:?:محبت کے علاوہ کوئی ناقابل فراموش تجربہ :p
بہت سے تجربات ہین ۔میرے ایک روم میٹ تھے جو بہت نیک اور عبادت گذار انسان تھے ،انڈیا سے تعلق تھا، ان جیسا ریاضتیں کرنے والا مضبوط committedانسان میں نے ابھی تک نہیں دیکھا, وہ میرے دیکھتے دیکھتے ہوش و خرد کی دنیا سے بیگانہ یعنی مجذوب سے ہوگئے۔۔انکی حالت...