نتائج تلاش

  1. bilal260

    علم کا محل

    @عرفان سعید بہت کی اچھی تحریرہے دل خوش ہو گیا کسی کو تو اردو زبان اچھے سے بولنی اور لکھنی آتی ہے۔ خوشی ہوئی آپ سے مل کر اور آپ کی تحریر پڑھ کر بہت بہت مبارک ہو ۔شکریہ جناب۔
  2. bilal260

    علم کا محل

    تلمیذ بھائی یہ جو علم کے محل سے متعلق تحریر ہے جس میں تمام ممکن مشکل الفاظ استعمال کیے گئے ہیں کیا یہ مشکل الفاظ فارسی کے ہیں۔
  3. bilal260

    تعارف رسمی تعارف

    بڑی زبردست شاعری ہے جناب کی@طلحہ شہادت آپ کو اردو فورم خاندان (فیملی) میں تہہ دل سے خوش آمدید کہا جاتا ہے۔اب آپ ہمارے اس خاندان کا حصہ ہو۔ آپ ہمارے گھر میں آئے ہم سب کو خوشی ہوئی۔اہلاوسہلا مرحبا۔
  4. bilal260

    تعارف میرا تعارف

    ہے زندگی کا مقصد اوروں کے کام آنا۔ یہ ایک فورم کم ایک فیملی زیادہ ہے ہم اپنے اس خاندان میں آپ کا تہہ دل سے استقبال کرتے ہیں خوش آمدید@سدیر احمد مهرجناب بڑے بھائی صاحب۔ اگر کوئی مسئلہ درپیش ہو تو کسی کو بھی آپ لکھ دے یہاں ایک سے بڑھ کر ایک اللہ کے نیک بندے ہیں جو آپ کی پریشانی دور فر مادیں گے ۔بس...
  5. bilal260

    جی میل کا مسئلا

    وعلیکم السلام محترم۔ مسئلہ آپ کی سیٹنگ میں ہو گا کسی سمجھ دار دوست کو بتا ئیں وہ ہی کوئی حل کر سکے گا۔اگر آپ کے گائوں یا شہر میں کوئی قابل بھروسہ موبائل کی دوکان ہے تو اس تو بتائیں امید ہے فری میں اور جلدی ہی وہ آپ کے موبائل کی سیٹنگ درست کر دے گا۔
  6. bilal260

    کلک 2010 انسٹال ہو کر چلنے کے بعد بند کر کے پھر سے شروع کرنے میں مسئلہ

    جناب محترم یہ میں نے پانچ منٹ لگا کرجو نام ڈھونڈے ہیں یہ کلک سے متعلق آپ کی مدد کر سکتے ہیں یا پھر آپ کو کوئی مفید معلومات دے سکے گے کلک کے متعلق آپ کے فائدے کے لئے ان کو ٹیگ کیا ہے تا کہ آپ کا بھلا ہو۔ اوپر دیکھے عارف کریم صاحب کا مشورہ۔امید ہے مزید مشورے بھی ملے گے۔
  7. bilal260

    برا وقت بھی گزر جائے گا۔

    برا وقت بھی گزر جائے گا۔
  8. bilal260

    عام آدمی پارٹی کی ریاستی انتخابات میں ریکارڈ فتح، بی جے پی ”منہ تکتی“ رہ گئی

    پاکستان میں سیاسی نظام بادشاہوں والا ہے۔ ایک بادشا ہ کے بعد اس کا بیٹا بادشاہ بنتا ہے۔ اس کے مرنے کے بعد اس کا بیٹا بادشاہ بنتا ہے۔ پاکستان میں نہ نظام آمرانہ لگتا ہے اور نہ ہی جمہوری ہے۔ یہاں سب پارٹیوں نے سیاست سیاست کھیل بنا رکھا ہے ۔ اننا ونڈے ریوڑیاں پوچو کے اپنیاں نو۔ ہر بندہ اور بندی...
  9. bilal260

    شکیل بدایونی خوشی کا رنگ

    واہ جی واہ چھا گئے او پینٹر جی۔ خودآپ اپنے دام میں صیاد آگیا۔کچھ ایسا ہی ہوا ہے آپ کے ساتھ۔ او شاعری تو شکیل بدایونی کی ہے ۔تو یہ باتیں شکیل صاحب کو بتا دینا ۔
  10. bilal260

    عام آدمی پارٹی کی ریاستی انتخابات میں ریکارڈ فتح، بی جے پی ”منہ تکتی“ رہ گئی

    اگر خلق خدا راج کر ےتو اس کے لئے عارف کریم صاحب والا نظام Economy base System. ٹھیک رہے گا ۔کوئی کرپشن نہیں امن اور سکون ہی سکون۔
  11. bilal260

    عام آدمی پارٹی کی ریاستی انتخابات میں ریکارڈ فتح، بی جے پی ”منہ تکتی“ رہ گئی

    پاکستان میں بھی ایسا ہی کام جناب ڈاکٹر عبدالقدیر صاحب ایک سیاسی پارٹی بنا کر کررہے تھے مگر نہ زیادہ ووٹ ملے اور نہ ہی سیٹیں۔(ناکام)۔Better luck next time.۔
  12. bilal260

    پاکستان میں امن ہو گا وہ وقت قریب آ رہا ہے انشاء اللہ۔

    پاکستان میں امن ہو گا وہ وقت قریب آ رہا ہے انشاء اللہ۔
  13. bilal260

    گلی سے گزرتی رہیں لڑکیاں

    لائیو جیو پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔(انتطار) کیا ویلنٹائن ڈے کا انتظار ہو رہا ہے۔
  14. bilal260

    میری کتاب "آؤ ، شاعری سیکھیں"

    میری عادت ہے کہ میں سنجیدہ بات بھی مذاق میں کرتا ہوں تا کہ اگلا برا نہ منائیں ۔ شاعری ایک بالکل سنجیدہ چیز ہے اگر اتنی محنت کے بعد لوگ مذاق کرے گے تو کیا گزرے گی لکھنے والے پر اس لئے ان کو چاہئے تھا کی پرائیویٹ چیٹ میں جس کو کتا ب چاہئے تھی بتا دیتے ۔ ایک حساب سے اچھا ہی کیا کہ اوپن بتا دیا مگر...
  15. bilal260

    میری کتاب "آؤ ، شاعری سیکھیں"

    سکول میں ماشٹر صاحب اگر کوئی کاپی یا کتاب دے تو پہلے پیسے دیتے ہیں (آگے ہی بڑی مہنگائی ہے)۔ کلاس کے مانیٹر کے پاس سب بچوں کا نام اور رول نمبر دے دیئے گئے ہیں کتاب کے لئے آپ پیسے جمع کروا دے آپ کو کتاب دے دی جائے گی۔ ایسا سکول میں ہوتا تھا۔(اب بھی شاید ہوتا ہو گا)۔
  16. bilal260

    میری کتاب "آؤ ، شاعری سیکھیں"

    کتاب کے صفحت کتنے ہیں ؟ قیمت کتنی ہے؟ ناشر کا ایڈریس دے دیں؟
  17. bilal260

    میری کتاب "آؤ ، شاعری سیکھیں"

    اس وقت پاکستان میں کیا قیمت ہے؟
Top