جناب شہزاد وحید صاحب یہ تھریڈ خوبصورتی کا پیمانہ ناپنے کے متعلق ہے کوئی درس کا سیکشن نہیں ہے کہ جہاں پر ہم کو اس چیز کا خیال رکھنا چاہیئے ہے کہ جناب سب لوگ ایک جیسے ہیں سب کو ایک جیسا دیکھنا چاہیئے ہے ۔بہرحال آپ نے سنا تو ہوگا کہ اللہ جمیل و یحب الجمال(اللہ حسین ہے اور حسن کو پسند کرتا ہے)۔...