نتائج تلاش

  1. عظیم اللہ قریشی

    لفظ کی تشریح

    کچھ سمجھ نہیں آرہی ہے کہ کس زبان کا لفظ ہے؟؟؟؟
  2. عظیم اللہ قریشی

    قرانی ایات سن کر پانی کے قطرے پھول کی شکل اختیار کرلیتے ہیں۔ جاپانی ریسرچ

    ابرار حسین صاحب ہر بات کو منفی انداز میں نہیں لیتے ہیں۔۔۔۔سعید احمد عباسی صاحب نے کہیں پڑھا ان کو پسند آیا تو انہوں نے حوالے کے ساتھ ادھر اور دوستوں کے لیئے پیش کردیا ہے۔ اس کے علاوہ آب زم زم پر بہت سارے دوسرے ممالک کے غیر مسلموں نے تحقیق کی ہوئی ہے۔ اس میں کسی کے مسلمان ہونے کا کیا تُک بنتا ہے۔...
  3. عظیم اللہ قریشی

    تبصرے: احباب کا تعارف دوست کی زبانی

    جناب شکر عزیز صاحب آپ نے بہت عمدہ لکھا ہے۔۔۔۔۔اس کی مثال اس طرح دونگا کہ جیسے سخت گرمیوں میں جہانگیر باورچی کا پلاؤ کھا کر امین پور بازار کی طرف نکل باہر سڑک کی طرف (مین ٹرمینل) جو مشہور فالودے والا ہے اس کا فالودہ کھا کر تھوڑی سی چہل قدمی کرکے جو ڈکار مارا جاتا ہے۔۔۔۔۔تو بے اختیار منہ سے نکلتا...
  4. عظیم اللہ قریشی

    علامہ اقبال کی شہرہء آفاق نظم شمع اور شاعر کے پہلے حصے شاعر کا منظوم ترجمہ

    الف عین صاحب شائد آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ تابدار پھول کی جگہ آفتاب پرست (سورج مکھی) ہونا چاہیئے تھا؟؟؟؟
  5. عظیم اللہ قریشی

    آیت الکرسی گنبد کی شگل میں

    بہت ہی خوبصورت انداز میں گنبد بنایا گیا ہے
  6. عظیم اللہ قریشی

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    ساجد بھائی یہ بتائیں کہ پاکستان کے کس پیارے سے شہر کو آپ کی ولادت باسعادت کا شرف حاصل ہے۔ اور دوسرا یہ کہ آپ کی کاسٹ کیا ہے؟؟؟
  7. عظیم اللہ قریشی

    ایک جاسوس کی چشم کشا سرگزشت

    محمد امین صاحب آپ نے صرف کتاب پڑھی ہے تاریخ شائد نہیں پڑھی ہے۔ آپ نے شائد لارنس آف عریبیا فلم بھی نہیں دیکھی، سرزمین عرب میں ملت اسلامیہ کا شیرازہ کس نے بکھیرا اور کس نے عرب قومیت کی عظمت رفتہ کی بحالی کا نعرہ لگا کر ترکوں کی گردنیں کاٹیں اور ترکوں کو سرزمین عرب سے نکال باہر کرکے خلافت عثمانیہ...
  8. عظیم اللہ قریشی

    ایک جاسوس کی چشم کشا سرگزشت

    ہمفرے کے شکار کا نام تھا محمد بن عبدالوہاب تھا
  9. عظیم اللہ قریشی

    احمد فرازجو کبھی شررؔ برقی تھا!

    ہمارے ایک دوست جن کا نام نعیم ہے وہ احمد فراز کے بھائی جو بیرسٹر مسعود کوثر جو کہ آج کل خیبر پختون خواہ کے گورنر بھی ہیں کہ دوستوں میں سے ہیں ایک دن نعیم صاحب نے اُن سے پوچھا کہ فراز نے کتنی شادیاں کیں ہیں تو انہوں نے جواب دیا کہ کہ فراز کی پہلی بیوی حمیرا کا تو ہم کو پتہ ہے باقی کا ہم کوئی پتہ...
  10. عظیم اللہ قریشی

    اردو دائرۃ معارف العلوم

    ذوہیب بہت عمد یار کیا زبردست کام کررہے ہو۔۔۔۔۔۔۔میری آج پہلی مرتبہ اس دھاگے پر نظر پڑی ہے جب سارے آٹھ صفحے پڑھ لیئے تو پتہ چلا کہ یہ تو اپنے ذوہیب صاحب ہیں چشتیاں والے۔۔۔۔۔جو کہ اسلام آباد میں اسلامک یونیورسٹی کے طالب علم ہیں اور غالبا مقالہ جو آپ نے تیار کیا ہے اس کا نام ہے مقارنۃ الادیان یعنی...
  11. عظیم اللہ قریشی

    دفتر کی پیشہ ورانہ مصروفیات میں مصروف ہوں کام اتنا زیادہ ہے کہ ختم ہونے کا نام ہی نہیں لیتا ہے...

