نتائج تلاش

  1. عظیم اللہ قریشی

    طاہر القادری کی طاہر باتیں

    شیر محمد شرقپوری رحمۃ اللہ علیہ کا واقعہ ہے
  2. عظیم اللہ قریشی

    طاہر القادری کی طاہر باتیں

    سیف اندازِ بیان بات بدل دیتا ہے ورنہ دنیا میں کوئی بات نئی بات نہیں یارو کس چکر میں پڑگئے ہو اگر بات درست ہے تو عمل کرو نہ کہ تھڑد کلاس لوگوں کی طرح اعتراض شروع کردو۔
  3. عظیم اللہ قریشی

    ونڈوز علم الاعداد کی رو سے اپنے نام کا عدد معلوم کیجئے

    اسطرح کے بہت سارے سوفٹ ویئر مختلف سائٹس پر پڑے ہوئے ہیں اور کچھ آن لائن بھی مؤجود ہیں لیکن سب میں ایک بہت بڑی خامی یہ ہے کہ یہ صرف اور صرف علم جفر یا پھر عربی زبان کے لیئے بنائے گئے ہیں کیونکہ آپ ان میں اگر یہ نام لکھیں اور انٹر کریں تو جواب ندارد۔۔۔۔ گیلانی پرویز چاند
  4. عظیم اللہ قریشی

    ونڈوز علم الاعداد کی رو سے اپنے نام کا عدد معلوم کیجئے

    متلاشی صاحب آپ نے بہت اچھا کام کیا ہے بے شک علم الاعداد ایک عظیم علم ہے۔۔۔۔لیکن میرے دوست یہ علم Occult Sciencesکے زمرے میں آتا ہے اور اردو محفل میں اس کا کوئی سیکشن نہیں ہے اسی لیئے یار لوگوں کو اعتراض ہوا ورنہ اگر کوئی اس پر یقین نہیں رکھتا ہے تو وہ اس سیکشن میں جائے ہی کیوں ؟؟؟؟؟ اس لیئے...
  5. عظیم اللہ قریشی

    مبارکباد مقدس بٹیا شرما کر گلابی ہو گئیں

    شمشاد بھائی آپ کی بات ٹھیک ہے لیکن ہوسکتا ہے کہ نظر کا بھی مسئلہ ہو شائد ابھی تک نظر چیک نہیں کروائی اگر عینک لگ گئی تو شائد پھر سردرد نہ ہو۔ میں اپنا آزمودہ طریقہ آپ کو زپ کرتا ہوں آپ ناعمہ بٹیا کو زپ کردیں۔
  6. عظیم اللہ قریشی

    مبارکباد مقدس بٹیا شرما کر گلابی ہو گئیں

    مقدس بٹیا پھر جلدی سے کام شروع کردو اور ہاں مجھے بھائی نہ کہا کرو میرے خیال سے شائد میں آپ کا بھائی سے زیادہ چاچو لگتا ہوں یہ تصویر تو میری جوانی کے زمانے کی ہے۔ ناعمہ بچہ یہ آپ کے سر میں درد روزے کی وجہ سے ہے یا کہ اکثر رہتا ہے۔۔۔۔اگر روزہ کی وجہ سے ہے تو پھر تو کچھ بھی نہیں ہوسکتا ہے اور اگر...
  7. عظیم اللہ قریشی

    مبارکباد مقدس بٹیا شرما کر گلابی ہو گئیں

    شمشاد بھائی یہ گلابی سی گڑیا، صرف گڑیا ہی نہیں ہے بلکہ ساتھ ہی ساتھ شرارت کی پڑیا بھی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔اب دیکھ لیں ہم لوگ تو حیرت سے انگشت بدنداں رہ گئے جب گڑیا نے بتایا کہ الکھ نگری اس نے پڑھ رکھی ہے۔
  8. عظیم اللہ قریشی

    مبارکباد مقدس بٹیا شرما کر گلابی ہو گئیں

    شمشاد بھائی ننھی سی گڑیا سی گلابی پری بہت انرجیٹک ہے اس سے وہ الکھ نگری ہی مکمل کروالیں۔۔۔۔۔۔مشکور رہونگا۔۔۔۔
  9. عظیم اللہ قریشی

    کیا ptcl کا ایک dsl کنکشن 2مختلف ٹیلیفون نمبرز پر چل سکتا ہے؟؟؟

    ابو عثمان صاحب بالکل بھی نہیں چل سکتا ہے یاد کریں جب آپ کے گھر میں پہلی بار ڈی ایس ایل لگایا گیا تو جب پی ٹی سی ایل کے ملازم نے آکر لگایا تو اس سب کچھ لگانے کے بعد اس نے پی ٹی سی ایل کے دفتر ایک فون کیا تھا جس میں اس نے باقاعدہ اگلے بندے کا نام لیکر کہا ہوگا کہ فلاں میں فلاں بول رہا ہوں اس...
  10. عظیم اللہ قریشی

    چونٹیاں کو گھر سے بھگانے کا طریقہ

    ہر قسم حشرات الارض اور موذیات کو دور کرنے کا طریقہ وَمَا رَمَیْتَ وَلٰکِن اللّٰہ رَمیٰ:دریاکی ریت مٹھی میں لیکر اس پر یہ آیت پاک 41مرتبہ پڑھ کر یہ ریت کھیت کے چاروں کونوں میں بکھیر دیں وہ کھیت چوہوں سے اور دوسرے نقصان دینے والے جانوروں اور چوروں سے محفوظ رہے گا اور اگر یہی عمل گھر میں کیا جائے...
  11. عظیم اللہ قریشی

