نتائج تلاش

  1. عظیم اللہ قریشی

    رحمٰن ملک کی پارلیمنٹ میں تقریر

    السلام علیکم امید ہے سب لوگ خیر خیریت سے ہونگے میں نے کل یعنی 9مئی کو ٹیلیوژن پر رحمٰن ملک کی پارلیمنٹ میں تقریر سنی جس میں اس نے مسلم لیگ نون کے حوالے ایمل کانسی اور اسفندیار ولی اے این پی کے حوالے سے بات کی کیا کوئی صاحب اس کا لنک ادھر پیش کرسکتا ہے؟؟؟؟؟
  2. عظیم اللہ قریشی

    بھٹ شاہ کی چند تصاویر

    چلو ٹھیک ہے آپ ان کو مجاز کے رنگ میں ہی دیکھو۔ لیکن بہرحال ان کو پوسٹ کرنا نہ بھولیئے گا۔
  3. عظیم اللہ قریشی

    بھٹ شاہ کی چند تصاویر

    سب سے پہلی بات تو جس نے مجھے حیرانی میں مبتلا کر رکھا ہے وہ ہے آپ کا سندھی ادب میں دلچسبی لینا یا اس کے بارے میں کچھ لکھنا؟؟؟؟ دوسری بات یہ کہ میری بہنا یہ کہانیاں مجاز کے رنگ میں حقیقت ہیں آپ کو اس کی سمجھ نہیں ہے۔۔۔۔۔صوفیاء نے مجاز کے رنگ میں حقیقت کو بیان کیا ہے۔ کچھ مثالوں سے واضح کرنے کی...
  4. عظیم اللہ قریشی

    بھٹ شاہ کی چند تصاویر

    کاش ان سب ہیروئنز کی کہانیاں کوئی ادھر بیان کرے۔کاش؟؟؟
  5. عظیم اللہ قریشی

    تاسف أنا لله و أنا اليه راجعون

    اللہ تبارک تعالیٰ ان کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔۔۔آمین ثم آمین
  6. عظیم اللہ قریشی

    گرافکس ایڈوبی فوٹو شاپ کا بنیادی کورس

    بہت عمدہ جناب۔۔۔۔۔۔آپ بہت ہی زبردست کام کررہے ہیں۔
  7. عظیم اللہ قریشی

    میرزا عبدلقادر بیدل کے فارسی کلام کا اردو ترجمہ

    رمز آشنائے معنی ہر خیرہ سر نہ باشد طبع سلیم فضل است ارث پدر نہ باشد یار کے رمز کو سمجھنا ہر ایرے غیرے نتھو خیرے کے بس کی بات نہیں ہے۔ طبیعت سلیم اللہ تبارک تعالیٰ کا فضل ہے باپ دادا کی میراث نہیں کہ دنیا کے دستور کے مطابق مل جائے گی۔ نہ جانے کیوں ناشناس کی گائی ہوئی ایک غزل کا مطلع اور...
  8. عظیم اللہ قریشی

    میرزا عبدلقادر بیدل کے فارسی کلام کا اردو ترجمہ

    حیدر آبادی صاحب غالب صرف متاثر نہیں تھے بلکہ وہ ساری عمر بیدل کے سحر سے نہ نکل سکے۔
  9. عظیم اللہ قریشی

    بلڈ پریشر - خون کا دباؤ

    سرخ لہسن کو میرے خیال سے چائنا لہسن بھی کہتے ہیں طب کے نقطہ نظر سے اصلی لہسن سفید والا ہے ،
  10. عظیم اللہ قریشی

    بلڈ پریشر - خون کا دباؤ

    حافظ سمیع اللہ آفاقی صاحب آپ نے ایک طویل مراسلہ کیا اور آپ کے ذہن میں جو اشکالات ہیں ان کے رفع کے لیئے میں لکھتا ہوں۔ حافظ صاحب سب سے پہلے تولہس کا ایک جوا ہی مراد ہے۔ دوسری چیز دیسی کا فرق پوچھا ؟؟؟؟؟ حضور والہ تھوم کی بازار دو میں دواقسام دستیاب ہوتی ہیں ایک سفید اور ایک سرخ میری مراد سفید...
  11. عظیم اللہ قریشی

    بلڈ پریشر - خون کا دباؤ

    السلام علیکم دل کے والوز اور بلڈ پریشر کا شافی و کافی علاج جو کہ تجربہ شدہ ہے دیسی لہسن کی پوتھیاں کا استعمال یہ علاج 80 دن پر محیط ہے پہلے دن ایک پوتھی لیکر اس کو دہی کے ساتھ کھالیں پھر دوسرے دن دو حتیٰ کے چالیسویں دن 40 پوتھیاں پھر 41 دن 39 پوتھیاں حتی کے 80 ویں دن ایک پوتھی رب شافی و...
  12. عظیم اللہ قریشی

