وعلیکم السلام آپ موٹر بائیک والے صاحب سے چند دن پہلے ملاقات ہو چکی ہے۔
آپ کی موٹر بائیک سے یاد آیا اب آپ دھوم فورDhoom4فلم تو نہیں بنا رہے۔(مزاق کر رہا ہوں)،اچھی بائیک ہے۔کیا سٹائل اور کیا اینٹری ہے آپ کی ماشاء اللہ جناب زبردست keep and up.
آپ کو اس اردو محفل فیملی میں خوش آمدید کہا جاتا ہے۔...