نتائج تلاش

  1. عظیم اللہ قریشی

    The Great Albert Einstein Stories

    تعبیر بہنا بہت بہت شکریہ
  2. عظیم اللہ قریشی

    غامدی نے ناموس رسالت قانون کو خلاف اسلام قرار دے دیا

    رانا جی گفتگو کے دوران الفاظ کا چناؤ ہی تو تہذیب یا مہذب ہونے کی عکاسی کرتا ہے ورنہ اگر آپ کے گھر کوئی مہمان آئے تو اس کی مہمان نوازی کرنے کے بعد یعنی جب وہ کھانا کھا چکے تو آپ اس کو اس طرح کہیں: جناب آپ سیر ہوچکے ہیں اوئے کھانا پیٹ کا دوزخ بھر گیا ہے یا مزید ایندھن لاؤں پھر اس کے تاثرات نوٹ...
  3. عظیم اللہ قریشی

    غامدی نے ناموس رسالت قانون کو خلاف اسلام قرار دے دیا

    جناب شاکر القادری صاحب مجھے بھی ایسا ہی لگتا ہے کہ سیکولر ذہنیت کے بندوں کو ادھر کھلی چھوٹ ہے آپ اس لنک http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?32640-گورنر-پنجاب-سلمان-تاثیر-کا-قتل/page4پر پوسٹ نمبر 37 چیک کریں جس کا حوالہ میں نیچے دے رہا ہوں۔ جب میں نے اس بندے کو جواب دیا تو نبیل نے مجھے...
  4. عظیم اللہ قریشی

    The Great Albert Einstein Stories

    السلام علیکم تعبیر بہن/بھائی(جنس کا کوائف میں ذکر نہیں ہے) میری آپ سے درخواست ہے کہ میرے جیسے فرنگی نابلد کو اس کی سمجھ نہیں آئی ہے اگر اپنے قیمتی وقت سے اس کو اردو میں منتقل کردیں تو کمال مہربانی ہوگی اور بندہ مشکور رہے گا۔۔۔۔شکریہ
  5. عظیم اللہ قریشی

    غامدی نے ناموس رسالت قانون کو خلاف اسلام قرار دے دیا

    کیا بات ہے ناشائستگی کی ہا ہا ہا۔۔۔۔۔۔ جب بات کو دلیل اور استدلال سے ثابت نہ کیا جا سکے تو پھر ناشائستگی کا بہانہ نہایت موزوں ہے
  6. عظیم اللہ قریشی

    غامدی نے ناموس رسالت قانون کو خلاف اسلام قرار دے دیا

    غامدی تو بھاگ گیا ہے اور آج ہمارے روزنامہ مشرق میں ابھی ابھی میں نے پڑھا کہ شیری رحمان نے اپنے گھر واقع کراچی ساحل خود ساختہ جلاوطنی اختیار کرلی ہے دیکھو کیا ہوتا ہے بچتی ہے یا یہ بھی فی النار ہوتی ہے۔
  7. عظیم اللہ قریشی

    گورنر پنجاب سلمان تاثیر کا قتل

    محسن بخاری صاحب جو شخص بھی حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق یا ان سے منسلک کسی بھی معاملے میں زبان درازی کرے گا ایک مسلمان کی حیثیت سے ہم سب کا فرض ہے کہ اس کو فی النار کریں۔ بعد میں جو ہوگا دیکھا جائے گا جیسا کہ اب ہے ملک عزیز کا 99 فیصد طبقہ ممتاز قادری کے حق میں ہے جیسا کہ پچھلے دنوں...
  8. عظیم اللہ قریشی

    آفتاب اقبال - آفتابیاں تہنیتی پیغامات برائے گورنرپنجاب

    آفتاب اقبال ایک ذہین و فطین بندہ ہے بہت ہی خوبصورت کالم لکھا ہے۔
  9. عظیم اللہ قریشی

    گورنر پنجاب سلمان تاثیر کا قتل

    نبیل آپ ایک سیکولر ذہنیت کے بندے ہو جن کی تعداد پاکستان میں ایک فیصد بھی نہیں ہے اور میں ایک کثیر طرز فکر رکھنے والوں میں سے ہوں۔ بہرحال ہر بندے کی اپنی ایک سوچ اور طرز فکر ہے میں آپ پر اور آپ مجھ پر اپنی رائے نہیں ٹھونس سکتے ہیں۔ جہاں تک ذاتیات پر اترنے کا تعلق ہے تو جناب میں نے تو کسی کا نام...
  10. عظیم اللہ قریشی

    گورنر پنجاب سلمان تاثیر کا قتل

    مکہ المکرمہ دارالامن ہے اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ میرے لیئے بھی آج صرف ایک ساعت کے لیئے اس پر حملہ جائز کیا گیا ہے۔ لیکن جب مکہ فتح ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کچھ لوگوں کے متعلق فرمایا کہ اگر یہ کعبہ کے پردوں میں بھی لپٹے ہوئے ہوں تو ان کو قتل کیا جائے ان ہی...
  11. عظیم اللہ قریشی