    دفتر کی پیشہ ورانہ مصروفیات میں مصروف ہوں کام اتنا زیادہ ہے کہ ختم ہونے کا نام ہی نہیں لیتا ہے بلکہ شیطان کی آنت بن گیا ہے۔
  12. عظیم اللہ قریشی

    ہیرا منڈی کلچر کا فروغ اور ہماری خاموشی

    شہزاد صاحب میں آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں دراصل میں بھی یہی کہنا چاہ رہا تھا لیکن مناسب الفاظ نہیں مل رہے تھے
  13. عظیم اللہ قریشی

    یوسف ثانی آپ سے گزارش ہے کہ اس فورم میں عثمان نامی بندے سے الجھنے سے گریز کریں مجھے اس ذاتی...

    یوسف ثانی آپ سے گزارش ہے کہ اس فورم میں عثمان نامی بندے سے الجھنے سے گریز کریں مجھے اس ذاتی پیغام کرنا نہیں آتا ورنہ میں آپ کو وجہ بھی بتا دیتا ۔
  14. عظیم اللہ قریشی

    اولیاءکے حالات زندگی پر مبنی ویب لنکس کی تلاش

    میرے Nod32نے بھی یہ مندرذیل کہہ کر سائٹ کو بلاک کردیا ہے Threat JS/TrojanDownloader.Twetti.NAB trojan
  15. عظیم اللہ قریشی

    ہیرا منڈی کلچر کا فروغ اور ہماری خاموشی

    مقدس بیٹا ایسا نہیں کہتے ہیں۔۔۔۔۔۔آپ کو سمجھ ہی نہیں ہے کہ کیا موضوع چل رہا ہے۔آپ ابھی بہت ننھی ہو
  16. عظیم اللہ قریشی

    مذہب اور سیاست کے زمروں کے نئے مدیر جناب ساجد صاحب

    ساجد بھیا مبارک ہو امید ہے آپ ظفری کی طرح اپنی ذمہ داری اچھے طریقے سے نبھائیں گے۔ عائشہ بیٹا آپ کدھر ہو ساجد بھیا کا انٹرویو کریں نوٹ: مجھے نہیں پتہ کہ ساجد بھیا کا انٹرویو پہلے ہوچکا ہے اگر ہوچکا تو موڈیٹر سے گزارش ہے دوسری اور تیسری سطر حذف کردیں اور مجھے انٹرویو والا صفحہ ذپ کردیں۔ شکریہ
  17. عظیم اللہ قریشی

    لائبریری اپڈیٹ ٹیم عائشہ عزیز کے ساتھ

    میں نے تو کافی عرصہ پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ عائشہ کو کوئی بڑا کام حوالے کریں۔۔۔۔کیونکہ نوجوان ہے ہونہار ہے اور سب سے بڑھ کر باادب ہے اور محنتی تو ہے ہی۔
  18. عظیم اللہ قریشی

    تذکرہ : نامور مصنف " محی الدین نواب " کا ۔۔۔۔۔

    ہم نے ان کی مشہور زمانہ تحریر یا تصنیف دیوتا آخر تک پڑھی ہے بلاشبہ کمال کے لکھاری ہیں میں نے ان سے بہت کچھ سیکھا اور شائد محی الدین نواب وہ واحد شخصیت ہیں جن سے ملنے کو دل کرتا ہے کچھ بھید کی باتیں (کتمان راز)میں نے ان سے ایسی سیکھیں یا ان پر کام کرنے کی یا غور و فکر کرنے کی کوشش کررہا ہوں جو...
  19. عظیم اللہ قریشی

    ذکر اُس پری وش کا

    یوسف ثانی صاحب آپ کا دھاگہ ہم بہت محظوظ ہوئے ویسے اگر عورتوں کی تفصیل درکار ہے تو آپ پنڈت کوکناتھ کی کتاب کوک شاستر سے استفادہ کرسکتے ہیں ہمارے Zoneمیں اس پر پنڈت کوکناتھ نے اچھا کام کیا ہے اس کے علاوہ اگر آپ مزید معلومات چاہتے ہیں تو سرزمین عرب کی مشہور و معروف کتاب روضۃ العاطرہ کو پڑھ سکتے ہیں...
  20. عظیم اللہ قریشی

    علمی و ادبی لطائف

    انتظامیہ سے درخواست ہے کہ مندرجہ بالا قسم کی مراسلات کو جو کہ اعتراض اور دھاگہ کی نسبت سے طبیعت میں قبض کی کیفیت پیدا کرتی ہوں ان کو حذف کیا جائے۔ شکریہ۔
Top