ تھے صرف رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات ہی پاک اور معصوم عن الخطا ہے۔ میں کافی دنوں...
  14. عظیم اللہ قریشی

    کیا گورخور (ضب) حلال ہے؟

    گور خور کو میرے خیال سے کفتار جانور کا نام لیا جاتا ہے اور اعمالِ نوامیس میں اس سے کافی کام لیا جاتا ہے
  15. عظیم اللہ قریشی

    مثنوی گلشن راز از شیخ محمود شبستری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ بمعہ ترجمہ و تشریح

    یکے از بحر وحدت گفت اناالحق یکے از قرب و بُعد و سیر زورق ترجمہ: کسی نے وحدت کے سمندر میں کود کر اناالحق کہا کسی نے قرب اور دوری اور سیر کشتی سے کہا۔ تشریح: منصور حلاج نے وحدت کے سمندرکی شناوری کے بعد اناالحق کا نعرہ مستانہ بلند کیا ۔بایزید بسطامی رحمۃ اللہ علیہ نے کہا سبحانی ما اعظم شانی(میں...
  16. عظیم اللہ قریشی

    مثنوی گلشن راز از شیخ محمود شبستری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ بمعہ ترجمہ و تشریح

    ز احمد تا احد یک میم فرق است جہانے اندر آں یک میم غرق است ترجمہ: احمد اور احد میں ایک میم کا فرق ہے تمام جہاں اس میم میں گم ہے۔تشریح : شیخ اقبال لاہوری کا کلام نقل کرتے چلیں لوح بھی تو قلم بھی تو تیرا وجود الکتاب گنبد آبگینہ رنگ تیرے محیط میں حباب تشریح: چالیس کا عدد اللہ تبارک تعالیٰ کا محبوب...
  17. عظیم اللہ قریشی

    مثنوی گلشن راز از شیخ محمود شبستری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ بمعہ ترجمہ و تشریح

    پنہاں و پیدا یعنی باطن اور ظاہر سے مراد عالم غیب اور عالم شہادت یا عالم خلق اور امریا جسمانیت یا روحانیت ایک ہی حقیقت کے پرتو ہیں یعنی نمود غیریت کی تجلی احدیت میں جو دوئی وہمی کے دور ہونے کا ٍکا مؤجب ہے محو ہو کر خالص وحدت ظاہر ہوئی اوروحدت کا ظہور نقش کثرت کے ساتھ اور کثرت کی بازگشت وحدت کے...
  18. عظیم اللہ قریشی

    مثنوی گلشن راز از شیخ محمود شبستری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ بمعہ ترجمہ و تشریح

    جہانِ خلق و امر از یک نفس شد کہ ہم آن دم کہ آمد باز پس شد ترجمہ:مخلوقات اور عالم ارواح کی پیدائش ایک پھونک سے ہوئی اور جو دم آیا وہ واپس ہوگیا۔(لَہُ الْخَلْقُ وَالأَمْرَُ۔الاعراف:54) دیکھوامر اورخلق اُسی کا ہے ۔ تشریح: خلق وہ عالم ہے جو کہ مادہ اور مدت کی شرط کے ساتھ تخلیق کی گئی ہو اور امر...
  19. عظیم اللہ قریشی

    مثنوی گلشن راز از شیخ محمود شبستری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ بمعہ ترجمہ و تشریح

    پس عبد کا ذکر اللہ کے ذکر کا مسبب ہوا تاکہ حق الیقین کے ساتھ معلوم ہوجائے کہ ایجاد آدم کی غرض و غایت ہی معرفت شہودی ہے نہ کہ استدلال کا طریقہ ۔اسماء اور صفات کے اظہاراور ان میں مراتب کلیہ کا ظہور اور مظاہر جزویہ کی ایجاد میں اللہ تبارک تعالیٰ کی یہ حکمت بالغہ کارفرما ہے کہ انسان ان کا عرفان...
  20. عظیم اللہ قریشی

    مثنوی گلشن راز از شیخ محمود شبستری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ بمعہ ترجمہ و تشریح

    اس سے جمیع موجوداتِ غیب اور شہادت کے اعیان ثابتہ جن کو صورِ علمیہ حق اور تجلی ثانی اور تجلی واحدیت و الٰہیت بھی کہتے ہیں جس میں اعیان ثابتہ تفصیل کے ساتھ واضح ہوئے اور یہ مرتبہ اسماء اور صفات کا بہ نسبت مرتبۂِ احدیت ذات کے تنزل پر ہے۔یعنی جب ذاتِ احدیت نے تعین اول کا اقتضا کیا جو وجوب اور امکان...
Top