میرامطبل ہے کی اگر گجرات کی آبادی ایک لاکھ ہے تو آپ وہاں ایک ہی ہو۔ مطبل لاکھ میں ایک۔
اگر آبادی دس لاکھ ہے تو پھر آپ لاکھوں میں ایک ۔
اور اگر آبادی کروڑوں میں ہو گجرات کی توآپ کروڑوں میں ایک ۔
اگر اللہ نے ایک انسان بنا دیا اس جیسا کوئی دوسرا بھی بنایا ہے ۔اگر دس یا بارہ بچے جڑواں یعنی ایک وقت...