نتائج تلاش

  1. عظیم اللہ قریشی

    کراچی میں مسلمانوں کو مرتد کرنے کا پروگرام بے نقاب

    اس طرح کا پروگرام ایک مرتبہ پشاور میں بھی منعقد ہوا تھا اس میں بھی اسی قسم کی حرکات تھیں لنگڑوں کو ٹانگیں مل جاتی تھیں،اندھوں کو بینائی مل جاتی تھی ایک عجیب سا ڈرامہ تھا۔
  2. عظیم اللہ قریشی

    RARفا ئل کا پاسورڈ توڑنا ہے

    گوگل پر سرچ کریں سب کچھ ممکن ہے
  3. عظیم اللہ قریشی

    تعویذ گنڈوں اور جنات وجادو کا علاج

    یار کیوں جھگڑتے ہو دونوں طرف والے ٹھیک ہیں جو جادو کو مانتے ہیں اور عارف کریم صاحب بھی بالکل درست ہیں۔۔۔۔۔بہرحال چونکہ میں روحانی بابا ہوں اس لیئے میرا ذاتی تجربہ اور مشاہدہ یہ ہے کہ جادو 101 فیصد سائنس ہے اور جنات وغیرہ کا موضوع بہت عمیق ہے اور اس پر کافی ریسرچ کی ضرورت ہے بہرحال میری تحقیق کے...
  4. عظیم اللہ قریشی

    آمنہ مغل کی تازہ تصاویر اور ویڈیو

    اللہ تبارک تعالیٰ سے دعا ہے کہ بچی کے نصیب اچھے فرمائے۔ آمین
  5. عظیم اللہ قریشی

    usbجو کہ computerسے نکال دی گئی ہو اس کا ڈیٹا پرھنا؟؟؟

    السلام علیکم! میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں فرض کریں میرے کمپیوٹر میں کسی نے کام کیا ہے اور اس کو ڈیلیٹ کردیا ہے تو اس کو تو ڈیٹا ریکوری پروگرام کے ذریعے دیکھا جاسکتا ہے لیکن اگر وہی کام اگر کوئی میرے کمپیوٹر میں فلیش ڈال کر اورفلیش میں ہی کرے اور فلیش کو نکال کر لے جائے تو کیا کوئی ایسا طریقہ ہے کہ...
  6. عظیم اللہ قریشی

    محفل فورم کی نظامت پر نظر ثانی

    نبیل اینڈ ساجد جناب عالی میرے ذاتی خیال میں ایسا ممکن نہیں ہے ورنہ ہمت مرداں مدد خدا اور ہمارے ادھر پشتو میں ایک ضرب المثل ہے کہ غرض مند پہ خٹہ ہم اور لگایی۔۔۔۔۔یعنی غرض مند کیچڑ پر بھی آگ لگا دیتا ہے۔
  7. عظیم اللہ قریشی

    محفل فورم کی نظامت پر نظر ثانی

    جریدہ وغیرہ میرے خیال سے بہت مشکل ادق اور تقریبا ناممکن کام ہے۔۔۔۔جریدہ شروع کرنا کوئی مشکل کام نہیں ہے اس کو چلانا اور مسلسل چلانا یعنی استقامت بہت مشکل کام ہے۔ اس لیئے کم از کم اردو محفل کو اور بہت سارے فصلی بٹیرے ٹائپ کے اردو فورمز کی اس امر سے باز ہی رہنا چاہیئے ہے۔ نوٹ: جریدہ سے مراد...
  8. عظیم اللہ قریشی

    شاعری میں شراب کیوں؟

    شاعری میں شراب کیوں؟؟؟؟؟ جناب اس بات کی تشریح تو بہت پہلے عبدالحمید کرچکے ہیں میری شاعری کا ماجرا مت پوچھ یہ ندی دو رُخوں میں بہتی ہے اک حصہ شعور کہتا ہے اک حصہ شراب کہتی ہے محمود غزنوی صاحب اورپر جو آپ نے شعر بیان کیا ہے دراصل یہ مولانا روم رحمۃ اللہ علیہ کے اس شعر کا چربہ ہے بادہ از ما مست شد...
  9. عظیم اللہ قریشی

    آپ کی نظر میں پاکستان کا سب سے بڑا داخلی اور سب سے بڑا خارجی مسئلہ کیا ہے۔

    میرے خیال کے مطابق پاکستان کاداخلی مسئلہ غیر ملکی ایجنٹس کا کھلم کھلا پاکستان میں دندناتے پھرنا ہے اور ان کو VVV I P پروٹوکول ملنا ہے اس کے علاوہ مختلف مسلمان ممالک کا پاکستان میں اپنے اپنے شدت پسند گروپوں کو سپورٹ کرنا ہے اس کے خلاف جب آواز اٹھائی گئی تو غالبا مفتی سرفراز نعیمی رحمۃ اللہ تعالیٰ...
  10. عظیم اللہ قریشی