    اقبالیات کے ذیلی سیکشن میں نارسائی

    اپنے کالج کے زمانے کے دوست کا ایک شعر یاد آگیا آپ ایسے ہیں اپ ویسے ہیں ایسے ویسے نہیں تو کیسے ہیں آپ ہرگز نہیں گُلوں کی طرح بلکہ گُل آپ ہی کے جیسے ہیں(وقارمہر)
  13. عظیم اللہ قریشی

    اقبالیات کے ذیلی سیکشن میں نارسائی

    لائبریری اراکین سے غالباً آپ کی مراد گلابی رنگت کے نام والے ہیں
  14. عظیم اللہ قریشی

    اقبالیات کے ذیلی سیکشن میں نارسائی

    یہ لنک ہے http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?33540-انا-الحق-(ارمغان-حجاز)۔-فارسی-کلام-اقبال-بمہ-ترجمہ-و-تشریح لیکن مجھے خرم کی بات درست لگتی ہے۔ دراصل مجھے اس پر سخت اعتراض تھا لیکن اچھا ہوا کہ مجھے اجازت نہیں ہے ورنہ اگر روانی میں کچھ لکھ جاتا تو پھر ہوسکتا تھا کہ بہت سارے کم علم...
  15. عظیم اللہ قریشی

    اقبالیات کے ذیلی سیکشن میں نارسائی

    السلام علیکم آج ہم نے اقبالیات کے ذیلی سیکشن میں ایک دھاگہ ملاحظہ کیا جس کا عنوان تھا انا الحق جب ہم نے اس پر اپنے تاثرات لکھنے کی کوشش کی تو یہ لکھا نظر آیا وی بلیٹن پیغام روحانی بابا, you do not have permission to access this page. This could be due to one of several reasons: 1.Your user...
  16. عظیم اللہ قریشی

    Sulphur

    درویش جی ہم روحانی بابا ہیں اور آپ کے علم میں اضافہ کرتا چلوں کہ کیمیا گری بھی تو روحانی علوم میں ہی آتی ہے۔
  17. عظیم اللہ قریشی

    Sulphur

    اجی درویش جی یہ مفروضہ نہیں ہے حقیقت ہے اور اگر کوئی کامیاب ہو بھی جائے تو کیا وہ لوگوں کو بتاتا پھرے گا کہ اس نے سونا بنا لیا ہئے ویسے جہاں تک Red Sulphur سے سونا بنانے کی بات ہے میں خود اس کا تجربہ کرچکا ہوں چاندی مکمل طور پر سونے کے رنگ میں تبدیل ہوگئی تھی لیکن صرف رنگ ہی تبدیل ہوا تھا اصلیت...
  18. عظیم اللہ قریشی

    میں اور سہیلی(نوٹنگھم)

    اوہ یار یہ تیشہ بھی اپنی نوعیت کی عجیب ہی personalityہے اچانک ہی حاضر ہوتی ہے اور بہت ساری پوسٹیں کرنے کے بعد ایک دم غائب اور دوسرا اپنے اردو محفل کے نیک نیم چینج کرنا ان کا دل پسند مشغلہ ہے۔
  19. عظیم اللہ قریشی

    میں اور سہیلی(نوٹنگھم)

    نواں آیاں اے سونڑیاں جناب mrkkصاحب آپ نے شائد پہلی پوسٹ جو کہ پہلے صفحہ پر ہے اس میں اس 13 اپريل 2008 11:03 ص کو نہیں دیکھا اس واقعہ کو تقریبا 15 دن کم چار سال ہونے کو ہیں اور آپ ابھی تصاویر کی فرمائش کررہے ہیں:battingeyelashes:
  20. عظیم اللہ قریشی

    Sulphur

    اردو زبان میں سلفر کو گندھک آملہ سار فارسی میں گوگرد عربی میں کبریت کہتے ہیں ان تصاویر میں جو سرخ رنگ نظر آرہا ہے درحقیقت یہ بہت ہی کام کی چیز ہے اس کو کیمیا گر کبریت احمر کہتے ہیں اور اکثر آپ لوگوں نے پڑھا ہوگا کسی کام کے بارے میں کہ اگر ایسا کرو تو نور علیٰ نور ہے یا کبریت احمر ہے۔ اس سرخ رنگ...
Top