میرے خیال میں سب سے آسان ترین طریقہ ہے یہ والا ۔
اگر کسی کے کمپیوٹر میں اردو نہ بھی انسٹا ل ہو تو یہ طریقہ کام کرتا ہے۔
اور اگر فونیٹک کی بور ڈ نہ بھی انسٹا ل ہو تو یہاں فونیٹک کی بورڈ ہی استعمال ہوتا ہے۔
پہلا سٹیپ یہ ہے کہ پہلے گوگل ڈاٹ کام ویب سائیٹ کھولے ۔
پھر زبان سلیکٹ کریں۔تصویر کے مطابق۔...