    آپ وہ لنک پیسٹ کریں

    آپ وہ لنک پیسٹ کریں
  11. عظیم اللہ قریشی

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    محتسب کی خیر اونچا ہے اسی کے فیض سے رند کا ساقی کا مے کا خم کا پیمانے کا نام
  12. عظیم اللہ قریشی

    ایک پیغام ایک شعر کی صورت ۔۔ کسی کے نام۔۔۔ نیا سلسلہ

    محمود احمد غزنوی کے نام قال را بہ گزار مردِ حال شو پیش مردِ کامل پامال شو
  13. عظیم اللہ قریشی

    یاھو چیٹ روم میں اردو چیٹ دکھائی نہیں دیتی ؟

    رحمت بھائی میرے خیال کے مطابق جس کے کمپیوٹر میں لینگویج میں اردو کو ایکٹیویٹ کیا ہوتا ہے وہ لوگ اردو پڑھ بھی لیتے ہیں اور لکھ بھی سکتے ہیں اور جن لوگوں نے یہ آپشن ایکٹیویٹ نہیں کیا ہوتا ہے ان کو آپ کی تحریر ڈبے ڈبے کی شکل میں لکھی ہوئی نظر آتی ہے۔
  14. عظیم اللہ قریشی

    فاتح قادیانیت حضرت پیر مہر علی شاہ گولڑوی رحمۃاللہ علیہ اور مرزا غلام قادیانی

    فاروق درویش صاحب اتنی خوبصورت تاریخی تحریر پیش کرنے کا بہت بہت شکریہ ۔ مہر منیر میں تحریر ہے کہ حضرت کو ہندوستان واپس آنے کی ترغیب حاجی صاحب امداد اللہ مہاجر مکی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے دی تھی۔
  15. عظیم اللہ قریشی

    ان پیج سے متعلق ایک سوال

    MS Officeمیں ہی سب کچھ ہوجاتا ہے آپ کی بات درست ہے ۔۔۔۔لیکن ان پیج کی جو بات ہے وہ ان یونیکوڈ فونٹس میں کہاں۔اور پھر انپیج کا جو مزہ ہے وہ ایم ایس ورلڈ میں کہاں اور ویسے بھی اب ان پیج 3.6میں جو میں استعمال کررہا ہوں اس میں آپ اپنی لکھائی کو آرام سے کاپی کریں اور پھر اردو محفل یا کدھر بھی آرام...
  16. عظیم اللہ قریشی

    شاہ نیاز تونے اپنا جلوہ دکھانے کو جو نقاب منہ سے اُٹھا دیا - شاہ نیاز بریلوی

    کاشفی میری جان بہت عمدہ کیا ہی چین خوابِ عدم میں تھا، نہ تھا زلفِ یار کا کچھ خیال سو جگا کے شور ظہور نے مجھے کس بلا میں پھنسا دیا اس شعر کو پڑھ کر ایک شعر ذہن میں در آیا شورے شد و از خواب عدم چشم کشو دیم دیدیم کے باقیست شب فتنہ غنودیم
  17. عظیم اللہ قریشی

    اصل مجرم وینا ملک یا رحمن ملک ؟

    شہزاد وحید میں نے آپ کی لگائی ویڈیو دیکھی ہے اس میں وینا جی بالکل کسی دیوی کی طرح لگتی ہے اور ساتھ جنموں کا ذکر بھی کرتی ہے۔ نوٹ: دیوی کی بات وہی لوگ سمجھ سکتے ہیں جنھوں نے اپنے وقت کے سب رنگ ڈائجسٹ کے مشہور سلسلے سونا گھاٹ کا پجاری،غلام روحیں،انکا وغیرہ پڑھ رکھے ہوں۔
  18. عظیم اللہ قریشی

    اصل مجرم وینا ملک یا رحمن ملک ؟

    نہیں ساجد ایسی بات نہیں ہے دراصل ان کے کہنے کا مقصد ہے بقول شاعر قتیل ہو کہ بھی میں اپنے قاتلوں سے لڑا کہ اس کے بعد میرے دوستوں کی باری تھی
  19. عظیم اللہ قریشی

    ان پیج سے متعلق ایک سوال

    شاکر عزیز عرف دوست صاحب ! ان پیج تھری 11۔3کے مفت کے پروگرام بھی نیٹ پر دستیاب ہیں بس ذرا تلاش کی ضرورت ہے۔ میرا اینٹی وائرس پروگرام ادھر جانے کو چھوڑتا نہیں ہے ورنہ ضرور لنک شیئر کرتا۔
  20. عظیم اللہ قریشی

    اصل مجرم وینا ملک یا رحمن ملک ؟

    ابن سعید بھیا ۔۔۔۔آپ چنتا نہ کریں کچھ وقت لگے گا ۔۔۔۔۔دراصل جو لوگ نئے آتے ہیں ان کو اردو محفل کا مزاج آشنا ہونے میں کچھ وقت لگتا ہے ۔میری مثال آپ کے سامنے ہے۔
Top