    گورنر پنجاب سلمان تاثیر کا قتل

    میر انیس صاحب ممتاز قادری ہیرو ہے اس نے جو کام کیا ہے بالکل برحق کیا ہے اگر یہ کام غلط ہوتا تو جب اس کو عدالت پیش کیا گیا تو 200 سے زیادہ وکیلوں نے اس کا فارم خود ہی Fill کر رکھا تھا اور صرف اور صرف ممتاز قادری کے دستخط کی ضرورت تھی اس کے علاوہ عدالت میں ممتاز قادری پر وکلاء نے پھول کی پتیاں...
  12. عظیم اللہ قریشی

    گورنر پنجاب سلمان تاثیر کا قتل

    مدرس بھیا! دراصل ہر بندہ بہت زیادہ مہذب اور روشن خیال بننے کی کوشش کرتا ہے۔ لیکن جب اس کے ماں باپ کو اس کے سامنے گالی دی جاتی ہے تو پھر وہ ساری تہذیب بھول جاتا ہے۔ سلمان تاثیر نڈر تھا اسی لیئے اس کے اندر کی غلاظت اس کے منہ کے راستے ابل پڑی۔ ہماری اسٹیبلشمنٹ اور اسمبلی میں اب بھی بہت سارے سلمان...
  13. عظیم اللہ قریشی

    گورنر پنجاب سلمان تاثیر کا قتل

    ایک مردود واصل جہنم ہوا اب کم از کم پاکستان کی سطح پر زبانوں کو لگام دے دی گئی ہے۔ جیو ممتاز قادری۔۔۔۔تیری عظمت کو سلام۔
  14. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    جناب ظفری صاحب جہاں تک شکر کی بات کا تعلق ہے تو وہ بات میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم سے منسوب ہے۔ رہی بات فرعونیت کی تو جناب ایسا دعویٰ فرعون کے بعد جمال عبدالناصر ساکن مصر نے اور صدام حسین ساکن عراق نے کیا تھا بقول جمال عبدالناصر کے میں فرعون کی اولاد میں سے ہوں اور بقول صدام حسین کے میں نمرود...
  15. عظیم اللہ قریشی

    یاہو میسنجر کا مسئلہ

    آپ ایسا کریں کہ Runمیں regsvr32 yacscom.dll یہ ٹائپ کریں اور پھر بتائیں کہ کیا جواب لکھا آتا ہے اگر یہ لکھا آتا ہے Load Library (yescom.dll) Failed- The Specified Module could not be found اگر یہ پیغام موصول ہو تو پھر آپ مندرجہ ذیل عمل کریں۔ سب سے پہلے Cپارٹیشن کو دستک دیں اور پھر پروگرام...
  16. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    ظفری صاحب یہ حدیث شریف کا مفہوم تھا نہ کہ میرا اپنا ذاتی فرمان۔۔۔۔۔اور ویسے بھی ظفری صاحب آپ کو پتہ تو چل ہی گیا ہوگا کہ ہم زیادہ لگی لپٹی رکھے بغیر ہی بات کرتے ہیں چاہے کسے اچھی لگے چاہے کسے بری۔۔۔۔ہمارا تو مزاج ایسا ہی ہے۔۔۔ امید ہے بات بات سمجھ شریف میں آگئی ہوگی۔ جہاں تک کسی قول کو نقل کرنے...
  17. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    درویش صاحب آپ کا نام تو درویش ہے لیکن باتیں بالکل نادانوں کی سی ہیں اور کچھ عقل سے پیدل لگتے ہیں۔۔۔۔بہرحال یہ تو میرے اللہ کی تقسیم ہے۔ نادان صاحب لگتا ہے کہ آپ کے گھر میں جدید سہولیات یعنی بجلی کا کنکشن نہیں ہے چلو کیا ہوا کوئی بات نہیں ہے آپ ایسا کرو کہ جب بھی چراغ یا موم بتی کو بجھانا ہو تو...
  18. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    میرے بھائی فی زمانہ تو چراغوں کا رواج نہیں ہے البتہ لوگ موم بتی یا شمع جلاتے ہیں تو میرا طریقہ یہ ہے کہ میں اس کو پلیٹ کے تلوے سے بجھا دیتا ہوں۔
  19. عظیم اللہ قریشی

    User Restrictions in DSL Connection۔۔۔۔۔۔ ڈی ایس ایل شیئرنگ

    میرا خیال ہے کہ مخلص بھیا کے پاس ڈی اسی ایل کنکشن ہے اور وہ اس سے ساتھ والے کمرے یا پھر سامنے والے گھر میں کنکشن دینا چاہتے ہیں۔ اگر ایسا ہے تو بتائیے اور یہ بھی بتائیے کہ کتنے کنکشن دینے ہیں ایک یا دو یا تین۔ پھر مزید آپ کی رہنمائی کی جائے گی۔ ویسے تو اوپر بہت سارے بندوں نے جواب دیا ہے لیکن...
  20. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ علیہ کی نصیحتیں  جو آدمی زیادہ ہنستا ہے اس کا رعب کم ہوجاتا ہے  جو مذاق زیادہ کرتا لوگ اسے کم رتبہ اور بے حیثیت سمجھتے ہیں  جو باتیں زیادہ کرتا ہے اس کی لغزشیں زیادہ ہوجاتی ہیں  جس کی لغزشیں زیادہ ہوجاتی ہیں اُس کی حیا کم ہوجاتی ہیں  جس کی حیا کم ہوجاتی ہے اُس...
Top