    چونٹیاں کو گھر سے بھگانے کا طریقہ

    جی شمشاد بھائی بالکل ایسا ہی ہے نص میں ہے کہ کسی بھی موذی چیز کو جلا کر یا ڈبو کر مارنا سخت گناہ ہے اس حد تک کہ سانپ اور بچھو کے بارے میں بھی حکم ہے کہ اس کو ایک ہی وار سے مارنے کی کوشش کرو تاکہ اس کو تکلیف نہ ہو قاری صاحب جو مسل کر جلانا چاہییے تھا۔ اس کے علاوہ شائد بڑے لوگوں کو اس بات کا پتہ...
  12. عظیم اللہ قریشی

    پہلی دفعہ کمپیوٹر کب استعمال کیا؟

    1996 میں آفس میں دیکھا تھا اور جلد ہی سیکھ لیا کیونکہ اس وقت Ms officeکا نام ورڈ پرفیکٹ51اور کمپیوٹر تھا 286
  13. عظیم اللہ قریشی

    تاریخ کے جھروکوں سے => ابلیس کے ساتھی

    لاجور بہنا بہت عمدہ شیئرنگ ہے یہ اقتباسات شائد آپ نے غنیۃ الطالبین سے اخذ کیئے ہیں۔ میں تھوڑا سے اس میں اضافہ کردیتا ہوں ابلیس کے والد کا نام چلیپا تھا اور کنیت ابو الغوی تھی ۔چلیپا کاچہرہ ببر شیر جیسا تھا وہ نہایت قد آور اور بہادر تھا اور اس کی قوم اسے شاشین کے نام سے مخاطب کرتی تھی(جس کے...
  14. عظیم اللہ قریشی

    ونڈوز میں اردو انسٹال کرنے کے لئے ”پاک اردو انسٹالر“

    شمشاد بھائی کدھر ہو یہ باذوق بھائی نے کب سے دوبارہ اردو محفل کو جوائن کیاہے؟؟؟؟
  15. عظیم اللہ قریشی

    سبزیاں کے فائدے اور نقصانات

    میرے مشاہدے میں آیا ہے کہ جن لوگوں کے خون کا گروپ oہوتا یعنی طب کے نقطہ نظر سے ترہوتا ہے پھر oگروپ میں جن لوگون کا رنگ بالکل نکھرتا ہوا ہوتا ہے (یعنی oگروپ میں سوڈیم کیٹاگری)ایسے مزاج کے لوگ اگر اس کو کھائیں تو ان کو اکثر اوقات خونی دست لگ جاتے ہیں۔
  16. عظیم اللہ قریشی

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    دیکھیں مذہب ہر جگہ موجود ہے دنیا میں ایک بھی ایسی قوم نہیں ہے جدھر عقیدہ نہ ہو۔۔۔۔۔۔درحقیقت بچپن میں کچھ واقعات ایسے ہوجاتے ہیں یا پھر نویں دسویں کلاس میں کچھ ایسی کتب ہاتھ لگ جاتی ہیں جو کہ انسان کی شخصیت پر بہت ہی گہرا اثر چھوڑتی ہیں۔۔۔۔اب میرا تعلق ایک بریولوی طبقہ فکر سے ہے لیکن میرے ایک...
  17. عظیم اللہ قریشی

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    فورمز کی دنیا میں ابھی تک جتنے بھی انٹرویو ہوئے ہیں یہ انٹرویو سب سے زیادہ دلچسب ہے۔۔۔۔۔اور اس کا سارا کریڈٹ شمشاد بھائی کو جاتا ہے ۔۔۔۔شمشاد بھائی زندہ باد۔۔۔۔۔
  18. عظیم اللہ قریشی

    چھٹی سالگرہ محفل فورم آپ کی نظر میں کیا ہے، اسے کیا ہونا چاہیے؟

    شمشاد بھائی کیا آپ میرے روحانی جلال سے خائف ہیں :biggrin: کہ میرے مراسلے آپ نے کبھی بھی حذف نہیں کیئے ہیں حالانکہ کافی کٹیلے اور ہتک آمیز ہوتے تھے۔ البتہ ایک مرتبہ وارث بھائی نے تنگ آکر ضرور میرے نام سے ایک الگ دھاگہ کھول دیا تھا اور یہ ان کی عظمت کی دلیل ہے ورنہ میرے جملے تو ایسے ہی تھے کہ بین...
  19. عظیم اللہ قریشی

    چھٹی سالگرہ محفل فورم آپ کی نظر میں کیا ہے، اسے کیا ہونا چاہیے؟

    عام ممبران کی بات نہیں کررہا بلکہ ان ممبران کی بات کررہا ہوں جو کہ فورم کا اثاثہ ہوتے ہیں۔۔۔۔میں ایک فورم سے ناراض ہوکر گیا تو ان کے ایک منتظم اعلیٰ نے باقاعدہ فون کرکے مجھ سے معذرت کی اور کہا کہ آپ دوبارہ جوائن کریں وہ ایک الگ بات ہے کہ میرا دل ٹوٹ گیا اور میں پھر کبھی اس فورم واپس نہ گیا۔...
  20. عظیم اللہ قریشی

    چھٹی سالگرہ محفل فورم آپ کی نظر میں کیا ہے، اسے کیا ہونا چاہیے؟

    ساجد بھائی جہاں تک منتظمین کی بات ہے تو ابن سعید بھائی پر تو اخلاق اور انسانیت ختم ہے۔۔۔۔شمشاد بھائی بہت فرینڈلی اور نئے آنے والوں کی حوصلہ افزائی کرنے والے ہیں۔۔۔۔ظفری بہت اچھا موڈیٹر ہے اپنا کام اچھے طریقے سے کرتا ہے اور خود کو ایک عام ممبر کے طور پر رکھتا ہے اور پیش کرتا ہے۔ جہاں تک سیدہ...
Top